آندھراپردیش ،بھارت24مئی (کے ایم ایس)بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے املاپورم قصبے میں مقامی لوگوں نے ضلع کا نام بدل کر آنجہانی دلت رہنمابی آر امبیدکر کے نام پر رکھنے کے فیصلے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پنیپ وِسوارپ اور رکن اسمبلی پی ستیش کے گھروں کو نذرآتش کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق وزیر کے اہل خانہ کو پولیس نے بچالیا۔ ریاستی حکومت نے مختلف دلت گروپوں کے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 24 مئی, 2022
کولگام میں بھارتی فورسز پر دستی بم سے حملہ ، فورسز کی فائرنگ سے تین شہری زخمی
سرینگر 24مئی (کے ایم ایس)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں نامعلوم افراد نے منگل کی شام کو ضلع کولگام کے علاقے یاری پورہ میں پولیس اور سی آر پی ایف کی ایک ناکہ پارٹی پر دستی بم سے حملہ کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک سرکاری عہدیدارنے صحافیوںکو بتایا کہ حملہ آوروں نے یاری پورہ میں سی آر پی ایف اور پولیس کی ایک ناکہ پارٹی پر دستی …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت یاسین ملک کوانتقامی کارروائی کا نشانہ بنانے کے لیے عدلیہ کو استعمال کر رہی ہے
اسلام آباد 24مئی (کے ایم ایس):نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت اقوام متحدہ کی قراردادوں اور بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے جموں و کشمیر کو بھارت سے آزادی دلانے کے لئے جدوجہد کرنے والے کشمیری حریت رہنما محمد یاسین ملک کو انتقامی کارروائی کا نشانہ بنانے کے لیے عدلیہ کو استعمال کر رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی عدالت یاسین ملک کو …
تفصیل۔۔۔بھارتی پولیس نے ضلع پلوامہ سے آٹھ نوجوان گرفتارکرلئے
سرینگر 24مئی (کے ایم ایس)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی پولیس نے منگل کو جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ سے آٹھ نوجوانوںکو گرفتار کرلیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پولیس نے نوجوانوں کو ضلع میں ترال کے علاقوں واگڈ ، پستونہ ،سید آباد اورآریپل سے گرفتارکیا۔ گرفتارنوجوانوں کی شناخت واگڈ سے تعلق رکھنے والے مشتاق احمد ڈار، اشفاق احمد ڈاراور منظور احمد ڈار، پستونہ کے فیاض احمد …
تفصیل۔۔۔سرینگر میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
سرینگر 24مئی (کے ایم ایس)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں منگل کو سرینگر میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ اس کی بیٹی زخمی ہو گئی۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پولیس نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ مسلح افراد نے سرینگر میںصورہ کے علاقے آنچار میں پولیس اہلکار سیف اللہ قادری پر فائرنگ کی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ فائرنگ سے …
تفصیل۔۔۔تاجروں کو سخت وارننگ کے باوجود مقبوضہ جموں وکشمیرمیں ہڑتال
ٹائم میگزین کی 100بااثر شخصیات کی فہرست میں خرم پرویز کا نام شامل سرینگر 24مئی (کے ایم ایس)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں تاجروں، دکانداروں اور ٹرانسپورٹروں کو کاروبار بند رکھنے کے حوالے سے مودی حکومت کی سخت وارننگ کے باوجود بھارتی کینگرو عدالت کی طرف سے حریت رہنما محمد یاسین ملک کو ایک جھوٹے مقدمے میں مجرم قراردیے جانے کے خلاف آج بیشتر علاقوں میں ہڑتال …
تفصیل۔۔۔پاکستان کی سیاسی صورتحال سے فائدہ اٹھانے کیلئے مودی کے دفتر میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کاخصوصی سیل قائم
اسلام آباد24مئی (کے ایم ایس) پاکستان کے خلاف بھارتی سازشوں کی سربراہی خفیہ ایجنسی راکے سربراہ سمنت کمار گوئل کر رہے ہیں جبکہ بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول ان سازشوں کی سٹریٹجک رہنمائی کر رہے ہیں ۔ پاکستان کے خلاف سازشیں نظریاتی طور پر جرمن نازی سوچ کے زیراثر ہندوانتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کے ذریعے جاری ہیں ۔ آر ایس ایس کے ہندوتوا نظریات سے …
تفصیل۔۔۔محمد یاسین ملک:عزم و ہمت کا ایک استعارہ
محمد شہباز 2014 میںBJP اور مودی نے ہندو انتہا پسندی کے منصوبوں پر عمل درآمد کرنے کیلئے گجرات سے نکل کر بھارت کے مرکز یعنی دہلی پر برسر اقتدار آنے کے خواب دیکھے،اس کیلئے ایڈوانی جیسے کٹر ہندووں کو بھی نظر انداز کیا گیا،مودی وزارت عظمی کی کرسی تک بہ آسانی پہنچنے میں کامیاب ہوا۔ایڈوانی کو پس پردہ جانا پڑا،مودی بلا شرکت غیرے راج سنگھا سن پر فائز ہوا۔جو کام …
تفصیل۔۔۔یاسین ملک کی رہائی پر زوردینے کے لئے مظفرآباد میں ریلی اوردھرنا
مظفرآباد 24مئی (کے ایم ایس)نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں غیر قانونی طورپر نظربندکشمیر ی حریت رہنما محمد یاسین ملک کی رہائی پر زوردینے کے لئے مظفرآبادکے آزادی چوک میں ایک ریلی نکالی گئی اوردھرنا دیاگیا۔ خواتین سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے بھارت کے خلاف دھرنے میںشرکت کی اور شرکاء نے یاسین ملک اوربھارتی جیلوں میں نظربند دیگر کشمیری رہنمائوں کی تصاویر اٹھارکھی تھیں۔ انٹرنیشنل فورم فار …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ یاسین ملک کو بھارت کے مذموم عزائم سے بچانے کے لیے مداخلت کرے: رحمانی
اسلام آباد24مئی (کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کے کنوینر محمد فاروق رحمانی نے بھارتی حکام کی طرف سے نظر بند کشمیری رہنما محمد یاسین ملک کو جھوٹے مقدموںمیںاپنے دفاع کے حق سمیت بنیادی حقوق سے محروم رکھنے اور ان کی زندگی کے لئے خطرات پیدا کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ محمد فاروق رحمانی نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں کہا کہ تہاڑ اور …
تفصیل۔۔۔