اسلام آباد 02جنوری(کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیرشاخ نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی روایتی ہٹ دھرمی پر مبنی فوجی اور ہندوتوا پالیسی ترک کرتے ہوئے تنازعہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق حل کرے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے رہنمائوں سید فیض نقشبندی، شمیم شال اور سید منظور احمد شاہ نے اسلام آباد میں اپنے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 2 جنوری, 2023
چندی گڑھ : وزیر اعلیٰ پنجاب کی رہائش گاہ کے قریب سے بم برآمد
چنڈی گڑھ02جنوری(کے ایم ایس) بھارتی ریاست پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان کی چندی گڑھ میں واقع رہائش گاہ کے قریب سے ایک بم برآمد ہواہے۔ بم وزیراعلی کے ہیلی پیڈ کے قریب سے ملا ہے۔ چندی گڑھ کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے نوڈل آفیسر سنجیو کوہلی نے میڈیا کو بتایا ہے کہ وزیر اعلیٰ بھگونت مان کی چندی گڑھ میں واقع رہائش گاہ کے قریب ایک بم برآمد ہو اہے …
تفصیل۔۔۔سرینگر:دریائے جہلم سے ایک معمر شخص کی لاش برآمد
سرینگر02جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے آج سرینگر میں دریائے جہلم سے ایک معمر شخص کی لاش برآمد کی۔ لاش بڈشاہ پل اور امیراکدل کے درمیان سے برآمد کی گئی۔مذکورہ شخص کی شناخت 70 سالہ غلام محمد بٹ کے طور پرہوئی ہے جو رام باغ کا رہائشی تھا۔ غلام محمد گزشتہ ماہ کی 26تاریخ سے لاپتہ تھا۔پولیس نے …
تفصیل۔۔۔بے گناہوں کا قتل عام بی جے پی کی سے پھیلائی جارہی نفرت کا نتیجہ ہے ، فاروق عبداللہ
سرینگر02جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ بے گناہوں کا قتل عام بھارت میں حکمران جماعت بی جے پی کی طرف سے پھیلائی جا رہی نفرت کا نتیجہ ہے اورقابض انتظامیہ کو ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے اقدامات کرنے چاہیں۔ فاروق عبداللہ نے سرینگر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …
تفصیل۔۔۔بیرون ملک مقیم پاکستانی مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کریں، ڈاکٹر عارف علوی
اسلام آباد 02جنوری(کے ایم ایس) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں پر زوردیا ہے کہ وہ بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور بھارت میں اقلیتوں پر ہونے والے ظلم و ستم کو اجاگر کریں۔ ڈاکٹر عارف علوی نے پیر کواسلام آباد میں برطانیہ اور امریکا میں مقیم پاکستانی تارکین وطن کے وفد سے ملاقات میں کہا …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادجموں وکشمیر شاخ کا تعزیتی اجلاس
اسلام آباد 02جنوری(کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ کاایک تعزیتی اجلاس آج اسلام آباد میں کنوینر محمود احمد ساغر کی صدارت میں ہواجس میں غیر قانونی طورپر نظربند حریت رہنما عبدالصمد انقلابی کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس اورلواحقین سے تعزیت اورہمدردی کااظہار کیاگیا۔ اجلاس میں مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے دعائے مغفرت بھی کی گئی۔عبدالصمد انقلابی کی والدہ کافی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:راجوری دھماکے میں ایک بچہ ہلاک، 5زخمی
جموں02جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض حکام نے بتایا کہ گزشتہ روزضلع راجوری کے جس علاقے میںفائرنگ ہوئی تھی آج اسی علاقے میں متاثرین میں سے ایک کے گھر کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک بچہ ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔ اتوار کی شام کو ضلع کے علاقے ڈنگری میں فائرنگ کے ایک واقعے میں چار …
تفصیل۔۔۔راجوری میں احتجاجی مظاہرے ،مودی حکومت کے خلاف نعرہ بازی
جموں02جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع راجوری میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں تیز کردی ہیں۔ اتوار کی شام ضلع کے علاقے ڈنگری میں متعدد مکانات پر فائرنگ کے بعد چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ بھارتی فوجیوں اور پیراملٹری فورسز کے اہلکاروں نے علاقے میں آپریشن شروع کردیا۔آج راجوری …
تفصیل۔۔۔حریت رہنمائوں کا 5جنوری 1949کی سلامتی کونسل کی قرارداد پر عملدرآمد کا مطالبہ
سرینگر02جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نظربند سینئر حریت رہنما مولوی بشیر عرفانی ،غلام نبی وار اوردیویندر سنگھ بہل نے کہا ہے کہ 5جنوری 1949کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک قرارداد منظور کرکے کشمیری عوام کے حق خودارادیت کو تسلیم کررکھا ہے۔ حریت رہنمائوں نے سرینگر اورجموں سے اپنے الگ الگ بیانات میں کہا کہ بھارت مسئلہ کشمیر کوخود …
تفصیل۔۔۔بھارت اقوام متحدہ میں فلسطین کے بارے میں قراردادکی حمایت نہ کرکے ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا
اقوام متحدہ 02جنوری(کے ایم ایس) فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کے غیر قانونی قبضے کے قانونی نتائج کے بارے میں عالمی عدالت انصاف سے رائے طلب کرنے کے بارے میںاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تاریخی قرارداد پر بھارت کے غیر حاضر رہنے سے یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں آبادی کا تناسب اور مسلم اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے کے اسرائیلی ماڈل پر عمل …
تفصیل۔۔۔