جدہ 27 مئی (کے ایم ایس) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے کشمیری حریت رہنما محمد یاسین ملک کو جھوٹے مقدمات میں عمر قید کی سزا سنائے جانے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق او آئی سی نے جدہ میں جاری ایک بیان میں کہا کہ تنظیم کا جنرل سیکرٹریٹ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ ان کے حق خودارادیت سمیت تمام حقوق کی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 27 مئی, 2022
اٹھمقام :بھارتی عدالت کی طرف سے یاسین ملک کی سزا کے خلاف ریلی
مظفرآباد، 27 مئی (کے ایم ایس)معروف کشمیری آزادی پسند رہنما محمد یاسین ملک کو بھارتی عدالت کی طرف سے جعلی مقدمات میں عمر قید کی سزا کے خلاف آج آزاد جموں وکشمیرکے ضلع نیلم کے صدر مقام آٹھمقام میں ایک بڑی احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت مخالف ریلی کی قیادت پاسبان حریت ضلع نیلم کے صدر شرافت حسین ملک اور سماجی کارکن سید سلطان پیرزادہ …
تفصیل۔۔۔سرینگر :انتظامیہ نے جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی
سرینگر27 مئی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنما محمد یاسین ملک کو بھارتی عدالت کی طرف عمر قید کی سزا کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہروں کے خوف سے انتظامیہ نے آج لوگوں کو جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے قابض بھارتی انتظامیہ کی طرف …
تفصیل۔۔۔سرینگر: ہائیکورٹ نے 9افراد کی غیر قانونی نظر بندی کالعدم قرار دیدی
سرینگر27 مئی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی ہائی کورٹ نے کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت نو افراد کی غیر قانونی نظر بندی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ان کی رہائی کے احکامات دیے ہیں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نظربندوں ہلال احمد، ریاض احمد میر، شاہد مجید ڈار، شوکت احمد میر، امتیاز احمد بٹ، جاوید احمد لون، محمد سلیمان …
تفصیل۔۔۔اسلام آباد :یاسین ملک کو بھارتی عدالت کی طرف سے سنائی گئی سزا کے خلاف مظاہرہ
اسلام آباد، 27 مئی (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ نے کشمیری حریت رہنما محمد یاسین ملک کو بھارتی عدالت کی طرف سے عمر قید کی سزا کے خلاف آج اسلام آباد میں فیصل مسجد کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر بھارت کے خلاف اور آزادی اور یاسین ملک …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر: شہریوں کے قتل کے واقعات نے نارملسی کے دعوئوں کو بے نقاب کر دیا ہے : محبوبہ مفتی
سرینگر27مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں شہریوں کے قتل کے واقعات نے جموں وکشمیر کی صورتحال معمول پر آنے کے بھارتی حکومت کے دعوئوںکو بے نقاب کر دیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے ٹویٹ میں کہاکہ کشمیر میں سوگ منانا اور …
تفصیل۔۔۔لداخ:سڑک حادثے میں 7 بھارتی فوجی ہلاک
لداخ 27 مئی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج سڑک کے ایک حادثے میں کم از کم 7 بھارتی فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ مقبوضہ علاقے کے خطے لداخ میں فوجیوں سے بھری گاڑی سڑک سے پھسل کر دریائے شیوک میں گر گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ 26 فوجیوں کی ایک پارٹی گاڑی …
تفصیل۔۔۔مسلم گروپ کا جھار کھنڈ سے راجیہ سبھا کا ایک مسلمان رکن منتخب کرانے کا مطالبہ
رانچی27مئی (کے ایم ایس) بھارتی ریاست جھار کھنڈ میں ایک مسلم گروپ ادارہ شریعت جھارکھنڈ نے سیاسی جماعتوں سے ایک مسلمان امیدوار کو بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا کا رکن منتخب کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اردو اخبار روزنامہ راشٹریہ سہارا کی اطلاعات میں کہاگیا ہے کہ گروپ نے یہ مطالبہ رانچی کے مدھوبن بازار میں منعقدہ ایک اجلاس میں کیا جس میں گروپ کے …
تفصیل۔۔۔ہندوتوا تنظیم نے خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ میں شیولنگ ہونے کا دعویٰ کر دیا
اجمیر 27مئی (کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر بنارس کی گیانواپی مسجد کے احاطے سے مبینہ طورپر شیولنگ ملنے کے دعوے سے پید اہونے والے تنازعے کے دوران ہندوانتہاپسند تنظیم ‘ہندو مہارانا پرتاپ سینا’ کے کارکنوں نے خواجہ غریب نواز کے نام سے مشہور اجمیر میںعالمی شہرت یافتہ صوفی بزرگ خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ میں بھی شیولنگ ہونے کا دعوی کردیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے …
تفصیل۔۔۔این آئی اے عدالت کی طرف سے یاسین ملک کی عمر قید کی غیر منصفانہ سزا کی شدید مذمت
جموں 27مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں ایڈووکیٹ دیویندر سنگھ بہل اور عبدالصمد انقلابی نے بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی ایک عدالت کی طرف سے ایک جھوٹے مقدمے میں حریت رہنما محمد یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنانے کے غیر منصفانہ فیصلے کی شدید مذمت کی ہے ۔ …
تفصیل۔۔۔