سرینگر19 مئی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) نے کہا ہے کہ کشمیر ایک سیاسی تنازعہ ہے اور اسے سزاوں سے حل نہیں کیا جا سکتا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پارٹی کے ایک ترجمان نے بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے ”نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی“ کی ایک عدالت کی طرف سے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 19 مئی, 2022
مقبوضہ جموں وکشمیر:حریت کارکن غلام حسن ملہ کی والدہ انتقال کر گئیں
سرینگر19 مئی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سوپور کے علاقے مہاجپورہ پورہ کے رہائشی جموں و کشمیر مسلم لیگ کے کے کارکن غلام حسن ملہ کی والدہ آج طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق قائمقام چیئرمین عبدالاحد پرہ کی سربراہی میں جموںوکشمیر مسلم لیگ کا ایک اعلیٰ سطحی وفد غمزدہ خانداان سے اظہار تعزیت کیلئے مہاراجپورہ سوپور گیا۔ وفدمیں …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیرشاخ کا مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر غور وخوض
اسلام آباد 19 مئی (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ نے آج اسلام آباد میں اپنے دفتر پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا جس میں بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر غور و خوض کیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سیمینار کی صدارت کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموںوکشمیر شاخ کے کنوینر محمد فاروق رحمانی نے …
تفصیل۔۔۔بھارتی عدالت نے محمد یاسین ملک کو جھوٹے مقدمے میں مجرم قرار دیدیا
میرواعظ مولوی فاروق، خواجہ غنی لون کو شاندار خراج عقیدت پیش نئی دہلی 19 مئی (کے ایم ایس) بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے ”نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی“ کی ایک عدالت نے کشمیری حریت رہنماو¿ں کے خلاف سیاسی انتقام کی تازہ کارروائی میںغیر قانونی طور پر نظر بند جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو انکے خلاف درج ایک جھوٹے مقدمے آج باضابطہ طور پر مجرم قرار …
تفصیل۔۔۔یاسین ملک کا جرم کشمیر کی آزادی کے لیے جہدوجہد ہے۔
مشعال ملک کا ویڈیو پیغام
تفصیل۔۔۔آزاد جموں و کشمیر: مودی حکومت کیطرف سے یاسین ملک کو نشانہ بنانے کے خلاف مظاہرے، ریلیاں
مظفرآباد 19 مئی (کے ایم ایس) نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو نشانہ بنانے اور جھوٹے مقدمات میں ان پر فرد جرم عائد کیے جانے کے خلاف آزاد جموںوکشمیر میں آج ریلیاں اور احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع اور تحصیل کی سطح پر ریلیوں کی کال وزیر اعظم آزاد …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر :ہفتے کو مکمل ہڑتال کی جائے گی
سرینگر19 مئی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیرمیں ممتاز آزادی پسند رہنماﺅں میر واعظ مولوی محمد فاروق ،خواجہ عبدالغنی لون اور شہدائے حول کی برسیوں کی یاد میں 21 مئی بروز ہفتہ مکمل ہڑتال کی جائے گی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس نے دی ہے جس کا مقصد مقبوضہ علاقے اور بھارت کی مختلف جیلوں میں بند حریت رہنماو¿ں اور کارکنوں …
تفصیل۔۔۔مظفر آباد :یاسین ملک کی بھارتی جیل سے رہائی کے لیے احتجاجی ریلی
مظفرآباد19 مئی (کے ایم ایس)پاسبان حریت جموں و کشمیر نے غیر قانونی طور پر نظر بند جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کی رہائی کے لیے آج مظفر آباد میں ایک احتجاجی دھرنا دیا جس کے بعد ایک ریلی نکالی گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مظفرآباد میں پریس کلب کے سامنے دھرنا دیا گیا جس میں خواتین اور بچوں سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے …
تفصیل۔۔۔میر واعظ مولوی محمد فاروق اور خواجہ عبدالغنی لون کو شاندار خراج عقیدت
سرینگر19مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں نے ممتاز آزادی پسند رہنمائوں میرواعظ مولوی محمد فاروق ،خواجہ عبدالغنی لون اور شہدائے حول کوانکی شہادت کی برسیوں پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق میر واعظ فاروق کونامعلوم مسلح افراد نے 21مئی 1990کو سرینگر میں ان کی رہائش گاہ پر گولیاں مار کر شہید …
تفصیل۔۔۔بھارتی سپریم کورٹ کی طرف سے نوجوت سنگھ سدھو کوایک سال قید کی سزا
نئی دلی19مئی (کے ایم ایس) بھارتی سپریم کورٹ نے آج کانگریس پارٹی کے رہنمائ،ٹی وی ہوسٹ اورسابق کرکٹرنوجوت سنگھ سدھو کو 1988کے روڈ ریج کیس میں ایک سال قید کی سزا سنا ئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جسٹس اے ایم خان والکر کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بینچ نے متاثرہ گرنام سنگھ کے خاندان کی جانب سے سپریم کورٹ کے 2018کے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواست کی سماعت …
تفصیل۔۔۔