اسلام آباد 11 مئی (کے ایم ایس) وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل کے صدر اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو خط لکھا ہے جس میں بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں غیرقانونی حلقہ بندیوں کے ذریعے مسلمانوں کی نمائندگی کا تناسب کم کرنے کے مذموم منصوبے کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بلاول بھٹو نے اقوام …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 11 مئی, 2022
مقبوضہ کشمیر:بھارتی پولیس نے پلوامہ سے دو نوجوانوں کو گرفتار کرلیا
سرینگر 11 مئی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع پلوامہ میں دو کشمیری نوجوانوں کو عسکریت پسند قراردیکر گرفتار کرلیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گرفتار ہونے والے نوجوانوں کی شناخت وقار بشیر بٹ اور شاہد اقبال پنڈت کے طورپرہوئی ہے دونوں پلوامہ کے علاقے کریم آباد کے رہائشی ہیں۔بھارتی فوج ، سینٹرل ریزروپولیس فورس اور پولیس اہلکاروں کی مشترکہ ٹیم …
تفصیل۔۔۔یوپی: ڈائریکٹر جنرل پولیس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
لکھنو11مئی (کے ایم ایس ) بھارتی ریاست اتر پردیش میں ڈائریکٹر جنرل پولیس مکل گوئل کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یوگی آدتیہ ناتھ کی ریاستی حکومت نے ڈائریکٹر جنرل پولیس کو عدم دلچسپی کی وجہ سے ان کے عہدے سے ہٹایا ہے۔ ڈی جی پی مکل گوئل کوعہدے سے ہٹانے کے بعد ڈی جی سول ڈیفنس تعینات کیاگیاہے ۔مکل گوئل کا تعلق مظفر نگرسے …
تفصیل۔۔۔بھارتی سپریم کورٹ نے حکومت کو غداری کے قانون کے تحت مقدمات کے انداج سے روک دیا
نئی دلی11 مئی (کے ایم ایس ) بھارتی سپریم کورٹ نے نوآبادیاتی دور کے غداری کے قانون پرپابندی عائد کرتے ہوئے, مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو اس قانون پر نظرثانی مکمل ہونے تک تعزیرات ہند کی دفعہ 124اے کے تحت غدار ی کے مقدمات کے اندراج سے روک دیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق چیف جسٹس این وی رمن کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے غداری …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور کشمیری نوجوان شہید
سرینگر 11 مئی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع بانڈی پورہ میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے سالندر میں تلاشی اور محاصرے کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی …
تفصیل۔۔۔بھارتی عدالت کی طرف سے جھوٹے اور بے بنیاد مقدمے میں یاسین ملک کو قصور وار ٹھہرانے کی مذمت
اسلام آباد 11مئی(کے ایم ایس)جموں کشمیر لبریشن فرنٹ نے نئی دلی کی ایک عدالت کی طرف سے دہشت گردی سمیت جھوٹے الزامات کے تحت درج مقدمے میں پارٹی کے غیر قانونی طورپر نظربند چیئرمین محمد یاسین ملک کوقصور وار ٹھہرانے کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق لبریشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان محمد رفیق ڈار نے اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں یاسین ملک کے خلاف …
تفصیل۔۔۔بھارت صحافیوں کیلئے خطرناک ترین ممالک میں سے ایک
نئی دلی 11مئی (کے ایم ایس) صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کی بین الاقوامی تنظیم رپورٹرز ودآئوٹ باڈرز کی180ممالک کی آزادی صحافت کی درجہ بندی میں بھارت 8درجے تنزلی کے بعد150ویں نمبر پرچلا گیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پیرس میں قائم بین الاقوامی تنظیم کے ایشیا بحرالکاہل ڈیسک کے ڈائریکٹر ڈینیل باسٹرڈ نے کہاہے کہ آر ایس ایف نے کارپوریٹ شعبے کے دبائو اور میڈیا مالکان کی …
تفصیل۔۔۔مودی کی فسطائی حکومت کشمیری طلباءکا مستقل تاریک کرنے پر تلی ہوئی ہے، حریت رہنما
سرینگر 11 مئی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میںآزادی پسند تنظیموں ، رہنما ﺅں اور طلباءتنظیموں نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت مقبوضہ جموںوکشمیر میں ریاستی دہشت گردی کے ساتھ ساتھ کشمیری طلبہ کا مستقبل تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جموںوکشمیر پیپلز لیگ ، جموںوکشمیر مسلم لیگ ، جموںوکشمیر مسلم کانفرنس ، فلاح پارٹی جموںوکشمیر کے نائب …
تفصیل۔۔۔مودی کی فسطائی حکومت کشمیری طلباءکا مستقل تاریک کرنے پر تلی ہوئی ہے، حریت رہنما
سرینگر 11 مئی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میںآزادی پسند تنظیموں ، رہنما ﺅں اور طلباءتنظیموں نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت مقبوضہ جموںوکشمیر میں ریاستی دہشت گردی کے ساتھ ساتھ کشمیری طلبہ کا مستقبل تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جموںوکشمیر پیپلز لیگ ، جموںوکشمیر مسلم لیگ ، جموںوکشمیر مسلم کانفرنس ، فلاح پارٹی جموںوکشمیر کے نائب …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:حریت رہنمائوں کے سوگوار خاندانوں سے اظہار تعزیت
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں عبدالاحد پرا اور شبیر احمد ڈار سمیت کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماء سوپور کے علاقے سیلو میں تحریک حریت جموں و کشمیر کے غیر قانونی طور پر نظر بند سینئر رہنما ولی محمد شاہ کی رہائش گاہ پر گئے اور سوگوار خاندان سے ولی شاہ کی اہلیہ کے انتقال پر اظہارتعزیت کی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق …
تفصیل۔۔۔