سرینگر10جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے آج سرینگر میں ایک بے گناہ نوجوان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے نوجوان کو جس کی شناخت فرزان فروز کے نام سے ہوئی ہے ،شہر میں ایک چوکی سے گرفتار کیا ۔پولیس نے نوجوان کی گرفتاری کا جواز فراہم کرنے کے لیے اسے ایک مجاہد تنظیم کا کا رکن قرار دیاہے۔
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 10 جنوری, 2023
مقبوضہ جموں وکشمیر میں جی 20کا اجلاس منعقد کرنے کے بھارتی منصوبوں پرعالمی برادری کی خاموشی پر تنقید
اسلام آباد10جنوری(کے ایم ایس)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے مقبوضہ جموں وکشمیر کے متنازعہ علاقے میں جی 20 کا اجلاس منعقد کرنے کے بھارتی منصوبوں پر عالمی برادری کے دوہرے معیار اور خاموشی پر شدید تنقید کی ہے۔ آج ایک نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر مشاہد حسین نے کہا کہ دنیا پر فرض ہے کہ وہ ریاستی سرپرستی میں انسانی حقوق …
تفصیل۔۔۔کشمیری پنڈت ملازمین کی حالت زار کی ذمہ داربی جے پی کی ”استعمال کرو اور پھینک دو” پالیسی ہے: کانگریس
نئی دہلی10جنوری(کے ایم ایس)بھارت میںکانگریس پارٹی کے صدر ملک ارجن کھرگے نے کہا ہے کہ کشمیری پنڈت ملازمین کی حالت زار کی ذمہ داربھارتیہ جنتا پارٹی کی”استعمال کرو اورپھینک دو” کی پالیسی ہے۔ ملک ارجن کھرگے نے آج ایک ٹوئٹ میں کہا کہ کشمیری پنڈت ملازمین گزشتہ245دن سے زائد عرصے سے احتجاج کر رہے ہیں اور اپنے حق زندگی اور منتقلی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا ان …
تفصیل۔۔۔لداخ کی قیادت جموں وکشمیر کامنفرد تشخص بچانے کے لئے وادی اور جموں کے لوگوں کا ساتھ دے:محبوبہ مفتی
سرینگر10جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے لداخ خطے کے رہنمائوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی منفرد شناخت اورمفادات کے تحفظ کی خاطر اجتماعی جدوجہد کے لیے وادی کشمیر اور جموں کے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہوں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محبوبہ مفتی ان خبروں پر رد عمل کا اظہار کر …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوج کی گاڑی کی ٹکرسے کارمیں سوار دو شہری جاں بحق، ایک زخمی
سرینگر10جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ میںبھارتی فوج کی گاڑی نے ایک کار کو جان بوجھ کر ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں دو شہری جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ فوج کی گاڑی نے ضلع کے علاقے ہاین میںجان بوجھ کر ایک کار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں دو شہری …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:وی ڈی جی اہلکار کی فائرنگ سے راجوری میں خوف و ہراس
جموں10جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع راجوری کے ایک گائوں میں اس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب بھارتی فوج کے حمایت یافتہ نام نہاد ویلج ڈیفنس گارڈزکے ایک اہلکار نے فائرنگ کی۔ فائرنگ کے واقعے کے بعد ضلع کے گائوں مراد پور میں خوف و ہراس پھیل گیا۔گزشتہ چند روز میں ضلع راجوری میں ولیج ڈیفنس کمیٹی جنہیں …
تفصیل۔۔۔آسٹریلیا میں آئندہ ہونے والے” خالصتان ریفرنڈم” سے مودی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار
میلبورن 10دسمبر (کے ایم ایس)آسٹریلیا میں آئندہ ہونے والے خالصتان ریفرنڈم نے نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کو بوکھلاہٹ کا شکارکردیا ہے جو 29جنوری 2023کو ہونے والی پولنگ پر پابندی لگوانے کے لیے آسٹریلوی حکام کو قائل کرنے کی بھرپورکوشش کر رہی ہے۔ اس سلسلے کی تازہ ترین کوشش میں مودی حکومت کی ایماء پرآسٹریلیا میں مقیم ہندوئوں نے خالصتان ریفرنڈم کی مہم میں سکھ برادری کی جانب سے …
تفصیل۔۔۔بھارت :ایودھیا فیصلے نے دائیں بازو کے عناصر کو نئے تنازعات پیداکرنے کا حوصلہ دیا ہے: جسٹس گوپالا گوڑا
نئی دلی 10دسمبر (کے ایم ایس)بھارتی سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج جسٹس وی گوپالاگوڑا نے 2019میں بابری مسجد تنازعے پر سپریم کورٹ کے سنائے گئے فیصلے پر تنقید کی ہے جس کے ذریعے سپریم کورٹ نے بابری مسجد کی جگہ ہندوئوں کے حوالے کردی تھی۔ جسٹس گوڑا آل انڈیا لائرز یونین، دہلی یونین آف جرنلسٹس اور ڈیموکریٹک ٹیچرس فرنٹ کے زیر اہتمام” آئین بچائو، جمہوریت بچائو” کے موضوع پر منعقدہ …
تفصیل۔۔۔دفعہ 370کی منسوخی کے وقت مودی حکومت کی طرف سے کئے گئے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے: عمرعبداللہ
سرینگر10جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ اگست 2019میں جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے وقت مودی حکومت کی طرف سے کئے گئے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے جن میں کہاگیا تھا کہ دفعہ 370کی منسوخی سے بغاوت ختم ہو جائے گی۔ عمرعبداللہ نے ضلع اسلام آباد …
تفصیل۔۔۔سردار عتیق کااسلام آباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کا دورہ ، نومنتخب قیادت کو مبارکباد پیش
اسلام آباد 10جنوری(کے ایم ایس) آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس آزاد کشمیر کے نومنتخب صدر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس مسئلہ کشمیر پر کوئی سودے بازی نہیں کریگی اور کشمیری عوام کی خواہشات کے خلاف کسی بھی اقدام کی بھرپور مزاحمت کریگی۔ سردار عتیق احمد خان نے ان خیالات کا اظہاراسلام آباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے دفتر کے دورے …
تفصیل۔۔۔