سرینگر 20 مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی طرف سے اپنے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں اسمبلی اور پارلیمانی حلقوں کو از سرنو ترتیب دینے کیلئے تشکیل دیے گئے حلقہ بندی کمیشن کے احکامات آج جمعہ کے روز سے مقبوضہ علاقے میں نافذ العمل ہو گئے ہیں ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی وزارت قانون کی طر …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 20 مئی, 2022
پیگاسس جاسوسی اسکینڈل :بھارتی سپریم کورٹ نے تحقیقاتی کمیٹی کومزید مہلت دیدی
نئی دلی 20مئی (کے ایم ایس) بھارتی سپریم کورٹ نے اسرائیلی ساختہ پیگاسس سپائی وئیر کے ذریعے ملک میں جاسوسی کے اسکینڈل سے متعلق کیس میں تحقیقاتی کمیٹی کی مدت میں توسیع کرتے ہوئے کمیٹی کو اپنی رپورٹ 28جون تک پیش کرنے کی مہلت دی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مودی حکومت نے اسرائیلی ساختہ پیگاسس سپائی وئیر سافٹ ویئر کے ذریعے حزب اختلاف کے رہنمائوں، ججوں، صحافیوں ، وکلا …
تفصیل۔۔۔دوران پرواز ایئر انڈیا کے طیارے کا انجن فیل ، ہنگامی لینڈنگ
نئی دلی 20مئی (کے ایم ایس) ممبئی ایئرپورٹ سے ٹیک آف کرنے والے بھارتی ائیر لائن ایئر انڈیا کے طیارے کو فضا میں انجن فیل ہونے کی وجہ سے ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ممبئی سے بنگلورو کیلئے ائیر پورٹ سے ٹیک آف کرنے والی ائیر انڈیا کی پرواز نے 27منٹ بعد ہی واپس ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ۔ تکنیکی خرابی کے باعث دوران …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر کی صورتحال روزبروز بگڑتی جارہی ہے ،عمر عبداللہ
جموں 20مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں امن و امان کی صورتحال ہر گزرتے دن کے ساتھ بگڑتی جارہی ہے ۔ عمر عبداللہ نے جموں میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کشمیرمیں سیاحتی سرگرمیوں اور پروازوں کی تعداد میں اضافہ کی بنیاد پرمقبوضہ علاقے …
تفصیل۔۔۔جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے :بلاول بھٹوزرداری
اسلام آباد 20مئی (کے ایم ایس) وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ بھارت غیرقانونی اورجارحانہ اقدامات کے ذریعے اپنے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیرکے بارے میں اقوام متحدہ کی قراردادوں اورعالمی قوانین کی کھلم کھلاخلاف ورزی کررہاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جنوبی ایشیا میں امن واستحکام کے لئے مسئلہ کشمیرکاحل ناگزیر ہے۔ انہوں نے افسوس ظاہر کیاکہ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر: ہفتہ شہادت کے سلسلے میں قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی تقریب منعقد کی گئی
سرینگر20مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ممتاز آزادی پسند رہنمائوں میرواعظ مولوی محمد فاروق ،خواجہ عبدالغنی لون اور شہدائے حول کی شہادت کی برسیوں کے حوالے سے منائے جانیوالے ہفتہ شہادت کے سلسلے میں میرواعظ منزل راجوری کدل میں قرآن خوانی او رفاتحہ خوانی کی مجلس منعقد کی گئی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق شہد قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کااہتمام …
تفصیل۔۔۔یاسین ملک کو نام نہاد مقدمے میں مجرم قرار دینا سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے، حریت رہنما
سرینگر20 مئی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنماو¿ں نے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کے نام نہاد ٹرائل اور اس کے نتیجے میں انہیں مجرم قرار دیے جانے کو بدترین سیاسی انتقام قرار دیا ہے۔ یونائیٹڈ ریزسٹنس فورم (یو آر ایف) کے چیئرمین بلال احمد صدیقی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: بھارتی فوجیوں نے کپواڑ ہ میں ایک نوجوان شہید کر دیا
سرینگر20 مئی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع کپواڑہ میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے نوجوان کوضلع کے علاقے ٹنگڈار Tangdharمیں ایک آپریشن کے دوران شہید کیا۔ آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری تھا۔
تفصیل۔۔۔مہاراشٹر: اورنگ زیب کے مزارکی سیکورٹی بڑھا دی گئی
ممبئی، 20 مئی (کے ایم ایس) ہندوتوا بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور مہاراشٹر نونرمان سینا (ایم این ایس) کی طرف سے مغل شہنشاہ اورنگ عالمگیر کے مزار کو اکھاڑ پھنکنے کی دھمکی کے بعد ریاست مہاراشٹر کے علاقے اورنگ آباد میں واقع انکے مزار کی سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قبر کو درپیش ممکنہ خطرات کے پیش نظر مہاراشٹرا پولیس اور آرکیالوجیکل سروے …
تفصیل۔۔۔بانڈی پورہ میں پوسٹر چسپاں، لوگوں سے بی جے پی اور اسکے ایجنٹوں سے دور رہنے کی اپیل
سرینگر20 مئی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بانڈی پور اور دیگر علاقوں میں پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں جن کے ذریعے میں لوگوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ بانڈی پورہ کو ہندو توا کی حامی بھارتیہ جنتا پارٹی سے بچائیں جہاں میونسپل اور دیگر سول اداروں کے دفاتر کو اس ہندو توا تنظیم کے ایجنٹوں نے اپنے تصرف میں کر رکھا …
تفصیل۔۔۔