نئی دہلی 22 جنوری (کے ایم ایس) بھارتی خفیہ ادارے ”ریسرچ اینڈ اینالائسز ونگ“ (را) کے سابق سربراہ اے ایس دولت نے کہا ہے کہ دفعہ 370 کو ختم کرنے کی ضرورت نہیں تھی ۔انہوں نے کہا کہ گو کہ اس دفعہ میںکچھ اتنا خاص نہیں تھا تاہم اس سے ایک کشمیری کو تھورا سا وقار حاصل تھا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اے ایس دولت نے راجستھا ن کے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 22 جنوری, 2023
مقبوضہ کشمیر : پولیس نے ضلع شوپیاں سے ایک نوجوان گرفتار کر لیا
سرینگر22جنوری(کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع شوپیاں سے آج ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار کیے جانے نوجوان کا نام ناصر احمد ہے اور وہ ضلع کے علاقے ناگہ بل کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔پولیس نے نوجوان کی گرفتاری کا جواز پیدا کرنے کیلئے اسے عسکریت پسند قرار دیا ہے۔
تفصیل۔۔۔سرینگر: دستی بم دھماکے میں ایک شخص زخمی
سرینگر22جنوری(کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںکشمیر میں سرینگر کے علاقے عید گارہ میں دستی بم کے ایک دھماکے میں شہری زخمی ہو گیا۔ نامعلوم افراد کی طرف سے پھینکے گئے بم کی زد میں آنے کے باعث ایک 32سالہ شخص اعجاز احمد معمولی زخمی ہوا۔ زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔زخمی شخص سنگم سرینگر کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔ پولیس نے ایک ٹویٹ میں کہا …
تفصیل۔۔۔جموں:”پی آئی اے “ کے الفاظ والا ہوائی جہاز نما غبارہ برآمد
جموں22 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںو کشمیر میں”پاکستان انٹرنیشنل ائر لائنز“(پی آئی اے) کے الفاظ والاہوائی جہاز نما غبارہ برآمد ہوا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ طیارے کی شکل والا یہ غبارہ جموں میں اکھنور کے علاقے کھور میں برآمد ہوا ہے اور اس پر پی آئے اے لکھا ہوا ہے۔ قبل ازیں 2021 اور 2022میں بھی مقبوضہ علاقے میں اسی طرح کے کئی …
تفصیل۔۔۔بھارت جمہوری نہیں بلکہ ایک فسطائی ریاست ہے، پاسبان حریت جموں وکشمیر
مظفرآباد22جنوری(کے ایم ایس)پاسبان حریت جموں وکشمیر نے کہا ہے کہ بھارت کے ہاتھ لاکھوں بے گناہ کشمیریوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں لہذا وہ ایک جمہوری نہیں بلکہ مکمل طور پر ایک فسطائی ریاست ہے۔ پاسبان حریت جموں وکشمیر کے چیئرمین عزیر احمدغزالی اور نائب چیئرمین عثمان علی ہاشم نے مظفر آبادمیں جاری ایک مشترکہ بیان میں بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں قابض بھارتی فوجیوںکے …
تفصیل۔۔۔بھارت: مودی کی اسلام دشمنی، تیز آواز میں اذان دینے پر سات مساجد کو جرمانہ
دہرادون22جنوری(کے ایم ایس)بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں تیز آواز میں اذان دینے پر سات مساجد پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ریاست کے علاقے ہریدوار کے پاتھری تھانے کی حدود میں آنے والی پانچ مساجد پر ہزروں روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ جمعیت علماءاترا کھنڈ کے صدر موالان محمد عارف نے اس فیصلے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے معاشرے کے مختلف طبقوں …
تفصیل۔۔۔بھارتی حکومت نے کشمیری عوام کے خلاف اعلانِ جنگ کر رکھا ہے: شاہد سلیم
جموں 22جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما میر شاہد سلیم نے کہاہے کہ بھارتی حکومت نے کشمیری عوام کے خلاف اعلانِ جنگ کر رکھا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق میر شاہد سلیم نے جموں میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قابض حکام آئے روز ایسے فرمان اور حکم نامے جاری کررہے ہیں …
تفصیل۔۔۔بھارت :کیرالہ میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے رہنمائوں کی 200سے زیادہ جائیدادیں ضبط
ترواننتا پورم22جنوری(کے ایم ایس)بھارتی حکام نے ریاست کیرالہ میں معروف سیاسی جماعت پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے ارکان کی 200سے زائد جائیدادیں ضبط کر لی ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کیرالہ کے تمام اضلاع میں کم از کم 202جائیدادیں جن میں مکانات، دکانیں اور دفاتر شامل ہیں، سرکاری اہلکاروں نے ضبط کر لی ہیں۔ ریاست بھر میں تقریبا 15 مقامات پرریونیو حکام نے پی ایف آئی کے ریاستی عہدیداروں …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت انسداد تجاوزات مہم کے نام پر کشمیریوں سے ان کی زمینیں چھین رہی ہے: رپورٹ
اسلام آباد22جنوری(کے ایم ایس)مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسداد تجاوزات مہم کے نام پر کشمیریوں سے ان کی زمینیں اور جائیدادیں چھیننا شروع کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں زمینوں سے بے دخلی کی تازہ ترین مہم مودی حکومت کی نوآبادیاتی ذہنیت کا ایک اور مظہر ہے۔ …
تفصیل۔۔۔آر ایس ایس کے رکن کا 30ہزارمساجد کو مندروں میں تبدیل کرنے کا مطالبہ
جودھ پور22جنوری(کے ایم ایس) بھارت میںہندوتوا تنظیموں راشٹریہ سو ائم سیوک سنگھ اور وشو اہندو پریشد کے رہنما ایشور لال نے کہا ہے کہ ہندوتوا تنظیمیں بھارتی ریاست راجستھان میں 30ہزارمساجد کو مندروں میں تبدیل کرنے کے لیے سخت محنت کر رہی ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ترشول دیکشا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جو دائیں بازو کی تنظیم بجرنگ دل کی جانب سے ہندوئوں میں ترشول تقسیم کرنے کے لئے …
تفصیل۔۔۔