سرینگر23ستمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع بانڈی پورہ کے علاقے حاجن میں چھاپوں کے دوران چارکشمیری نوجوانوں کو گرفتارکرلیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے دعوی کیا ہے کہ حاجن سے اسد اللہ پرے نامی ایک کشمیری کو گرفتار کیاگیا ہے جو ان کے مطابق علاقے میں ایک ٹریننگ کیمپ چلا رہاتھا ۔پولیس نے مزید دعویٰ کیاہے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 23 ستمبر, 2021
بھار ت میں گاڑیاں بنانے والی 5کمپنیوں کی مینوفیکچرنگ بند،64ہزار افراد بے روزگار
نئی دلی23ستمبر(کے ایم ایس) بھارت میں آٹو موبائل ڈیلروں کی تنظیم فیڈریشن آف آٹوموبیل ڈیلرز ایسوسی ایشن نے آج کہا کہ 2017سے رواں سال اب تک فورڈ سمیت گاڑیاں بنانے والی پانچ بڑی کمپنیوں کی طرف سے بھار ت میں مینوفیکچرنگ بند کرنے سے 64ہزار افراد بے روزگار ہوگئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایسوسی ایشن بھارت کے بھاری صنعتوں کے وزیر مہندر ناتھ پانڈے کے نام ایک خط میں کہاہے …
تفصیل۔۔۔بھارت:زرعی قوانین کخلاف کسانوں کی تحریک کے 300دن مکمل
نئی دلی23ستمبر(کے ایم ایس) بھارت میں نام نہاد زرعی قوانین کے خلاف احتجا ج کرنے والے کسانوں نے تحریک کے 300دن مکمل ہو نے پر ان متنازعہ قوانین کی منسوخی تک احتجاج جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق نئی دلی کی سرحدوں پر مودی حکومت کی طرف سے منظور کئے گئے تین زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک کو جمعرات کو300 دن …
تفصیل۔۔۔آسام :بے دخلی کیخلاف احتجاج کرنیوالے مسلمانوں پر بھارتی پولیس کاوحشیانہ تشدد، دو افراد جاں بحق
نئی دلی23ستمبر(کے ایم ایس) بھارتی ریاست آسام کے ضلع دارنگ میں ریاستی حکومت کی طرف سے بے دخلی کے خلاف احتجاج کرنے والے مسلمانوں پر بھارتی فورسز نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کرتے ہوئے کم سے کم دو افراد جاںبحق جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں بھارتی پولیس کو ضلع دارنگ میں نہتے مظاہرین کا پیچھا کرتے ہوئے …
تفصیل۔۔۔بی جے پی کے ترقی کے دعوے کھوکھلے ہیں، مایا وتی
لکھنو23ستمبر(کے ایم ایس) بھارت میں بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی نے مودی کی سربراہی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کو شدید تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی کے ترقی کے دعوے کھوکھلے ہیں اور ان کا پردہ فاش ہو چکا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مایاوتی نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ اتر پردیش کے لوگوں کی فی کس آمدنی میں کوئی اضافہ نہیں ہوگااوریہاں …
تفصیل۔۔۔بھارت :مولانا کلیم صدیقی کی گرفتاری علماء کو دہشت زدہ کرنے کی ایک سازش ہے
نئی دلی23ستمبر(کے ایم ایس) بھارت میں انسداد دہشت گردی اسکواڈ کی طرف سے معروف عالم دین مولانا کلیم صدیقی کی گرفتاری پر شدید تنقید کا سلسلہ جاری ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے ایک بیان میں مولانا کلیم صدیقی کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے انکی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ۔انہوں نے کہاکہ مولانا کلیم صدیقی …
تفصیل۔۔۔بھارت میں مسلمانوں پرہندو انتہاپسندوں کا وحشیانہ تشددمسلسل جاری
نئی دلی 23ستمبر(کے ایم ایس) بھارت میںہندو انتہاپسندوں کی طرف سے مسلمانوں پرحملوں اور وحشیانہ تشدد کا سلسلہ جاری ہے اوربہار اور اتر پردیش کی ریاستوں میں ہندو بلوائیوں نے ایک 65سالہ معمر مسلمان کو شہید ،ایک 25سالہ نوجوان کو قتل اور دو مسلمانوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایاہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ریاست بہار کے ضلع مدھی پورہ میں ہندو انتہاپسندوں کے ایک گروپ جس …
تفصیل۔۔۔بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی را کا پاکستان میں نیٹ ورک اسکے سابق ایجنٹ نے بے نقاب کر دیا
اسلام آباد 23ستمبر (کے ایم ایس ) پاکستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کا جاسوسی نیٹ ورک اسکے سابق ایجنٹ نے ہی بے نقاب کر دیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق را کے سابق جاسوس ڈینیل نے ایک بھارتی ٹی وی چینل پرو پنجاب ٹی وی کے ساتھ ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ اسے بھارتی خفیہ ایجنسی را کی جانب سے پاکستان میں بم دھماکے کرنے کے لیے بھیجا گیا …
تفصیل۔۔۔بنگلورومیں دھماکہ تین افراد ہلاک
بنگلورو23ستمبر(کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں زبردست دھماکے میں تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بنگلور وشہر کے علاقے تارا گپت میں آر کے مارکیٹ میں ایک پنکچر کی دکان کے ساتھ ٹرانسپورٹ گودام میں ہونے والے دھماکے میں تین افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔ڈی سی پی سائوتھ بنگلورو ہریش پانڈے نے میڈیا کو بتایا ہے کہ گودام میں موجود …
تفصیل۔۔۔جموں :قابض بھارتی انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ
جموں23ستمبر( کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں جموں خطے کے علاقے بال ٹلBattalمیں لوگوں نے قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مظاہرین نے پبلک ورکس ڈیپارئمنٹ کے حکام اور ضلعی انتظامیہ کے خلاف نعرے لگائے ۔ا نہوں نے اس موقع پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بالین تا با لٹل سڑک …
تفصیل۔۔۔