اسلام آباد 10 ستمبر (کے ایم ایس) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں بزرگ کشمیری حریت قائد سید علی گیلانی کو بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کشمیریوں کی تحریک آزادی کے اہم رہنما کی حیثیت سے ان کی زندگی بھر کی جدوجہد اور قربانیوں پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 10 ستمبر, 2021
سرینگر:انجمن اوقا ف جامع مسجد کا کشمیری مسلمانوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے روکنے پر اظہار تشویش
سرینگر 10ستمبر(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے6 اگست2021 کے بعد سے کشمیریوں کو پھر سے جامع مسجد سرینگر سمیت مقبوضہ علاقے کی تمام بڑی مساجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی سے روکنے کے قابض انتظامیہ کے اقدام پر شدید تشویش کا ا ظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے لوگوں میں شدید بے چینی اور غم وغصہ …
تفصیل۔۔۔سرینگر:محمد یاسین ملک کی والدہ ، بہن کورونا میں مبتلا
سرینگر 10ستمبر ( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں لبریشن فرنٹ کے غیر قانونی طور پر نظر بند چیئرمین محمد یاسین ملک کی والدہ اور بہن کورونا میں مبتلا ہو چکی ہیں ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ محمد یاسین ملک کی والدہ اور بہن کو تشویشناک حالت میں سرینگر …
تفصیل۔۔۔مسرت عالم بٹ کی بطور چیئرمین کل جماعتی حریت کانفرنس تعیناتی کا خیر مقدم
سرینگر 10ستمبر ( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے ناظم اعلیٰ چودھری شاہین اقبال نے مسرت عالم بٹ کی کل جماعتی حریت کانفرنس کے نئے چیئرمین کے طور پر تعیناتی کا خیر مقدم کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق چودھری شاہین اقبال نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں مسرت عالم بٹ کی بطور چیئرمین کل جماعتی حریت …
تفصیل۔۔۔مشعال ملک کا محمد یاسین ملک کی فوری رہائی کا مطالبہ
اسلام آباد 10ستمبر ( کے ایم ایس )پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن (پی سی او) کی چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کونئی دہلی کی تہاڑ جیل سے فوری طور پر رہا کرے جن کی والدہ اور بہن سرینگر کے ایک ہسپتال میں زندگی کی جنگ لڑ رہی ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق …
تفصیل۔۔۔حیدر پورہ مارچ کو روکنے کیلئے پابندیاں سخت کر دی گئیں
مقبوضہ جموں وکشمیر کی تمام بڑی مساجد میں نماز جمعہ ادا نہیں کرنے دی گئی سرینگر 10 ستمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حکام نے لوگوں کو سرینگر کے علاقے حیدر پورہ کی طرف مارچ سے روکنے کیلئے آج وادی کشمیر میں پابندیاں مزید سخت کر دیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس نے بزرگ حریت قائد سید علی گیلانی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر :صحافیوں کی رہائشگاہوں پر پولیس کے چھاپوں کی مذمت
سرینگر10 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں صحافتی تنظیموں نے چار صحافیوں ہلال میر ، شاہ عباس ، اظہر قادری اور شوکت موٹا کی رہائش گاہوں پر بھارتی پولیس کے چھاپوں کی مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مختلف صحافتی تنظیموں بشمول جرنلسٹ فیڈریشن آف کشمیر، کشمیر ورکنگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن، کشمیر پریس فوٹوگرافرز ایسوسی ایشن ، کشمیر پریس کلب ، کشمیر …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر : قابض انتظامیہ نے تمام بڑی مساجد میں نماز جمعہ ادا نہیں کرنے دی
سرینگر 10ستمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں قابض بھارتی حکام نے لوگوں کو تمام بڑی مساجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق قابض انتظامیہ نے لوگوں کو سرینگر کے علاقے حیدر پورہ کی طرف مارچ سے روکنے کیلئے سرینگر، بارہمولہ ، بڈگام ، اسلام آباد ، پلوامہ ، شوپیاں ، کولگام اور دیگر شہروں اور قصبوں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر : حکام نے حیدر پورہ مارچ کو روکنے کیلئے پابندیاں سخت کر دیں
سرینگر ،10 ستمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حکام نے لوگوں کو سرینگر کے علاقے حیدر پورہ کی طرف مارچ کو روکنے کیلئے شہر کے مختلف علاقوں میں پابندیاں مزید سخت کر دی ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس نے بزرگ حریت قائد سید علی گیلانی کو خراج عقیدت پیش کرنے اور تحریک آزادی کو آگے بڑھانے کے …
تفصیل۔۔۔افغانستان میں نئی حکومت کے قیام سے ملک میں غیر یقینی صورتحال کے خاتمے کی امید ہے، میر واعظ فورم
سرینگر10ستمبر(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں میرواعظ عمر فاروق کی سربراہی میں قائم حریت فورم نے امید ظاہر کی ہے کہ افغانستان میں نئی حکومت کے قیام سے ملک میں چار دہائیوں سے جاری تنازعات اور غیر یقینی صورتحال کا خاتمہ ہو جائے گا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت فورم نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ کوئی بھی دو تنازعات …
تفصیل۔۔۔