اسلام آباد 20 مئی (کے ایم ایس)پاکستان نے بھارتی حکومت کی طرف سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں کشمیریوں کو ان کی حقیقی قیادت سے محروم کرنے کی بھارتی حکومت کی ایک اور مکروہ کوشش کی شدید مذمت کی ہے۔ بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی ایک عدالت نے جمعرات ایک انتہائی قابل مذمت پیش رفت میں آزادی پسند رہنما محمد یاسین ملک کو واضح طور پر …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 20 مئی, 2022
کرناٹک: بجرنگ دل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے والے پولیس افسر کا تبادلہ
بنگلورو20 مئی (کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع کڈوگا میں رواں ماہ کے شروع میں غیر قانونی ہتھیاروں کا تربیتی کیمپ منعقد کرنے پر بجرنگ دل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے والے پولیس افسرکو تبدیل کر دیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق یہ تربیتی کیمپ 5 مئی سے 13 مئی کے درمیان ضلع کے پونم پیٹ علاقے میں سائی شنکر ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ میں منعقد …
تفصیل۔۔۔سرینگر:آتشزدگی کے باعث پانچ مکان خاکستر
سرینگر20مئی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کے گرمائی دارلحکومت سرینگر میں آتشزدگی کے واقعے میں کم از کم پانچ رہائشی مکانات جل کر خاکستر ہوگئے۔ آگ شہر کے علاقے میر بہری میں ایک رہائشی مکان سے شروع ہوئی اور تیزی سے چار گھروں تک پھیل گئی۔ مقامی لوگ آگ بجھانے کے لیے فوراً جائے وقوعہ پر پہنچے لیکن وہ بھڑکتی ہوئی آگ پر قابو …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیرمیں کل مکمل ہڑتال کی جائے گی
سرینگر 20 مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ممتاز آزادی پسند رہنمائوں میر واعظ مولوی محمد فاروق ،خواجہ عبدالغنی لون اور شہدائے حول کی برسیوں کے موقع پرکل21مئی کو مکمل ہڑتال کی جائے گی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس نے دی ہے جس کا مقصد مقبوضہ علاقے اور بھارت کی مختلف جیلوں میں حریت رہنماؤں اور …
تفصیل۔۔۔