Daily Archives: 5 جنوری, 2023

کشمیری صحافی 13 ماہ کی قید کے بعد رہا، عدالت نے الزمات بے بنیاد قرار دیں دیے

کشمیری صحافی 13 ماہ کی قید کے بعد رہا، عدالت نے الزمات بے بنیاد قرار دیں دیے

نئی دہلی05 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی طورزیر قبضہ جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے صحافی محمد منان ڈار کو، جنہیں بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے” نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی “(این آئی اے) نے جعلی الزامات کے تحت گرفتار کیا تھا، ایک سال سے زائد عرصے کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔ عدالت نے ضمانت کے حکم میں ان کے خلاف الزامات کو محض مفروضے قرار …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر:ہائی کورٹ نے کالے قانون کے تحت کشمیری نوجوان کی نظربندی کالعدم قراردیدی

مقبوضہ کشمیر:ہائی کورٹ نے کالے قانون کے تحت کشمیری نوجوان کی نظربندی کالعدم قراردیدی

سرینگر 05دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ نے بھارت کی جیل میں قید شوپیاں کے نوجوان کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت نظربندی کو کالعدم قراردے دیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کشمیری نوجوان رئیس احمد صوفی جو کہ ایک رکشہ ڈرائیور ہے، اس وقت بھارتی ریاست اتر پردیش کی آگرہ سینٹرل جیل میں قید ہے۔ایڈووکیٹ …

تفصیل۔۔۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے اقدامات کرنے کی اپیل

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے اقدامات کرنے کی اپیل

اسلام آباد، 05 جنوری (کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے اپیل کی ہے کہ وہ عالمی ادارے کی طرف سے پاس کی گئی قرارداد کے مطابق کشمیریوں کو ان کا حق خودارادیت دے کر تنازعہ کشمیر کے حل کے لیے اقدامات کریں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ اپیل آج اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے دفتر میں …

تفصیل۔۔۔

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو جیل میں تبدیل کردیا ہے، جہاں موت کا رقص جاری ہے ،مشعال ملک

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو جیل میں تبدیل کردیا ہے، جہاں موت کا رقص جاری ہے ،مشعال ملک

اسلام آباد 05دسمبر (کے ایم ایس) پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن اور بھارت کی جیل میں غیر قانونی طورپر نظر بند کشمیری حریت رہنما محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت نے کشمیریوں کو انکا ناقابل تنسیخ حق خود ارادیت دینے کے بجائے اپنے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر کو جیل میں تبدیل کررکھاہے جہاں موت کا رقص جاری ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق …

تفصیل۔۔۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباءکا اتراکھنڈ میں مسلمانوں کو گھروں سے بے دخل کرنے کیخلاف احتجاج

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباءکا اتراکھنڈ میں مسلمانوں کو گھروں سے بے دخل کرنے کیخلاف احتجاج

علی گڑھ05 جنوری (کے ایم ایس) بھارت میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباءنے ریاست اترا کھنڈ کے شہر ہلدوانی میں ہزاروں مسلمانوںکو انکے گھروں سے بے دخل کرنے کے ہائیکورٹ کے حکم کے خلاف احتجاج کیاہے۔ طلباءنے ہاتھوں میں پوسٹرلیکر مارچ کیا ۔ انکا کہنا تھا کہ بی جے پی حکومت مسلمانوں کو جس بہیمانہ سلوک کا نشانہ بنا رہی ہے اسے بدلنا ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر :دہلی کے زیر کنٹرول” ایس آئی اے “ کے کپواڑہ میں متعدد مقامات پر چھاپے

مقبوضہ کشمیر :دہلی کے زیر کنٹرول” ایس آئی اے “ کے کپواڑہ میں متعدد مقامات پر چھاپے

سرینگر 05 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نئی دہلی کے زیر کنٹرول سٹیٹ انویسٹی ایجنسی (ایس آئی اے) نے ضلع کپواڑہ میں گھروں پر چھاپوں کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ ”ایس آئی اے“ کے اہلکار بھارتی پیرا ملٹری اور پولیس اہلکاروں کے ہمراہ ضلع کے مختلف علاقوں میں گھروں پر چھاپے مار رہے ہیں۔ آخری اطلاعات تک چھاپوں کی کارروائی جاری …

تفصیل۔۔۔

اقوام متحدہ کشمیریوں سے کیے گئے اپنے وعدوں کو پورا کرے: صدر ، وزیر اعظم

اقوام متحدہ کشمیریوں سے کیے گئے اپنے وعدوں کو پورا کرے: صدر ، وزیر اعظم

کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ اسلام آباد05 جنوری (کے ایم ایس) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد میں کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق صدر مملکت نے آج کشمیریوں کے یوم حق خودارادیت کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا کہ بھارت …

تفصیل۔۔۔

کشمیری آج یوم حق خود ارادیت منا رہے ہیں

کشمیری آج یوم حق خود ارادیت منا رہے ہیں

اسلام آباد05 جنوری (کے ایم ایس) کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم حق خود ارادیت منا رہے ہیں جسکا مقصد عالمی برادری خاص طور پر اقوام متحدہ پر دباﺅ ڈالنا ہے کہ وہ کشمیریوںکیساتھ کیے گئے اپنے دعدوںکو پورا کریں۔ مطابق” یوم حق خود ارادیت“ کل جماعتی حریت کانفرنس کی کال پر منایا جارہا ہے۔ یہ 5جنوری 1949 کا دن تھا جب اقوام …

تفصیل۔۔۔