سرینگر04مئی( کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیرکے مختلف علاقوں میں عیدالفطر کے روز 10 سڑک حادثات میں تین بچوں سمیت کم از کم 12 افراد زخمی ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس ذرائع نے ایک مقامی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ سڑک حادثات کے حوالے سے ایک درجن مقدمات مختلف تھانوں میں درج کیے گئے ۔ دریں اثنا مقبوضہ علاقے کے ضلع گاندربل …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 4 مئی, 2022
شہید اشرف صحرائی اعلیٰ سیاسی بصیرت اور جہد مسلسل سے عبارت شخصیت کے مالک تھے۔ مولوی بشیر
سرینگر 04مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے جنرل سیکرٹری مولوی بشیر احمد عرفانی نے شہید عزیمت محمد اشرف خان صحرائی کو ان کے پہلے یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ شہید محمد اشرف خان صحرائی تحریک آزادی کشمیر کے ایک نڈر ،بے لوث اور انتہائی مخلص رہنما تھے۔ کشمیرمیڈیا سروس …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: آتشزدگی کے باعث دو مکان تباہ
سرینگر04مئی( کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع اسلام آباد میں آتشزدگی کے باعث دو رہائشی مکان تباہ ہو گئے ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقےMalakhnagمیں لگی آگ پرقابو پانے کی کوشش کے دوران عادل نثار خان نامی ایک فائر فائٹر جھلس کر زخمی ہو گیا۔ آتشزدگی کے باعث مسعود احمد شیخ اور فیاض احمد شیخ کے گھروں کو کافی نقصان پہنچا۔ آگ …
تفصیل۔۔۔"اشرف صحرائی” شہادت کہ پہلی برسی پر عقیدت کے پھول
آیا تھا آسماں سے اڑ کر کوئی ستارہ "اشرف صحرائی” شہادت کہ پہلی برسی پر عقیدت کے پھول تحریر: مجاہد ذاکراللہ محمد اشرف صحرائی شخص نہیں بلکہ ایک کارواں تھے، فرد نہیں ایک انجمن تھے۔وہ جس اُفق پر بھی نمودار ہوئے خوب چمکے،ان کی چمک کسی سے مستعار لی ہوئی روشنی کی مرحون منت نہ تھی۔ کیا کہوں!وہ کشمیر کے ظلمت کدے میں روشنی کی کرن بن کر اُبھرے، ایسی …
تفصیل۔۔۔بھارت” صحافت کی آزادی” کی عالمی درجہ بندی میں افغانستان اور زمبابوے سے بھی پیچھے
نئی دہلی04مئی (کے ایم ایس) مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت مقبوضہ جموں و کشمیراور خود اپنے ملک میں میڈیا کا گلا گھونٹنے کے لیے ظالمانہ ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مودی حکومت کے تحت 2014سے بھارت میں آزادی صحافت میں مسلسل کمی آرہی ہے۔ صحافت کی آزادی کے علمبردارعالمی ادارے ”رپورٹرز وِدآئوٹ بارڈرز ”کے مطابق 2021میں آزادی صحافت کی عالمی درجہ بندی میں …
تفصیل۔۔۔بڈگام میں سرپنچ سمیت 3افرادممنوعہ اشیاء کے ساتھ گرفتار
سرینگر 04مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع بڈگام میں ایک سرپنچ سمیت تین افراد کو ممنوعہ اشیا ء کے ساتھ گرفتار کر لیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے تینوں افراد کوضلع کے علاقے ڈڈینا میں ایک ناکے پرچیکنگ کے دورانAlprazolamکی 350گولیوں اور ہیروئن جیسے مادے کے ساتھ گرفتار کیا۔گرفتار افراد کی شناخت نیشنل کانفرنس کے سرپنچ …
تفصیل۔۔۔کشمیری بدترین فوجی محاصرے میںجہنم جیسی زندگی گزارنے مجبور:کل جماعتی حریت کانفرنس
سرینگر 04مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی فورسز کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں، ہراساں کرنا اور پابندیاں لگانا مقبوضہ علاقے میں ایک معمول بن چکا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں میڈیا اورانسانی حقوق غاصبوں کے نشانے پر: فاروق رحمانی
اسلام آباد 04مئی (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادجموںوکشمیر شاخ کے کنوینر محمد فاروق رحمانی نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی وکالت کرنے اور اقوام متحدہ کی طرف سے بنائے گئے عالمی قوانین اور رہنما اصولوں کی حمایت کرنے پر مقامی پریس اور میڈیا کو نشانہ بنانے پر بھارت کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 3مئی کوہرسال آزادی صحافت کے عالمی …
تفصیل۔۔۔شہید اشرف صحرائی اعلیٰ سیاسی بصیرت اور جہد مسلسل سے عبارت شخصیت کے مالک تھے۔ مولوی بشیر
سرینگر 04مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے جنرل سیکرٹری مولوی بشیر احمد عرفانی نے شہید عزیمت محمد اشرف خان صحرائی کو ان کے پہلے یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ شہید محمد اشرف خان صحرائی تحریک آزادی کشمیر کے ایک نڈر ،بے لوث اور انتہائی مخلص رہنما تھے۔ کشمیرمیڈیا سروس …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیرمیں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں، ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری
سرینگر 04مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں اور بے گناہ شہریوں کوہراساں کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج اور پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس نے سرینگر، کپواڑہ، بارہمولہ بڈگام، بانڈی پورہ، اسلام آباد، شوپیاں، کولگام، پلوامہ، ڈوڈہ، راجوری، پونچھ اور کشتواڑ کے مختلف علاقوں میں محاصرے اور …
تفصیل۔۔۔