پٹنہ29 مئی، (کے ایم ایس) بھارتی ریاست بہار میں ایک گاوں کے سربراہ اس کے بھائی اور ساتھیوں نے 16 سالہ مسلمان لڑکی کو آبرو ریزی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقتولہ کے اہلخانہ نے کہا کہ مقامی حکام اور پولیس ملزمان کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں اور لڑکی کے پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ہیرا پھیری کی ہے۔مقامی اعظم نگر پولیس …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 29 مئی, 2022
خالصتان کے حامی پنجابی گلوکار سدھو موسی والا کو قتل کر دیا گیا
امرتسر، 29 مئی (کے ایم ایس): مقبول پنجابی گلوکار سدھو موسی والا، جو خالصتان تحریک کے حامی اور کسانوں کی حالیہ تحریک کے کارکن تھے، کو آج (اتوار) کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ کشمیریڈیا سروس کے مطابق Sidhu Moose Walaنے پنجاب میں حالیہ انتخابات سے پہلے کانگریس میں شمولیت اختیار کی تھی اور مانسا سے کانگریس کے ٹکٹ پر اسمبلی انتخابات میں حصہ لیا تھا۔ مانسا ضلع …
تفصیل۔۔۔سرینگر: کنڈکٹر ٹرک میں مردہ پایا گیا
سرینگر29 مئی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں سرینگر کے علاقے ڈل گیٹ میں آج( اتوار ) ایک 27 سالہ ٹرک کنڈکٹر ٹرک کے اندر مردہ پایا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق متوفی کی شناخت جموں کے رہائشی 27سالہ سندیپ سنگھ کے طور پر ہوئی ہے ۔ پولیس نے کنڈکٹر کی موت کا نوٹس لیکر معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔
تفصیل۔۔۔آسام : پولیس نے 26روہنگیا مسلمان گرفتار کر لیے
گوہاٹی29 مئی (کے ایم ایس) بھارتی ریاست آسام میں پولیس نے آج (اتوار)روہنگیا کے 26مسلمانوں کو حراست میں لے لیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پولیس نے کہا کہ آسام کے شہر سلچر میں حر است میں لیے جانے والوں میں چھ خواتین ، چھ مرد اور باقی بچے شامل ہیں۔پولیس نے کہا یہ لوگ جموںوکشمیر سے ٹرین کے ذریعے گوہاٹی پہنچے تھے اور اب جنوبی آسام یا تریپورہ سے بنگلہ …
تفصیل۔۔۔سرینگر: بھارتی پولیس نے 19نوجوان گرفتار کر لیے
سرینگر29 مئی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی پولیس نے سری نگر کے علاقے مائسمہ میں محمد یاسین ملک کے گھر کے باہر بھارت مخالف نعرے بازی اور پتھراو کے الزام میں 19 نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نوجوانوں کو رات کے وقت گھروں پر چھاپوں کے دوران گرفتار کیا گیا۔ بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی(این …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر : بھارتی پیرا ملٹری ہیڈ کانسٹیبل ساتھی اہلکار کی فائرنگ سے زخمی
جموں29 مئی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ڈوڈا میں بگلیہار پاور پراجیکٹ میں تعینات بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس(سی آئی ایس ایف) ایک ہیڈ کانسٹیبل آج ایک ساتھی اہلکار کی فائرنگ سے زخمی ہو گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سی آئی ایس ایف کے ایک انسپکٹر سورج کمار کی طرف سے درج کرائی جانے والی ایک تحریری رپورٹ میں کہا …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: بھارتی فوجیو ں نے پلوامہ میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا
سرینگر29مئی )کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج ضلع پلوامہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کردی۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع کے علاقے ک گندی پورہ کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے تلاشی کا عمل شروع کر دیا۔آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فوج کا تلاشی آپریشن جاری تھا۔
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:تیرہ سال گزرجانے کے باوجود نیلوفر اورآسیہ کے اہلخانہ انصاف سے محروم
بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں خواتین کی عصمت دری کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے، کل جماعتی حریت کانفرنس سرینگر 29مئی(کے ایم ایس) غیر قانونی طورپربھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں شوپیاں میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں عصمت دری اور قتل کا شکار بننے والی دو خواتین نیلوفر اورآسیہ کے اہلخانہ تیرہ سال گزرجانے کے باوجود انصاف سے محروم ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق …
تفصیل۔۔۔بھارت حریت قیادت کو پابندسلاسل کرکے یا سزا دلاکے کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا
یاسین ملک اوردیگرکشمیری رہنمائوں کو سزائیں دینا عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے سرینگر 29مئی(کے ایم ایس) غیر قانونی طورپربھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما محمد اقبال میر نے کہا ہے کہ فسطائی بھارتی حکومت حریت قیادت کو پابندسلاسل کرکے یا سزا دلاکے کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتی۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق محمد اقبال میرنے سرینگر میں جاری ایک …
تفصیل۔۔۔کرناٹک: کالج انتظامیہ نے حجاب پہن کر آنے والی طالبات کو کلاس میں جانے نہیں دیا
بنگلورو29مئی( کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع کنٹر کے ایک کالج کی انتظامیہ نے حجاب پہن کر آنے والی متعدد مسلم طالبات کو واپس گھر بھیج دیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق یہ واقعہ منگلورو یونیورسٹی سے وابستہ ایک کالج میں پیش آیا۔ کرناٹک کے وزیر تعلیم بی سی ناگیش نے ہدایت دے رکھی ہے کہ کمرہ جماعت میں صرف ان طلباءکوہی جانے کی اجازت دی جائے جو وردی …
تفصیل۔۔۔