اگر تلہ15مئی( کے ایم ایس) بھارتی ریاست تریپورہ کے ضلع گومتی میں ایک شخص نے 17 سالہ قبائلی لڑکی کو آبرو ریزی کا نشانہ بنایا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق نابالغ لڑکی جمعہ کی شام چندی باڑی مندر میں گاوں کے میلے میں شرکت کے لیے امرپور آئی تھی۔اس شخص نے لڑکی کو اپنی گاڑی میں گھر واپس چھوڑنے کی پیشکش کی تاہم وہ لڑکی کو امرپور سب ڈویڑن کے ایک …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 15 مئی, 2022
مقبوضہ جموں وکشمیرمیں خاندانوں کو مسلسل مشکلات کا سامنا
اسلام آباد15مئی (کے ایم ایس) آج جب دنیا بھر میں خاندانوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی طرف سے کشمیری خاندانوں پر ظلم و ستم کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے شعبہ تحقیق کی طرف سے خاندانوں کے عالمی دن کے موقع پر جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ دنیا کا سب سے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: بھارتی فوجیوں نے شوپیاں میں شہری کو گولی مار کرشہیدکردیا
سرینگر15مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع شوپیاں میں ایک شہری کو شہید کردیا۔ فوجیوں نے شہری کو ضلع کے علاقے ترکہ وانگام میں اندھا دھند فائرنگ کرکے شعیب احمد گنائی نامی نوجوان کو شہیدکردیا۔ بھارتی فورسز نے علاقے کے تمام داخلی اورخارجی راستوں کو بند کردیا اورگھرگھر تلاشی …
تفصیل۔۔۔بی جے پی کشمیریوں کو خاموش کرانے کے لیے این آئی اے کو بطورہتھیار استعمال کر رہی ہے: الطاف وانی
اسلام آباد15مئی (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کے رہنما الطاف حسین وانی نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں سیاسی رہنمائوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کے خلاف جاری کارروائیوں کی شدید مذمت ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی نسل پرست حکومت حق خودارادیت کے لئے کشمیریوں کی جدوجہد کو دبانے کی خاطر بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کو ایک ہتھیار کے طور پر استعمال …
تفصیل۔۔۔صمد انقلابی کے اہلخانہ کا کوٹ بھلوال جیل میں انکی بگڑتی ہوئی صحت پر اظہار تشویش
سرینگر15مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںجموں کی کوٹ بھلوال جیل میں نظربندحریت رہنما عبدالصمد انقلابی کے اہلخانہ نے ان کی بگڑتی ہوئی صحت پر شدید تشویش کا اظہارکرتے ہوئے انہیں رہاکرنے کا مطالبہ کیاہے۔ عبدالصمد انقلابی کے بڑے بھائی محمد یوسف نے بتایا کہ عبدالصمد انقلابی پہلے ہی کئی عارضوں میں مبتلا ہیں اورسننے میں آیا ہے کہ انہیں بھارت …
تفصیل۔۔۔انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ تحقیقات کی آڑ میں مسلمانوں کے جائز کاروبار کو نشانہ بنا رہا ہے: پی ایف آئی
نئی دہلی 15مئی (کے ایم ایس)پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی)کے چیئرمین او ایم اے سلام نے ایک بیان میں تنظیم اور اس کے رہنمائوں کے بارے میںبھارتی تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے دعوئوں کو مسترد کر دیا ہے۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے13مئی 2022کو اپنی ویب سائٹ پر پوسٹ کئے گئے ایک بیان میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا پرکئی سنگین الزامات لگاتے ہوئے بتایا کہ اس نے حال ہی میں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر :ہائی کورٹ نے پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت دو افراد کی نظربندی کالعدم قراردی
سرینگر15مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ نے کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت دو افراد کی نظربندی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں فوری طور پر رہا کرنے کی ہدایت کی ہے۔ عدالت نے سرینگر کے علاقے سولینہ سے تعلق رکھنے والے محمد جلال شیخ اور بڈگام کے عبدالمجید خان کی نظر بندی کے حکم ناموں کو …
تفصیل۔۔۔پنڈتوں پر حملہ کشمیر کی روح پر حملہ ہے: فاروق عبداللہ
سرینگر15مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن بھارتی پارلیمنٹ فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ پنڈت بھائیوں پر ہر حملہ کشمیر کی روح پر حملہ ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فاروق عبداللہ نے یہ بات سرینگر میں پارٹی کی اقلیتی ونگ کے نائب صدر امیت کول کی قیادت میں کشمیری پنڈتوں کے ایک وفد …
تفصیل۔۔۔مزید 82کشمیری سیاسی نظربندمقبوضہ جموں وکشمیرسے بھارتی جیلوں میں منتقل
جموں15مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض حکام نے مزید 82کشمیری سیاسی نظربندوں کو کشمیرکی جیلوں سے ہریانہ، اتر پردیش اور نئی دہلی سمیت بھارت کی مختلف جیلوں میں منتقل کر دیا ہے۔ مارچ کے دوسرے ہفتے میںقابض حکام نے 96کشمیری نظربندوں کو کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ (PSA)کے تحت علاقے سے بھارت کی جیلوں میں منتقل کیا۔ذرائع ابلاغ کی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں لوگوں کو بھارتی فوجیوں کے ناقابل بیان مظالم کا سامناہے: رپورٹ
اسلام آباد15مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم اپنے عروج پر ہیں اور لوگوں کو بھارتی فوجیوں کے ناقابل بیان مظالم کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بڑے پیمانے پرقتل وغارت، گرفتاریاں اور تشدد جاری ہے اور بھارتی فوجی کشمیریوں کو …
تفصیل۔۔۔