اسلام آباد02مئی(کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے کنوینرمحمد فاروق رحمانی نے عیدالفطر کے مبارک موقعے پر مسلمانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملت اسلامیہ کے اوپر سنگین خطرات کے بادل منڈلارہے ہیں لیکن رضائے الہی کا تصور قرآن سامنے رکھتے مستقبل روشن ہے۔ انہوں نے اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں کہا کہ ہلالی دنیا کی تصویر بظاہر تاریک دکھائی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 2 مئی, 2022
مقبوضہ کشمیر : نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں دو بھارتی فوجی زخمی
سرینگر 02مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جنوبی کشمیر کے ضلع اونتی پورہ میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں بھارتی سینٹرل ریزروپولیس فورس کے دو اہلکار زخمی ہو گئے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق آئی جی پولیس کشمیر وجے کمار نے میڈیا کو بتایا ہے کہ مسلح افراد نے دھماکہ خیز مواد سے سی آرپی ایف اہلکاروںکی گاڑی کا نشانہ …
تفصیل۔۔۔اتراکھنڈ :بھگوت گیتا دیگر ہندو کتابوں کی تعلیم کو اسکولوں کے نصاب میں شامل کیاجائے گا
نئی دلی 02 مئی(کے ایم ایس) بھارت کی چار ریاستوں میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی زیرقیادت حکومتوں کے اسکولوں میں ہندوئوںکی مذہبی کتاب بھگواد گیتا کی تدریس نصاب تعلیم میں شامل کرنے کی حمایت کے بعد، اتراکھنڈ حکومت نے سکولوں کے نصاب تعلیم کو دوبارہ ترتیب دینے کا اعلان کیا ہے جس میں وید، گیتا رامائن اور ہندوئوںکی دیگر مذہبی کتابوںکو شامل کیا جائے گا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ریاست کے …
تفصیل۔۔۔یوپی میں پولیس نے مذہبی مقامات سے 54,000 لاوڈ اسپیکر ہٹا دیے
لکھنو02مئی(کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتر پردیش میں صرف پچھلے ایک ہفتے میں پولیس نے مختلف کمیونٹیز کے مذہبی مقامات سے 54ہزارلائوڈ اسپیکر ہٹا دیے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ریاست گیر مہم کے دوران لائوڈ سپیکر وںکے استعمال سے متعلق سرکاری ہدایات پر عمل درآمد یقینی بنایاگیا ہے۔حال ہی میں وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے حکام کو مذہبی مقامات پر لائوڈ اسپیکر وںکے استعمال کے بارے میں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:شہید قاضی خالد کو یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت پیش
اسلام آباد 02مئی (کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے رہنمائوںقاضی عمران اور خالد شبیر نے شہید محمد عرفات المعروف قاضی خالد کو ان کے 20ویں یوم شہادت پر شاندر خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق قاضی عمران اور خالد شبیر نے اسلام آباد سے جاری ایک مشترکہ بیان میںکہا ہے کہ قاضی خالد شہید انتہائی جرات مند مجاہد تھے جنہیں نے صرف 14سال …
تفصیل۔۔۔جموں:پانی و بجلی کی عدم فراہمی کےخلاف عام آدمی پارٹی کا احتجاجی مظاہرہ
جموں 02مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں عام آدمی پارٹی نے جموں میں بجلی اور پینے کے پانی کی مناسب فراہمی کے مطالبے کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ سندیپ سنگھ چِب کی قیادت میں عام آدمی پارٹی کے کارکنوں نے جموں کے علاقے بھگوتی نگر میں پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈ کوارٹر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔سندیپ سنگھ …
تفصیل۔۔۔اترپردیش:ملازمت کے پہلے ہی دن نرس کو زیادتی کے بعد قتل کردیاگیا
انائو(یو پی)02مئی (کے ایم ایس)بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک 18 سالہ نرس اپنی ملازمت کے پہلے ہی دن رات کی شفٹ کے دوران ایک نرسنگ ہوم کے ستون سے لٹکی ہوئی پائی گئی۔ ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سشی شیکھر سنگھ نے میڈیا کو بتایا کہ نرس کی لاش انائو ضلع کے بنگارما علاقے کے نیو جیون نرسنگ ہوم میں لٹکی ہوئی ملی ہے۔نرس اپنی ملازمت کے پہلے دن …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں سی آر پی ایف اہلکارہلاک
سرینگر02مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں منگل کو جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہلاک ہونے والا سی آر پی ایف اہلکار بھارتی پیرا ملٹری فورس کی 182بٹالین سے وابستہ تھا۔ سی آر پی ایف اہلکارجو ڈسٹرکٹ پولیس لائن (DPL)پلوامہ میں تعینات تھا، کی …
تفصیل۔۔۔ہم عید کے موقع پر جیلوں میں نظربند اپنے نوجوانوںاوربزرگوں کی کمی محسوس کرتے ہیں: محبوبہ مفتی
بھارت میں بلڈوزرمسلمانوں کے خلاف ریاستی دہشت گردی کی علامت بن چکے ہیں سرینگر02مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہاہے کہ بھارت اور مقبوضہ علاقے میںمسلمانوں نے رواں سال رمضان کا مہینہ مودی کی قیادت میںبی جے پی حکومت کی طرف سے شدید حملوں کا سامنا کرتے ہوئے صبر اور تحمل کے …
تفصیل۔۔۔جرمن فٹبالر نے بھی بھارت میں مسلمانوں کے لئے آواز اٹھائی
برلن 02مئی (کے ایم ایس)بھارت میں نریندر مودی کی قیادت میں ہندوتوا حکومت کی طرف سے مسلمانوں کے انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزیوں سے اب دنیا کی توجہ اس طرف مبذول ہورہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جرمنی سے تعلق رکھنے والے اسٹار فٹبالر Mesut Ozil نے بھی جنہیں دنیا بھر میں لوگ پسند کرتے ہیں اور ایک مثال قرار دیتے ہیں، بھارت میں مسلمانوں کے حقوق …
تفصیل۔۔۔