سرینگر09مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج ضلع شوپیاں میں محاصرے اور تلاشی کی ایک اور کارروائی شروع کی۔ فوجی کاروائی میں دو شہری زخمی ہو ئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی راشٹریہ رائفلز اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس نے ضلع کے علاقے پنڈوشان میں آپریشن شروع کیا۔ بھارتی فورسز نے علاقے کے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 9 مئی, 2022
بھارتی پولیس نے بارہمولہ سے ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا
سرینگر 09مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے آج ضلع بارہمولہ میں ایک کشمیری نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نوجوان کی شناخت توحید احمد ہارون کے نام سے ہوئی ہے جوضلع کے علاقے دیلینہ گھاٹ کا رہائشی ہے۔ نوجوان کو ضلع کے علاقے جھامہ کے قریب گرفتار کیا گیا۔پولیس نے نوجوان کی گرفتاری کاجواز پیش کر …
تفصیل۔۔۔بھارتی شہریت نہ ملنے پر سینکڑوں مایوس پاکستانی ہندو وطن واپس لوٹ گئے ہیں ، سیمانت لوک سنگھٹن
نئی دلی 09مئی (کے ایم ایس) پاکستان میں مذہب کی جبری تبدیلی کے نام پر بھارت آنے والے 800ہندو شہریت نہ ملنے پر مایوس ہو کر واپس پاکستان لوٹ گئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارت میں شہریت کے حصول کیلئے دیگر ممالک سے آنے والے ہندوئوں کے مفادات کے لیے آواز بلند کرنے والی سماجی تنظیم ‘سیمانت لوک سنگھٹن’نے کہاہے کہ بھارت کی شہریت حاصل کرنے کی برسوں کی کوششیں …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیرشاخ کا غلام حسن لون اور سلطان شاہ اور دیگر کی یاد میں تعزیتی اجلاس
اسلام آباد09مئی(کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد کشمیرشاخ نے سینئر آزادی پسند رہنمائوں غلام حسن لون اور حاجی محمد سلطان شاہ کے انتقال پر دکھ اورافسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک آزادی میں ان کی خدمات کوہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق آج اسلام آباد میںکل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیرشاخ کے زیر اہتمام غلام حسن لون اور حاجی محمد سلطان شاہ …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت جموں وکشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کر رہی ہے ، محبوبہ مفتی
سرینگر09مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہاہے کہ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں کی اکثریت کوقلیت میں تبدیل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے حلقہ بندی کمیشن کی رپورٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس اقدام کو جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت …
تفصیل۔۔۔بھارت مقبوضہ کشمیر میں پولیس کو جدید ہتھیاروں سے لیس کررہا ہے
سرینگر09مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کشمیری عوام کے خلاف پکڑ دھکڑ کی کارروائیوں میں تیزی لانے کیلئے بھارتی حکومت نے قابض فورسز کو جدید ترین زین شوٹ ایج کارنر شاٹ پسٹل سے لیس کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ جدید ہتھیار بھارتی فورسز کو مقبوضہ علاقے میں قریب سے لڑائی کے دوران مجاہدین …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کے قتل عام کی شدید مذمت
سرینگر09مئی (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کی قیادت نے بھارت اور غیر قانونی طور پر اسکے زیر قبضہ جموں و کشمیر کی جیلوں میں غیر قانونی طورپر نظربند حریت رہنمائوں ،کارکنوں، نوجوانوں اور خواتین کے تحفظ کے حوالے سے شدید تشویش ظاہر کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں اقوام متحدہ ، عالمی ریڈ کراس اور انسانی حقو …
تفصیل۔۔۔اٹلی میں خالصتان ریفرنڈم میں 40ہزار سے زائد سکھوں کی شرکت،ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا اورپنجابی موسیقی بجائی
بریشیا اٹلی 09مئی (کے ایم ایس) آزاد خالصتان کے قیام کی غرض سے خالصتان ریفرنڈم میں شرکت کے لئے ہزاروں سکھ یورپ کے دوردراز علاقوں سے اٹلی کے شہر بریشیاپہنچے اور ووٹنگ کے لئے قطاروں میں کھڑے ڈھول کی تھاپ پر رقص کرتے اور پنجابی موسیقی بجاتے رہے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق قطاروں میں کھڑے سکھ خالصتان کے حق میں نعرے بھی لگارہے تھے۔ چالیس ہزارسکھ مردوں اور خواتین …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:شوپیاں میں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اورتلاشی کی کاروائی
سرینگر09مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںبھارتی فوجیوں نے آج ضلع شوپیاں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی راشٹریہ رائفلز اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس نے ضلع کے علاقے ہیف شرمال میں آپریشن شروع کیا۔بھارتی فورسز نے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر دیا اور علاقے میں انٹرنیٹ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیرمیں قتل و غارت اور ریاستی دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر بھارت کی مذمت
سرینگر09مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںجموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی( ڈی ایف پی) نے بھارتی فوجیوں کی طرف سے قتل و غارت اور ریاستی دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کی مذمت کی ہے۔ ڈی ایف پی کے ترجمان ایڈووکیٹ ارشد اقبال نے سرینگر میں جاری ایک بیان میںعلاقے میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش …
تفصیل۔۔۔