سری نگر 04 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں بھارتی اےر فورس کے ایک ہیڈ کانسٹیبل نے خودکشی کر لی۔ 52 سالہ ہیڈ کانسٹیبل ملکیت سنگھ نے ضلع کے پرانے ایئر فیلڈ ایریا میں اپنی یونٹ میں سروس رائفل سے گولی مار کر خودکشی کر لی۔ایک پولیس افسر نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ لاش کو قانونی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 4 جنوری, 2023
اقوام متحدہ کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی قرارداد پر عملدرآمد یقینی بنائے، کائرہ
اسلام آباد 04 جنوری (کے ایم ایس) وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے یوم حق خود ارادیت کے موقع پر اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لیے منظور کی گئی اپنی قراردادوں پر عمل درآمد یقینی بنائے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قمر زمان کائرہ نے ایک بیان میں کہا کہ حق خود ارادیت کیلئے …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ و دیگر عالمی ادارے کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلانے کیلئے کردار ادا کریں، سردار تنویر الیاس
مظفر آباد04 جنوری (کے ایم ایس) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے مسئلہ کشمیر کو لاکھوں کشمیریوں کے حق خودارادیت کا مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اور دیگر عالمی اداروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس تنازے کو کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق حل کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم …
تفصیل۔۔۔کرناٹک:بنگلورو ائر پورٹ پر خاتون کی شرٹ اتروا دی گئی
بنگلورو04 جنوری (کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک کے بنگلورو ائر پورٹ پر چیکنگ کے دوران ایک خاتون کی شرٹ اتر وادی گئی ۔ ایک خاتون نے جو موسیقار بتائی جاتی ہے ایک ٹویٹ میں کہا کہ بنگلوو ہوائی اڈے پر سیکورٹی چیکنگ کے دوران انہیں انکی شرٹ اتارنے کو کہا گیا۔خاتون نے اس واقعے کو انتہائی ذلت آمیز قرار دیتے ہوئے پوچھا کہ بنگلورو ائر پورٹ کو ایک خاتون کو …
تفصیل۔۔۔”اقوام متحدہ کشمیرکے بارے میں اپنی قرارداد پر عمل درآمد کرائے“: مقبوضہ کشمیر میں پوسٹرچسپاں
سرینگر 04 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سری نگر اور وادی کشمیر کے دیگر علاقوں میں پوسٹرچسپاں کیے گئے ہیں جن کے ذریعے اقوام متحدہ سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ 5 جنوری 1949 کو منظور کی گئی اپنی قرارداد کے مطابق تنازعہ کشمیر حل کرائے۔ پوسٹرز آزادی پسند تنظیموں ” جموں کشمیر لبریشن الائنس، فلاح پارٹی ، جموں و …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر :سڑک حادثے میں ماں، بیٹا جاں بحق، باپ، بیٹا زخمی
سری نگر، 04 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں پونچھ جموں شاہراہ پر آج ایک سڑک حادثے میں ایک خاتون اور اس کے 4 ماہ کے بچے کی موت ہو گئی جبکہ اس کا شوہر اور ایک اور بیٹا زخمی ہو گئے۔ آلٹو کار اور بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کار میں سوار خاتون اور اس کا کمسن بچہ موقع پر ہی دم …
تفصیل۔۔۔راجوری ہلاکتوں کی ذمہ دار بھارتی فوج ہے، محبوبہ مفتی
سرینگر04 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ راجوری میں حالیہ ہلاکتوں کی ذمہ دار بھارتی فوج ہے۔ محبوبہ مفتی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ راجوری کے رہائشیوں نے بھی یہ بات کہی ہے کہ بے قصور لوگوں کی قتل کی ذمہ دار بھارتی فوج ہے ۔ …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت مقبوضہ کشمیر میں پیراملٹری ”سی آر پی ایف“ کی مزید 18 کمپنیاں تعینات کر رہی ہے
نئی دہلی04 جنوری (کے ایم ایس)نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیر املٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کی مزید 18 کمپنیاں تعینات کرنے جا رہی ہے۔ سی آر پی ایف کی تقریباً 18سو سی آر پی ایف اہلکار وں کو خاص طو ر پر جموں خطے کے پونچھ اور راجوری اضلاع میں تعینات کیا جائے گا۔ …
تفصیل۔۔۔راجوری :چھ افراد کے قتل کیخلاف دوسرے روز بھی ہڑتال
جموں 04 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں خطے کے علاقے راجوری میں چھ افراد کی ہلاکت کے خلاف آج ضلع پونچھ میں دوسرے روز بھی ہڑتال کی گئی۔ ضلع پونچھ میں دکانیں اور کاروباری ادارے بند رہے جبکہ خطے کے کئی علاقوں میں لوگوں نے سڑکوں پر آکر مظاہرے کیے۔ کٹھوعہ میںمظاہرین نے شاہراہ پر دھرنا دیا جس سے ایک گھنٹے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: تین شہریوں کے قتل میں ملوث بھارتی فوج کے کیپٹن کی ضمانت مسترد
چندی گڑھ 04 جنوری (کے ایم ایس)بھارتی فوج کے ایک ٹریبونل نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں تین بے گناہ شہریوںکے قتل کے جرم میںکورٹ مارشل کا سامنا کرنے وا لے ایک کیپٹن کی ضمانت مسترد کر دی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کیپٹن بھوپندر کی قیادت میں بھارتی فوج کی ایک ٹیم نے ترقی اور انعامی رقم کے حصول کیلئے جموں خطے کے …
تفصیل۔۔۔