بھوپال 21 مئی( کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع مانڈیا کے سری رنگا پٹنم قصبے کی تاریخی مسجد کو بھی ہندﺅں نے اپنے نشانے پر رکھتے ہوئے اسکا معائنہ اور سروے کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ قبل ازیں ہندﺅں کے مطالبے پر بنارس کی گیاں واپی مسجد کے سروے کا کام شروع کر دیا گیا ۔ اب ہندﺅں نے کرناٹک اور مدھیہ پردیش کی کئی دیگر تاریخی مسجد …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 22 مئی, 2022
صمد انقلابی کوٹ بھلوال جیل سے نامعلوم مقام پر منتقل ، اہلخانہ کا اظہار تشویش
جموں22مئی ( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں غیر قانونی طور پر نظر بند کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما عبدالصمد انقلابی کو جموںخطے کی کوٹ بھلول جیل سے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی پویس نے عبدالصمد انقلابی کو رواں برس 15اپریل کو گرفتار کیا تھا۔ گرفتاری کے دو روز بعد انہیں عدالتی حکم پر کوٹ …
تفصیل۔۔۔میں اپنے والد کو بچانا چاہتی ہوں، رضیہ سلطانہ
اسلام آباد22 مئی (کے ایم ایس) جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کی بیٹی رضیہ سلطانہ نے کہا ہے کہ وہ اپنے والد کو بچانا چاہتی ہیں جو نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں غیر قانونی طور پر نظر بند ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محمد یاسین ملک کی بیٹی رضیہ سلطانہ نے اسلام آباد میںذرائع ابلاغ کے نمائندوسے بات کرتے ہوئے کہا …
تفصیل۔۔۔بھارت کی صورتحال اچھی نہیں ہے :راہول گاندھی
لندن 22مئی (کے ایم ایس)کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے بھارتیہ جنتا پارٹی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی صورتحال اچھی نہیں ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی کسی کی نہیںسنتے ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق راہول گاندھی نے لندن میں” آئیڈیاز فار انڈیا”کے عنوان سے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کا آئین حملے کی زد میںہے اور اس حملے کا نتیجہ …
تفصیل۔۔۔کشمیری نہ صرف اپنی آزادی بلکہ پوری امت مسلمہ کے تحفظ اور بقا ء کی جنگ لڑ رہے ہیں : مقررین کا نفر نس
استبول 22مئی (کے ایم ایس)ترکی میں منعقدہ انٹرنیشنل جیورسٹ کا نفر نس کے مقررین نے شرکاء پر زوردیا ہے کہ وہ کشمیریو ں کی نسل کشی روکنے کے لئے مودی حکو مت پر عالمی برادری کی طرف سے ٹھوس سفارتی دبائو بڑھانے کے لئے اپنی کوششیں تیز کریں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق42 اسلامی مما لک کے اسکالرز اور ما ہرین قانون نے کانفرنس میں شرکت کی اور توقع کا اظہار …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر :ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن کا جیلوں میں نظربند کشمیریوں کی حالت زار پر اظہارتشویش
سرینگر22مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے بھارت اور مقبوضہ علاقے کی مختلف جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظر بند حریت رہنمائوں اور کارکنوں کی حالت زار پرشدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے ترجمان جی این شاہین نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ کشمیری نظربند …
تفصیل۔۔۔بھارت نے مقبوضہ جموں وکشمیرکو دنیا کی سب سے بڑی کھلی جیل میں تبدیل کردیا ہے: رپورٹ
اسلام آباد 22مئی(کے ایم ایس)مودی کی قیادت میں بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی کھلی جیل میں تبدیل کر دیا ہے اور 10 لاکھ سے زائد بھارتی فوجیوں کی موجودگی سے مقبوضہ علاقہ کرہ ارض کا سب سے زیاد فوجی جمائو والا علاقہ بن گیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت نے …
تفصیل۔۔۔محمدیاسین ملک کو سزاسنائے جانے کے خلاف مقبوضہ جموں وکشمیر میں منگل (24 مئی )کو مکمل ہڑتال کی جائے گی
سرینگر 22مئی (کے ایم ایس) بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی عدالت کی طرف سے جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو جھوٹے مقدمے میں سزا سنائے جانے کے خلاف منگل (24 مئی ) کوغیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مکمل ہڑتال کی جائے گی۔ ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس نے دی ہے اور جموں …
تفصیل۔۔۔سرینگر جموں شاہراہ پر سرنگ کے نزدیک مٹی کے تودے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 10ہو گئی
جموں22مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں سرینگر ہائی وے پر خونی نالہ کے مقام پر ایک سرنگ کے نزدیک مٹی کے تودے گرنے سے مزید 9 افراد ہلاک ہوئے ہیں جس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 10ہو گئی ہے۔ ملبے تلے دبے نو مزدوروں کو نکالنے کا آپریشن دوبارہ شروع کیا گیا جس کومٹی کے تازہ تودے گرنے …
تفصیل۔۔۔