لندن 01 مئی (کے ایم ایس) تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر فہیم کیانی نے کہا ہے کہ فسطائی نریندر مودی کا پیر سے یورپی ممالک کا دورہ ان ملکوں کے لیے ایک مناسب وقت ہے کہ وہ بھارتی وزیراعظم سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جنگی جرائم کے بارے میں سوال کریں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فہیم کیانی نے لندن میں جاری ایک بیان میں کہا کہ مذکور ہ ملکوں …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 1 مئی, 2022
بھارت میں فسطائی طاقتیں اقلیتوں کیلئے بڑا خطرہ بن چکی ہیں، میر شاہد سلیم
سرینگر یکم مئی ( کے ایم ایس )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما میر شاہد سلیم نے کہا ہے کہ بھارت میں فسطائی طاقتیں اقلیتوں کی بقا اور سلامتی کے لئے ایک بہت بڑا خطرہ بن چکی ہیں اور ایسے حالات میں تمام اقلیتوں کا متحد ہونا ناگزیر ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق میر شاہد سلیم نے جموں میں ایک افطار پارٹی …
تفصیل۔۔۔سرینگر میں پوسٹر چسپاں، عید الفطر کی نماز کی اجازت نہ دینے پر بھارت کی مذمت
سرینگر 01 مئی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سری نگر اور اسکے ملحقہ علاقوں میں پوسٹرچسپاں کیے گئے ہیں جنکے ذریعے میں علاقے میں عید گاہوں اور مرکزی مساجد میں عید الفطر کی نماز کی اجازت نہ دینے پر ہندوستانی حکام کی مذمت کی گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پوسٹرز سٹوڈنٹس اینڈ یوتھ فورم جموں و کشمیر نے چسپاں کیے ہیں۔ …
تفصیل۔۔۔بھارتی پولیس نے کولگام سے ایک نوجوان گرفتار کر لیا
سرینگریکم مئی(کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع کولگام سے ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق یامین یوسف نامی نوجوان کو ضلع کے علاقے گادی ہامہ سے گرفتار کیا گیا۔ پولیس نے گرفتار پر مجاہد ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔ گرفتار نوجوان سے اسلحہ بھی برآمد کرنے کا دعویٰ کیا گیا۔
تفصیل۔۔۔عید گاہ اورجامع مسجد سری نگر میں عید کی نماز کا امکان نہیں
سرینگر01 مئی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ اپریل میں تین کم عمر لڑکوں سمیت 26 کشمیریوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے شعبہ تحقیق کی طرف سے آج جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق بھارتی پولیس اور پیراملٹری فورسز نے گزشتہ ماہ پرامن مظاہرین پر طاقت کا وحشیانہ …
تفصیل۔۔۔گجرات میں روزانہ منشیات پکڑے جانے پر مودی۔امیت شاہ خاموش کیوں: کانگریس
نئی دہلی یکم مئی (کے ایم ایس) بھارت میںکانگریس پارٹی کا کہنا ہے کہ گجرات کی بندرگاہوں پر روزانہ منشیات کا پکڑاجانا تشویش کی بات ہے اور نوجوانوں کومنشیات کی طرف دھکیلنے کے کاروبار کو روکنے کے لئے حکومت کو اقدامات کرنے چاہئیں اور اس مسئلے پر سپریم کورٹ کو ازخود نوٹس لینا چاہیے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کانگریس کی ترجمان سپریہ سرینیت نے نئی دہلی میں پارٹی ہیڈکوارٹر پرایک …
تفصیل۔۔۔مسرت عالم بٹ کی کشمیریوں سے عیدالفطر سادگی سے منانے کی اپیل
نئی دہلی یکم مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر نظر بند کل جماعتی حریت کانفر نس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ نے عیدالفطر کے موقع پر مقبوضہ جموں و کشمیر اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کشمیری عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اس بابرکت دن کو سادگی اور کفایت شعاری کے ساتھ منائیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مسرت عالم بٹ نے نئی دہلی کی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیرمیں پولیس اہلکار گولی لگنے سے ہلاک
جموں یکم مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حکام نے بتایاکہ گزشتہ رات ضلع جموں میں ایک 33سالہ پولیس اہلکار گولی لگنے سے ہلاک ہو گیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق اس سلسلے میںجب ایس ایس پی جموں چندن کوہلی سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے بتایا کہ بشنہ ارنیہ کے علاقے پاسکل سے تعلق رکھنے والے پولیس اہلکار پنکج بہال …
تفصیل۔۔۔بھارت:مسلمانوں کی ثقافت کو مٹانے کے لئے افطار پارٹیاں بھی ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر
نئی دہلی یکم مئی (کے ایم ایس)بھارت میں مسلمانوں کی تہذیب و ثقافت کو مٹانے کے لئے ہر وہ شے ہندو انتہاپسندوں کی آنکھوں میں کھٹک رہی ہے جس سے فرقہ وارانہ ہم آہنگی یا خیرسگالی کا اظہار ہوتا ہو۔ اس سے بڑھ کر تنگ نظری اورجارحیت کیا ہوسکتی ہے کہ افطارپارٹیوں کو بھی امن وامان کے لیے خطرہ قرار دے کرختم کرنے کی کوششیں عروج پرہیں۔ گزشتہ جمعرات کودہلی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیرمیں ایک اوربھارتی فوجی کی خودکشی
سرینگر یکم مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںضلع بانڈی پورہ کے علاقے گریز میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس (سی آئی ایس ایف)کے ایک اہلکار نے خودکشی کر لی۔ خودکشی کرنے والے سی آئی ایس ایف اہلکار کی شناخت 28سالہ کمل جیت سنگھ کے نام سے ہوئی ہے اوروہ گریز میں تعینات تھا۔ پٹھانکوٹ سے تعلق رکھنے والے کمل جیت …
تفصیل۔۔۔