سرینگر10مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے آج جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ایک مدرسے پر چھاپہ مارا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق این آئی اے کے اہلکاروں نے بھارتی پولیس کے ہمراہ ضلع کے علاقے توش کلاں میں دارالعلوم پر چھاپہ مارا اور تلاشی لی۔ چھاپہ محاصرے اور تلاشی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 10 مئی, 2022
محمد یاسین ملک دہلی کی عدالت میں پیش
نئی دہلی10مئی (کے ایم ایس)نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں غیر قانونی طورپر نظربندجموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو منگل کو دہلی کی ایک عدالت میں پیش کیا گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک عدالتی بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ محمد یاسین ملک نے عدالت کو بتایا کہ وہ اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کا دفاع نہیں کر رہے ہیں۔خصوصی جج پروین سنگھ …
تفصیل۔۔۔سرینگر کی عدالت نے حریت رہنما کے خلاف مقدمے کی سماعت ملتوی کرد ی
سرینگر10مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر کی ایک عدالت نے آج غیر قانونی طور پر نظر بند حریت رہنما فاروق احمد ڈار کے خلاف مقدمے کی سماعت ملتوی کر دی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سرینگر کی سیشن عدالت نے حریت رہنما کے خلاف درج مقدمے کی سماعت اس وقت ملتوی کر دی جب درخواست گزار کے وکیل نے دعویٰ کیا …
تفصیل۔۔۔بھارتی پولیس نے سرینگر میں چار کشمیری نوجوان گرفتار کر لئے
سرینگر10مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے آج سرینگر شہر سے چار بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے نوجوانوں کو شہر کے علاقے بمنہ سے گرفتار کیا۔پولیس نے نوجوانوں کی گرفتاری کاجواز پیش کرنے کے لئے انہیں مجاہدین کے معاونین قرار دیاہے۔
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: بھارتی فوجیوں نے ضلع اسلام آباد میں دو نوجوان شہید کردیے
سرینگر10مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع اسلام آباد میں دو نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوج کی راشٹریہ رائفلز اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکاروں نے نوجوانوں کوضلع کے علاقے کریری ڈورو میںمحاصرے اور تلاشی کی ایک مشترکہ کارروائی کے دوران شہیدکیا۔اس …
تفصیل۔۔۔بھارت :یوگی حکومت سے مایوس ایک اور کسان کی خودکشی
لکھنو10مئی (کے ایم ایس) بھارتی ریاست اترپردیش میںیوگی آدتیہ ناتھ کی حکومت سے نا امید ایک اور کسان خودکشی جیسا سخت قدم اٹھانے پر مجبور ہوگیاہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق 55سالہ کسان نے کئی لاکھ روپے کے قرض تلے دبنے کے بعد مبینہ طور پر پھانسی لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔ کسان کا نام پرتاپ سنگھ بتایا جا رہا ہے جو ظریف نگر علاقے میں اپنے بیلوں کو …
تفصیل۔۔۔منموہن سے چائے اور مودی سے معیشت کے بارے میں سوال کرنا غیر منصفانہ ہے: اسدالدین اویسی
نئی دہلی10مئی (کے ایم ایس) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدراسدالدین اویسی نے بھارت میں معیشت کی خستہ حالی کے حوالے سے وزیر اعظم نریندر مودی پر طنز کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ غیر منصفانہ عمل ہے کہ آپ وزیر اعظم نریندر مودی سے معیشت پر سوال کریں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق اسدالدین اویسی نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ یہ غیر منصفانہ عمل ہے کہ آپ نریندر مودی …
تفصیل۔۔۔مسلمانوں کو ”راون” کی طرح زندہ جلادینا چاہئے:بہارمیں بی جے پی کے رکن اسمبلی کا بیان
پٹنہ بہار10مئی (کے ایم ایس) بھارت میں مسلم دشمنی کے رحجان میں اضافے کے دوران ریاست بہار میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن اسمبلی ہری بھوشن ٹھاکر نے کہاہے کہ مسلمانوں کوزندہ جلادینا چاہیے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق انہوں نے پٹنہ میں ایک تقریب کے موقع پرصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جس طرح ہندو تہوار”دسہرہ” کے دوران راون کے علامتی پتلے نذر آتش کئے جاتے ہیں اسی طرح مسلمانوں …
تفصیل۔۔۔مسلمانوں کی غلامی کی علامت والی سڑکوں کے نام تبدیل کئے جائیں: بی جے پی
نئی دہلی10مئی (کے ایم ایس) بھارت میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے دہلی یونٹ نے بقول اس کے مسلمانوں کی غلامی کی علامت والی سڑکوں کے نام تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق دہلی بی جے پی کے سربراہ آدیش گپتا نے نئی دہلی میونسپل کارپوریشن (این ڈی ایم سی) کو خط لکھ کر، اکبر روڈ، اورنگ زیب لین، ہمایوں روڈ اور شاہجہاں روڈ کے …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں نے مزید تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا
سیاسی جماعتیں حد بندی منصوبے کے خلاف مشترکہ جدوجہد کریں گی سرینگر10مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں میں مزید تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے دو نوجوانوں کوآج شام ضلع اسلام آباد کے علاقے کریری ڈورو میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی …
تفصیل۔۔۔