سرینگر 08مئی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں معروف آزادی پسند رہنما حاجی محمد سلطان شاہ آج مختصر علالت کے بعد وفات پا گئے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مرحوم ضلع بانڈی پورہ کے علاقے نادی ہل کے رہائشی تھے۔ حاجی محمد سلطان کا شمار تحریک آزادی کے اولین رہنماﺅں میں ہوتا تھا ۔ وہ جماعت اسلامی سے وابستہ تھے اور ایک انتہائی نڈر اور بے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 8 مئی, 2022
بھارت سکھوں کو پیدائشی حق حاصل کرنے سے ہرگز نہیں روک سکتا، رمیش سنگھ اروڑا
اسلام آباد 08 مئی (کے ایم ایس)پاکستان مسلم لیگ (ن) اقلیتی ونگ کے مرکزی جنرل سیکرٹری سردار رمیش سنگھ اروڑا نے کہا ہے کہ سکھوں کیلئے الگ وطن خالصتان کے لیے جاری ریفرنڈم کا ردعمل زبردست رہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سردار رمیش سنگھ اروڑا نے جو پنجاب اسمبلی کے رکن ہیں ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ تارکین وطن سکھ ریفرنڈم میں بھاری اکثریت سے حصہ …
تفصیل۔۔۔جھار کھنڈ: فارسٹ کمیٹی کے چیئرمین شمیم انصاری کو پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا گیا
رانچی08مئی (کے ایم ایس) بھارتی ریاست جھار کھنڈ کے ضلع گملا میں لوگوں نے فارسٹ کمیٹی کے چیئرمین شمیم انصاری کو پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔ کشمیر میدیاسروس کے مطابق شمیم انصاری جنگلات کی غیر قانونی کٹائی کی مخالف کرتے تھے ۔ جمعہ کی صبح جب کچھ لوگ جنگل میں لکڑیاں کاٹ رہے تھے تو شمیم انصاری نے اسکی اطلاع محکمہ جنگلات کے حکام کو دی جس پر گاﺅں …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ جموں وکشمیرمیں دو نوجوان شہید کر دیے
حریت رہنمائوں کا سیاسی نظربندوں کی بگڑتی ہوئی صحت پراظہار تشویش سرینگر08مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع کولگام میں دو نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے چھان دیوسر میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ و دیگر عالمی ادارے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کردار ادا کریں، فاروق رحمانی
اسلام آباد 08 مئی (کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے کنوینر محمد فاروق رحمانی نے عالمی اداروں بالخصوص اقوام متحدہ، یورپی یونین، شنگھائی تعاون کونسل، اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ سے اپیل کی ہے کہ وہ تمام سٹیک ہولڈرز کے درمیان بات چیت کی سہولت فراہم کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کے حل میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے اپنا فعال کردار بحال …
تفصیل۔۔۔حریت رہنما غلام حسن لون کے انتقال پر اظہار تعزیت
سرینگر08 مئی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماو¿ں نے تحریک آزادی کے رہنما غلام حسن لون کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے جنرل سیکرٹری مولوی بشیر احمد عرفانی ، غلام محمد خان سوپوری اور حاجی محمد سلطان نے اپنے بیانات میں مرحوم کے درجات کی بلندی اور …
تفصیل۔۔۔خالصتان ریفرنڈم: اٹلی میں آج پولنگ ہو رہی ہے
بریشیا، اٹلی 08مئی (کے ایم ایس)اٹلی میں آج خالصتان ریفرنڈم کے سلسلے میں ووٹنگ ہو رہی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اٹلی کے شہر بریشیا میں پولنگ صبح 9 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ علیحدہ سکھ وطن کے لیے ریفرنڈم کا آغاز گزشتہ سال 31اکتوبر کو لندن سے ہوا تھا اور اب تک برطانیہ اور دیگر ممالک کے مختلف شہروں میں ہونے والی پولنگ …
تفصیل۔۔۔خانیار قتل عام مقبوضہ جموں وکشمیرمیںبھارتی مظالم کی یاد دلاتا ہے
اسلام آباد08مئی (کے ایم ایس)بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیاں کر رہا ہے اور 8 مئی 1991کا دستگیر صاحب خانیار کا قتل عام بھارتی فورسزکی طرف سے ڈھائے جانے والے مظالم کی یاد لاتا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق 8مئی 1991 کو سرینگر کے علاقے خانیار میں دستگیرصاحب کے مقام پربھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس اوربارڈرسکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے ان ہزاروں لوگوں پر …
تفصیل۔۔۔کشمیریوں کو کسی صورت مایوس نہیں ہونے دینگے، وزیر اعظم
لاہور 08مئی (کے ایم ایس )وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو کسی صورت مایوس نہیں ہونے دینگے، کشمیر پر ہمارا موقف وہی جو پاکستانی عوام ا ور کشمیریوں کا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق وزیر اعظم نے ان خیالات کا اظہار کونسل آف پاکستان نیوز پیپرایڈیٹرز (سی پی این ای )کے مرکزی عہدیداران سے ماڈل ٹاﺅن لاہور میں اپنی رہائشگاہ پر ملاقات کے دوران …
تفصیل۔۔۔ہماچل پردیش میں قانون ساز اسمبلی کے مین گیٹ پر خالصتان کا جھنڈالہرایاگیا
شملہ 08مئی (کے ایم ایس)بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں قانون ساز اسمبلی کے مین گیٹ پر خالصتان کا جھنڈالہرایاگیا اوربیرونی دیواروں پر خالصتان کے حق میں نعرے درج کئے گئے۔ پولیس کو اتوار کی صبح قانون ساز اسمبلی کے مین گیٹ پر خالصتان کے جھنڈوں کی موجودگی کی اطلاع ملی۔ ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نپن جندال نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ دھرم شالہ کے مضافات میں واقع اسمبلی کمپلیکس …
تفصیل۔۔۔