اسلام آباد16مئی (کے ایم ایس) سوشل میڈیا پر غیر قانونی طور پر نظر بندجموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کی رہائی کیلئے پوسٹرز جاری کئے گئے ہیں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یاسین ملک کی تصاویر والے پوسٹرز میں درج تحریروں میں کہاگیا ہے کہ بھارتی قابض حکام نے یاسین ملک کی آواز کو خاموش کرنے کے لیے تمام وحشیانہ ہتھکنڈے اور غیر انسانی حربے استعمال کیے لیکن …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 16 مئی, 2022
بی جے پی دو طرح کا ہندوستان بنانا چاہتی ہے،راہل گاندھی
نئی دلی 16مئی (کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی نے بھارتیہ جنتا پارٹی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ بی جے پی دو طرح کا ہندوستان بنانا چاہتی ہے، ایک امیروں کے لیے اور دوسرا غریبوں کے لیے۔ کشمیرمیڈیاسرو س کے مطابق راہل گاندھی ریاست راجستھان کے ضلع بانسواڑہ کے علاقے بینشور دھام میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ …
تفصیل۔۔۔او آئی سی کا مقبوضہ کشمیر میں حلقہ بندیوں پر اظہار تشویش
اسلام آباد 16مئی (کے ایم ایس) اسلامی تعاون تنظیم کے جنرل سیکریٹریٹ نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں ازسر نو انتخابی حلقہ بندیوں،مقبوضہ علاقے میں آبادی کے تناسب کی تبدیلی اور کشمیریوں کے حقوق کی خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابقسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر ر جاری ایک بیان میں او آئی سی نے کہاہے کہ مقبوضہ علاقے میں حلقہ …
تفصیل۔۔۔فاروق عبداللہ کامتنازعہ فلم ”دی کشمیر فائلز” پرپابندی کا مطالبہ
جموں 16مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے ہدایت کاروویک اگنی ہوتری کی متنازعہ فلم ”دی کشمیر فائلز”پر پابندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ اس متنازعہ فلم سے نفرت میں اضافہ ہورہا ہے جسے روکا جانا چاہیے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فاروق عبداللہ کا یہ بیان مقبوضہ علاقے کے نام نہاد ایل جی …
تفصیل۔۔۔بانڈی پورہ:ایک خاتون سمیت متعدد نوجوان گرفتار
سرینگر16مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں بھارتی پولیس نے ایک خاتون سمیت متعدد نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس کے ایک ترجمان نے ایک بیان میں نوجوانوں کی گرفتاری کا جواز پیش کرنے کیلئے انہیں مجاہد تنظیموں سے وابستہ عسکریت پسند قراردیا ہے ۔گرفتار نوجوانوں کی شناخت عارف اعجاز ، …
تفصیل۔۔۔عزیر غزالی کی طرف سے یاسین ملک کی فوری رہائی کا مطالبہ
مظفرآباد16مئی (کے ایم ایس) پاسبان حریت جموں وکشمیر کے چیئرمین عزیراحمدغزالی نے معروف آزادی پسند رہنماء محمد یاسین ملک کے خلاف درج جعلی مقدمات اور مودی حکومت کی ایما پر جانبدارانہ عدالتی کارروائی کو بدترین انتقامی کارروائی قرار دیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عزیراحمدغزالی نے مظفر آباد سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ یاسین ملک کو بلا جواز گرفتاری ، انکے خلاف جھوٹے مقدمات اور مودی حکومت کے …
تفصیل۔۔۔بھارت میں اقلیتوں کے پاس امن کے ساتھ مل جل کر رہنے کاعالمی دن منانے کے لیے کچھ نہیں : رپورٹ
اسلام آباد16مئی (کے ایم ایس)آج جب دنیا بھر میں امن کے ساتھ مل جل کر رہنے کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، نریندر مودی کے بھارت میں مذہبی اقلیتوں کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے اس دن کے حوالے سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں بھارت اور مقبوضہ جموں و کشمیر میںہندو انتہا پسندوں کی طرف سے مسلمانوں کی نسل کشی …
تفصیل۔۔۔حریت رہنمائوں کا شوپیاں میں شہید ہونے والے شہری کو خراج عقیدت
سرینگر16مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںحریت رہنمائوں اور تنظیموں نے اتوار کو شوپیاں میں بھارتی فوجیوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے بے گناہ شہری کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ فوجیوں نے گزشتہ روز ضلع کے علاقے ترکہ وانگام میں ایک نوجوان دکاندارکو جس کی شناخت شعیب گنائی کے نام سے ہوئی ہے، شہید کیا۔جموں و کشمیر پیپلز …
تفصیل۔۔۔بھارت تعلیم کو نفرت انگیزسیاست سے دور رکھے : حریت قیادت
سرینگر16مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس کی قیادت نے مودی حکومت کے اس حکمنامے کی شدید مذمت کی ہے جس میں کشمیری طلبا ء سے پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر کے تعلیمی اداروں میں داخلہ نہ لینے کے لئے کہاگیا ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کشمیری طلبا ء کے …
تفصیل۔۔۔بھارتی جیلوں میں نظربند کشمیریوں کے اہلخانہ ان کی سلامتی کے حوالے سے خدشات کا شکار
سرینگر16مئی (کے ایم ایس) بھارتی جیلوں میںغیر قانونی طور پر نظربند کشمیریوں کے اہل خانہ نے اپنے پیاروں کی سلامتی کے حوالے سے شدیدتشویش کا اظہار کیا ہے کیونکہ بھارتی پولیس انہیں مقررہ تاریخوں پرعدالتوں میں پیش نہیں کر رہی ہے۔ سینکڑوں نظربندوں کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ اس حقیقت کے باوجود کہ بھارتی پولیس نظربندوں کے خلاف کوئی ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہی ہے ،سیاسی قیدی …
تفصیل۔۔۔