نئی دلی 06 مئی (کے ایم ایس) بھارتی چیف آف آرمی سٹاف اورسپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے درمیان ملاقات پر سوشل میڈیاصارفین نے سوال اٹھاتے ہوئے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ بھارتی آرمی چیف جنرل منوج پانڈے نے چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس این وی رمنا سے نئی دہلی میں ان کی سرکاری رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔سوشل میڈیا صارفین نے ملاقات پر سوالات اٹھائے ہیں۔سوشل میڈیا صارفین …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 6 مئی, 2022
اٹلی میں خالصتان ریفرنڈم کے سلسلے میں پولنگ اتوار کو ہوگی
بریشیا، اٹلی 06 مئی (کے ایم ایس) بھارت میں سکھوں کے آزاد وطن خالصتان کے لیے ریفرنڈم 8مئی بروز اتوار کو اٹلی میں منعقد ہوگی ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 31 اکتوبر 2021 کو لندن سے سکھوں کیلئے علیحدہ وطن کیلئے ریفرنڈم کا آغاز ہواتھا اور خالصتان ریفرنڈم کے سلسلے میں برطانیہ اور دیگر ممالک کے مختلف شہروں میں ہونے والی پولنگ میں لاکھوں سکھوں نے حصہ لیا۔اٹلی کے …
تفصیل۔۔۔قمر زمان کائرہ کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی ریاستی دہشت گردی کی مذمت
اسلام آباد 06 مئی (کے ایم ایس) امور کشمیر اور گلگت بلتستان کے بارے میں وزیر اعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموںو کشمیر میں جاری بھارتی ریاستی دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ قمر زمان کائرہ نے ایک بیان میںکہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیرمیں حلقہ بندی کمیشن کی رپورٹ اقوام کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہے،وزیر اعظم آزاد کشمیر
مظفر آباد 06 مئی (کے ایم ایس)آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس خان نے بھارت کی طرف سے تشکیل دئے گئے حلقہ بندی کمیشن کی رپورٹ کو مسترد کر تے ہوئے کہاہے کہ اسے جموں وکشمیر بارے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی قراردیا ہے ۔ آزاد کشمیر کے وزیراعظم نے ایک بیان میں کہا کہ جموں کے غیر مسلم علاقے میں اسمبلی کی نشستوں …
تفصیل۔۔۔مساجد میں لائوڈ اسپیکر کے ذریعے اذان دینا بنیادی حقوق میں شامل نہیں ہے،الہ آباد ہائی کورٹ
پریاگ راج 06 مئی (کے ایم ایس) بھارت میں جاری لائوڈ اسپیکر کے تنازعہ کے دوران الہ آباد ہائی کورٹ نے مساجد میں لائوڈ اسپیکر لگانے کیلئے دائر درخواست کو مسترد کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ مساجد میں لائوڈ اسپیکر کے ذریعے اذان دینا بنیادی حقوق میں شامل نہیں ہے ۔ جسٹس وویک کمار برلا اور جسٹس وکاس پر مشتمل ہائی کورٹ کے دو رکنی ڈویژن بنچ نے یہ …
تفصیل۔۔۔سائنس جھوٹ نہیں بولتی، مودی جی جھوٹ بولتے ہیں، راہل گاندھی
نئی دلی 06 مئی (کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی نے ملک میں مہلک کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کے بارے میں عالمی ادارہ صحت کے تازہ ترین اعدادو شمار پر تبصرہ کرتے ہوئے مودی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ سائنس جھوٹ نہیں بولتی، وزیر اعظم نریندر مودی جھوٹ بولتے ہیں۔ جمعہ کو جاری ہونیوالی عالمی ادارہ …
تفصیل۔۔۔اشرف صحرائی کا دوران حراست قتل بھارتی عدالتی نظام میں بین الاقوامی مداخلت کا متقاضی ہے،فہیم کیانی
لندن 06 مئی (کے ایم ایس) تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر فہیم کیانی نے کہاہے کہ گزشتہ سال5مئی کو کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماء محمد اشرف صحرائی کا دوران حراست قتل اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ بھارت کا نام نہاد عدالتی نظام غیر قانونی طورپر اسکے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں غیر قانونی فوجی حکومت کاہی حصہ ہے ۔ فہیم کیانی نے لندن میں محمد اشرف صحرائی …
تفصیل۔۔۔ریاض نائیکو کو شہادت کی دوسری برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش
سرینگر 06 مئی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماو¿ں نے ممتاز مجاہد کمانڈر ریاض نائیکو اور ان کے ساتھی عادل احمد کو شہادت کی دوسری برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے بھارت کی طرف سے خطے میں جاری ظلم و ستم کا ایک دن ضرور خاتمہ ہو گا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق رہنماو¿ں …
تفصیل۔۔۔اترپردیش: سکول پرنسپل کے خلاف طلبہ کو عید کی مبارکباد دینے پر مقدمہ درج
الہ آبادبھارت 06 مئی (کے ایم ایس) بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع الہ آباد میں مسلم مخالف نفرت کے ایک اور واقعے میں سکول پرنسپل کے خلاف طلبہ کو عید پر نئے کپڑے پہننے کیلئے کہنے اور انہیں عید مبارک دینے پر مقدمہ درج کر لیاگیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے پرنسپل نے اپنا پیغام طلبہ تک پہنچانے کیلئے سکول کی سرگرمی کے حصے کے طورپرایک 20 سیکنڈ کی ویڈیو …
تفصیل۔۔۔اشرف صحرائی کا دوران حراست قتل بھارتی عدالتی نظام میں بین الاقوامی مداخلت کا متقاضی ہے
لندن 06 مئی (کے ایم ایس)حریت آزاد جموں و کشمیر کے رہنما عبدالحمید لون اور دیگر مقررین نے برطانیہ کے شہر Luton میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محمد اشرف صحرائی کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔ کانفرنس کا اہتمام کشمیر کمپین گلوبل نے اشرف صحرائی کے پہلے یوم شہادت کے سلسلے میں کیاتھا ۔ عبدالحمید لون نے اس موقع پر کہا کہ 5اگست 2019کے بھارت کی طرف سے …
تفصیل۔۔۔