سرینگر 22 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بدھ کی شام کو جنوبی کشمیرمیں ضلع شوپیاں کے علاقے چتراگام میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک دکاندار زخمی ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دکاندار کی شناخت ڈانگر پورہ چتراگام کے 22سالہ ضمیر حمیدکے نام سے ہوئی ہے جسکو اس کے گھر پرگولیوں کا نشانہ بنایاگیا۔ضمیرکو علاج …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 22 ستمبر, 2021
بھارتی حکام کا مقبوضہ جموں و کشمیر میں ایئر شو کرانے کا اعلان
سرینگر 22 ستمبر (کے ایم ایس) بھارتی حکام نے کشمیریوں کو مرعوب کرنے کے لئے غیر قانونی طور پر اپنے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں 26ستمبر کو ایئر شو کرانے کا اعلان کیا ہے جس میں بھارتی ایئر فورس کے طیارے مگ 21 اورایس یو30 شامل ہو ں گے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ساوتھ ایشین وائر نے اپنی ایک رپورٹ میں کہاہے کہ اس موقع پر جنگی طیاروں کی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں 22 صحافیوں سمیت 43 افرادکے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد
بارہمولہ میں بھارت کے خلاف اور آزادی کے حق میں مظاہرے سرینگر 22 ستمبر (کے ایم ایس)قابض بھارتی حکام نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں اپنے جنگی جرائم سے بیرونی دنیا کو بے خبر رکھنے کے لیے بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے اداروں کے ساتھ کام کرنے والے اکثر صحافیوں ، انسانی حقوق کے کارکنوں اور ماہرین تعلیم کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کر دی ہے۔ کشمیر میڈیا …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر اٹھانے اور تنازعہ کشمیرپرثالثی کی پیشکش پر ترک صدر اورسعودی وزیر خارجہ کی تعریف
اسلام آباد 22 ستمبر (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے کنوینر محمد فاروق رحمانی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر اٹھانے پر ترک صدر رجب طیب اردوان اور بھارت اور پاکستان کے درمیان تنازعہ کشمیرپرثالثی کی پیشکش کرنے پرسعودی وزیر خارجہ کی تعریف کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محمد فاروق رحمانی نے ایک بیان میں تنازعہ کشمیر …
تفصیل۔۔۔بنگلورو: بی ایس ایف تربیتی کیمپ میں 34بھارتی فوجی کورونا وائرس میں مبتلا
بنگلورو 22 ستمبر (کے ایم ایس ) بھارت کی مختلف ریاستوں سے تربیت کے لیے بنگلورو آنے والے ایک ہزار سے زائد فوجیوں میں سے 34اہلکاروںکے کورونا وائرس مثبت آئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محکمہ صحت کے ذرائع نے میڈیا کو بتایا ہے کہ میگھالیہ میںواقع شیلانگ سے آئے بارڈر سیکورٹی فورس کے 34 سیکورٹی اہلکاروں کاکرناٹک کے بی ایس ایف کیمپ میں کورونا ٹیسٹ کرایا گیا تو وہ مثبت …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:22 صحافیوں سمیت 43 افراد کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد
سرینگر 22 ستمبر (کے ایم ایس) بھارتی حکام نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں اپنے جنگی جرائم سے بیرونی دنیا کو بے خبر رکھنے کے لیے کئی صحافیوں ، انسانی حقوق کے کارکنوں اور ماہرین تعلیم کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کر دی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 22 صحافیوں سمیت 43 افراد پر جموں و کشمیر اور بھارت سے باہر سفر کرنے پر پابندی عائد کی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: تحریک آزادی سے وابستگی کی بناءپر مزید چھ سرکاری ملازمین نوکری سے برطرف
سرینگر 22 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض حکام نے تحریک آزادی سے وابستگی کی بناءپر مزید چھ سرکاری ملازمین کو نوکری برطرف کردیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق برطرف کیے جانے والے ملازمین میں دو اساتذہ ، دو پولیس کانسٹیبل ، محکمہ جنگلات کا ایک اعلیٰ افسر اور محکمہ روڈز اینڈ بلڈنگز کا ایک ملازم شامل …
تفصیل۔۔۔بھارتی ذرائع ابلاغ ہندوتوا قوتوں کے ترجمان بن چکے ہیں
اسلام آباد 22 ستمبر (کے ایم ایس)بھارتی ذرائع ابلاغ ہندوتوا نظریے کو آگے بڑھانے کے لئے دائیں بازو کی راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے ترجمان بن چکے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی جانب سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے بارے میں غلط معلومات اور جھوٹی خبریں پھیلانے میںبھارتی میڈیا اور صحافیوں کا کوئی ثانی نہیں ہے۔رپورٹ میں …
تفصیل۔۔۔بھارتی قابض انتظامیہ کی تاجر دشمن پالیسیوں کے خلاف جموں میں ہڑتال
سرینگر 22ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں100ریلائنس ریٹیل اسٹورز کھولنے کی تجویز کے خلاف تاجروں کی ہڑتال کی وجہ سے آج جموں میں معمول کی اقتصادی سرگرمیاں متاثر رہیں ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں کے ایوان صنعت وتجارت کی اپیل پر آج جموں میں مکمل ہڑتال کی گئی ۔25تجارتی انجمنوں ،صنعتی تنظیموں اور متعدد سیاسی پارٹیوں نے ہڑتال کی …
تفصیل۔۔۔پیپلز لیگ کا تنازعہ کشمیر کے مذاکرات کے ذریعے حل پر زور
سرینگر 22ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں جموں و کشمیر پیپلز لیگ نے پاکستان،بھارت اور کشمیریوں کی حقیقی قیادت درمیان مذاکرات کے ذریعے مسئلہ کشمیر کے حل پر زوردیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پیپلز لیگ نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ تینوں فریقوں کے درمیان مذاکرات ہی تنازعہ کشمیر کے حل کا بہترین طریقہ ہے جس …
تفصیل۔۔۔