اسلام آباد23مئی (کے ایم ایس) پیس اینڈ کلچرپارٹی کی چیئرپرسن اور غیر قانونی نظربند کشمیری حریت رہنما محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے عالمی برادری پرزوردیا ہے کہ وہ یاسین ملک کیس میںبھارت کو قیدیوں کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی سے روکے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مشعال حسین ملک نے آج اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے رہنما سلیم مانڈوی والا کے ہمراہ ایک نیوز کانفرنس …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 23 مئی, 2022
سینیٹ:یاسین ملک کیخلاف سیاسی مقدمہ چلانے کی مذمت کیلئے قرار دادمتفقہ طورپر منظوری
اسلام آباد23مئی (کے ایم ایس) ایوان بالا سینٹ میں آج ایک قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی ہے جس میں بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں ممتاز حریت رہنما یاسین ملک کے خلاف سوچی سمجھی سازش کے تحت سیاسی مقدمہ چلانے کی مذمت کی گئی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ایوان بالا کے اجلاس کے دوران سینیٹر سید یوسف …
تفصیل۔۔۔سعودی عرب نے اپنے شہریوں کے بھارت سمیت 16 ممالک کے سفر پر پابندی عائد کردی
ریاض 23مئی (کے ایم ایس) سعودی عرب نے مہلک عالمی کورونا وبا دوبارہ پھیلنے کے پیش نظر اپنے شہریوں پر بھارت سمیت 16 ممالک کے سفر پر پابندی عائد کر دی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق سعودی شہریوں کے جن ممالک کے سفر پر پابندی عائد کی گئی ہے اس میں بھارت کے علاو ہ لبنان، شام ، ترکی، ایران، افغانستان، یمن، صومالیہ، ایتھوپیا، کانگو، لیبیا، انڈونیشیا، ویتنام، آرمینیا، بیلاروس …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ وادی کشمیرمیں ہلکی شدت کا زلزلہ
سرینگر23مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج ہلکی شدت کا زلزلہ آیا، ریکٹر اسکیل پر جس کی شدت 3.4 تھی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ایک اہلکار نے میڈیا کو بتایا ہے کہ آج صبح مقبوضہ وادی کشمیر میں 3.4شدت کا زلزلہ ایا جس …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر :مودی حکومت نے بھارتی فورسز کے کیمپوں کیلئے 47ایکٹر سے زائد اراضی الاٹ کر دی
سرینگر23مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے سینٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورس اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے عارضی کیمپوں کی تعمیر اور اپ گریڈیشن کیلئے مزید ساڑھے 47ایکٹر اراضی کی منظوری دی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سینٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورس کو جموں کے قریبی علاقے سدھرا میں عارضی کیمپوں کیلئے 2.7ایکڑ اراضی الاٹ …
تفصیل۔۔۔شہباز شریف کی یاسین ملک کو دہشت گردی کے جعلی مقدمے میں ملوث کرنے کی مذمت
اسلام آباد23مئی (کے ایم ایس) وزیراعظم شہبازشریف نے ممتاز حریت رہنما محمد یاسین ملک کو دہشت گردی کے جعلی مقدمے میں ملوث کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری بالخصوص اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کونسل ماورائے قانون وانصاف اور انتقام پر مبنی بھارتی اقدام کا نوٹس لے ۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد آزادی کی ہر …
تفصیل۔۔۔عالمی برادری کشمیریوں کو تباہی سے بچائے: شبیر شاہ
ڈی ایف پی کی مقبوضہ جموں وکشمیرمیں ہڑتال کی حمایت سرینگر23مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما اور جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے چیئرمین شبیر احمد شاہ نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عالمی برادری کو متحرک کرے کہ وہ کشمیریوںکو قابض بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں تباہ ہونے سے بچائے۔ …
تفصیل۔۔۔گاندربل میں آسمانی بجلی گرنے سے 50بھیڑیں ہلاک
سرینگر23مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع گاندربل میں آسمانی بجلی گرنے سے 50بھیڑیں ہلاک ہوگئیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے بتایاکہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک مقامی چرواہا اپنے جانوروں کو چرانے کے لیے باہر لے گیا اوراس دوران تیز بارش شروع ہوگئی۔ بارش کے دوران آسمانی بجلی گر گئی جس سے چرواہے …
تفصیل۔۔۔یاسین ملک کو جھوٹے کیس میں سزا سنائے جانے کے خلاف کل مقبوضہ جموں وکشمیر میں ہڑتال کی جائے گی
کل جماعتی حریت کانفرنس کی متعصب بھارتی عدلیہ کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج کی کال سرینگر23مئی (کے ایم ایس) بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی ایک عدالت کی جانب سے غیر قانونی طور پر نظر بند جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو ایک جھوٹے مقدمے میں سزا سنائے جانے کے خلاف کل مقبوضہ جموں وکشمیر میںمکمل ہڑتال کی جائے گی۔ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: مختلف واقعات میں 2بھارتی فوجی ہلاک، دو خواتین سمیت3 افراد جاںبحق
سرینگر23مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مختلف واقعات میں دو بھارتی فوجیوں ہلاک اور دوخواتین سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کا ایک اہلکارریلوے اسٹیشن پر کرنٹ لگنے سے اور ایک پیراملٹری اہلکار جنوبی کشمیر میں ضلع اسلام آباد کے علاقے قاضی گنڈ میں دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک …
تفصیل۔۔۔