جموں05 مئی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں ایک خاتون کی لاش پر اسرار حالت میں برآمد ہوئی ہے۔ 22سالہ فریدہ بیگم گزشتہ روز ضلع کے علاقے نیریان سوجیان سے لاپتہ ہوئی تھی۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق خاتون کی لاش اسکے گھر سے قریباڈھائی سو میٹر دور ایک نالے کے قریب سے برآمد ہوئی ۔ پولیس نے لاش برآمد ہونے کی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 5 مئی, 2022
مودی حکومت نے مقبوضہ وادی کشمیر کیلئے محض 1جبکہ جموں کیلئے 6اضافی نشستوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا
نئی دہلی 05 مئی (کے ایم ایس)نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے انتخابی حد بندی کمیشن کی طرف سے پیش کردہ حتمی رپورٹ پر آج(جمعرات ) نوٹیفیکیشن جاری کردیا جس کے تحت مقبوضہ جموںوکشمیرکے مسلم اکثریتی وادی کشمیر کیلئے محض 1جبکہ ہندو اکثریتی جموں کیلئے 6 نشستوں کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حد بندی کمیشن کی صدارت جسٹس (ریٹائرڈ) رنجنا پرکاش دیسائی کر رہی …
تفصیل۔۔۔مظفر آباد : اشرف صحرائی کے یوم شہادت پر زبردست بھارت مخالف مظاہرہ اور ریلی
مظفرآباد 05مئی (کے ایم ایس) آزادجموں وکشمیرکے دارلحکومت مظفر آباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماء محمد اشرف صحرائی کے پہلے یوم شہادت کے موقع پر زبردست بھارت مخالف احتجاجی مظاہرہ کیاگیا ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مظفر آباد کے برہان وانی شہید چوک میں شہریوں کی بڑی تعداد نے اکٹھے ہو کر شہید اشرف صحرائی کو شاندار خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے زبردست بھارت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ …
تفصیل۔۔۔مشال حسین ملک چیئرپرسن پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کا محمد اشرف صحرائی کی پہلی برسی کے موقع پر ویڈیو پیغام
اشرف صحرائی کے یوم شہادت پر آج مقبوضہ جموں وکشمیر میں ہڑتال کی گئی
شہید رہنما کے مشن کو پورا کرنے کے عہد کا اعادہ سرینگر05 مئی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما اور تحریک حریت کے چیئرمین محمداشرف صحرائی کی شہادت کی پہلی برسی پر ہڑتال کی گئی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تاجر برادری نے ہڑتال نہ کرنے کے بھارتی فورسز کے سخت احکامات کے باوجود سری نگر کے کئی …
تفصیل۔۔۔نریندرمودی کو دورہ یورپ کے دوران احتجاج کا سامنا کرنا پڑا
نئی دہلی 05 مئی (کے ایم ایس) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کویورپی ممالک کے تین روزہ دورے کے دوران بھارت میں انسانی حقوق کے محافظوں کی قید اور اقلیتوں کے خلاف تشدد پر سخت احتجاج کا سامنا کرنا پڑا۔نریندر مودی نے پیر تابدھ یورپ کا تین روزہ دورہ کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جب بھارتی وزیراعظم کو جرمنی میں نیشنل گارڈز نے گارڈ آف آنر دیا تو مظاہرین …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کی طرف سے شہید محمد اشرف صحرائی کو خراج عقیدت
اسلام آباد05مئی (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے کنوینر محمد فاروق رحمانی کی صدار ت میں اسلام آباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماء اور تحریک حریت جموں وکشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی کی شہادت کی پہلی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایک کانفرنس منعقد کی گئی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کانفرنس کے مقررین نے عظیم شہید رہنما کی …
تفصیل۔۔۔اشرف صحرائی جموں وکشمیر قابل فخر بیٹے اور مزاحمت کی علامت تھے ،نعیم خان
نئی دلی 05مئی (کے ایم ایس) متحدہ جمہوری حریت فورم کے سرپرست نعیم احمد خان نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماء شہید محمد اشرف صحرائی کو ان کے پہلے یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نعیم احمد خان نے نئی دلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل سے جاری ایک پیغام میںاشرف صحرائی اور ان کے اہلخانہ کی عظیم قربانیوں کو یاد کرتے …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کی طرف سے شہید محمد اشرف صحرائی کو خراج عقیدت
اسلام آباد05مئی (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے کنوینر محمد فاروق رحمانی کی صدار ت میں اسلام آباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماء اور تحریک حریت جموں وکشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی کی شہادت کی پہلی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایک کانفرنس منعقد کی گئی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کانفرنس کے مقررین نے عظیم شہید رہنما کی …
تفصیل۔۔۔امریکہ سے بھارت میں مسلمانوں پرہندو انتہاپسندوں کے مظالم بند کرانے کامطالبہ
واشنگٹن 05مئی (کے ایم ایس) امریکہ میں ہندوستانی مسلمانوں کے شہری حقوق کی سب سے بڑی تنظیم انڈین امریکن مسلم کونسل نے امریکہ سے بھارت میں ہندو انتہاپسندوںکی طرف سے مسلمانوں پر ڈھائے جانیوالے مظالم بند کرانے کامطالبہ کیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انڈین امریکن مسلم کونسل کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر رشید احمد یہ مطالبہ امریکی صدر جو بائیڈن اور خاتون اول ڈاکٹر جل بائیڈن کی طرف سے …
تفصیل۔۔۔