نئی دہلی، 19 جنوری (کے ایم ایس) بھارت خواتین کے لیے سب سے زیادہ غیر محفوظ ملک ہے اور حالات کی سنگینی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ دہلی کمیشن برائے خواتین (ڈی سی ڈبلیو) کی چیئرپرسن بھی محفوظ نہیں ہیں۔ ڈی سی ڈبلیو کی چیئرپرسن سواتی مالیوال کو ایک کار اس وقت 10-15 میٹر تک گھسیٹتی رہی جب وہ ایک نشے میں دھت شخص کو …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 19 جنوری, 2023
وزیراعظم شہباز شریف کی بھارت کو مذاکرات کی پیشکش سنجیدہ ہے،مشاہد حسین
اسلام آباد19 جنوری (کے ایم ایس) قومی اسمبلی کی دفاعی کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے کشمیر جیسے سلگتے ہوئے مسئلے کے حل کے لیے سنجیدہ اور مخلصانہ مذاکرات کی پیشکش سنجیدہ ہے۔ سینیٹر مشاہد حسین نے یہ بات معروف بھارتی صحافی کرن تھاپر کو نیوز پورٹل دی وائر کے لیے انٹرویو میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ یہ …
تفصیل۔۔۔وزیر اعظم مودی اپنی خاموشی توڑ دیں،بی جے پی رہنما کیخلاف جنسی ہراسانی کے الزامات پر کانگریس کا ردعمل
نئی دلی19جنوری(کے ایم ایس) بھارت میں انڈین نیشنل کانفرنس نے وزیر اعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور ”ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا “کے سربراہ برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف جنسی استحصال کے الزامات پر اپنی خاموشی توڑیں۔ کانگریس نے سوال کیا کہ ابھی تک سنگھ کا استعفیٰ کیوں نہیں آیا ہے۔ بھارتی اسٹار ریسلر ونیش پھوگاٹ نے بدھ کے روز …
تفصیل۔۔۔مدھیہ پردیش : ہندوتوا غنڈوں کا مسلم طالب علم پر وحشیانہ تشدد
بھوپال19 جنوری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ہندو توا غنڈوں نے ایک مسلمان طالب علم کو ہندو لڑکی سے بات کرنے پر وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں ہندوتوا کے غنڈوں کو مسلمان لڑکے پر وحشیانہ تشدد کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ واقعہ ریاست کے شہر کھنڈوا میں پیش آیا۔تشدد کا نشانہ بنائے جانے والے لڑکے کا …
تفصیل۔۔۔بھارت5 اگست 2019 کے یکطرفہ اقدامات واپس لے،کشمیر ی قیادت
اسلام آباد 19 جنوری (کے ایم ایس) آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے اراکین اور آزاد خطے کی سینئر سیاسی قیادت نے آج متفقہ طور پر پانچ نکاتی قرارداد منظور کی جس میں بھارت سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ 370اور 35اے کی دفعات کی معطلی کا اپنا غیر قانونی، غیر منصفانہ اور یکطرفہ اقدم واپس لے۔ نریندرمودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے5اگست2019کو آئین کی دفعات 370اور …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر میں 2022میں انٹرنیٹ کی معطلی کے24واقعات ریکارڈ کیے گئے ،سرفشارک
ایمسٹرڈیم، 19 جنوری (کے ایم ایس) اقوام متحدہ نے انٹرنیٹ تک رسائی انسانوں کا بنیادی حق قرار دیا ہے تاہم نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کے لوگوں کے لیے آج کل کی اس بنیادی ضرورت تک رسائی مشکل بنادی ہے۔ مقبوضہ علاقے میں 2022میں انٹرنیٹ کی معطلی کے 24واقعات ریکارڈ کیے گئے۔ یہ بات ہالینڈ میں مقیم ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک …
تفصیل۔۔۔آزاد جموں وکشمیر کے سابق صدر سردار انور خان انتقال کر گئے
راولپنڈی 19جنوری (کے ایم ایس ) آزاد جموں وکشمیر کے سابق صدر جنرل (ر) سردارانور خان انتقال کرگئے ۔ وہ علالت کے باعث سی ایم ایچ ہسپتال راولپنڈی میں زیر علاج تھے ۔ مرحوم 2001 سے 2006 تک آزاد جموں وکشمیر کے صدر رہے ۔ مرحوم کی تدفین کل ریس کورس قبرستان راولپنڈی میں کی جائے گی۔ سردار انور خان کا تعلق راولاکوٹ کے علاقے ٹائیں سے تھا ۔ وہ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر : مودی حکومت کی طرف سے کشمیریوں کی زمینیں چھیننے کیخلاف احتجاج
سرینگر، 19 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں لوگوں نے بی جے پی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے زمینیں چھیننے کے خلاف احتجاج کیا۔ قابض بھارتی انتظامیہ تجاوزات ہٹانے کی نام نہاد مہم کے نام پر کشمیریوں کی زمینوں پر قبضہ کررہی ہے۔ ضلع اسلام آباد کے علاقے لارنو کوکرناگ میں لوگوں نے بے دخلی کے نوٹس …
تفصیل۔۔۔معروف کشمیری عالم دین مفتی عبدالغنی ازہری انتقال کر گئے
سہارنپور بھارت 19 جنوری (کے ایم ایس) بزرگ کشمیری عالم دین مفتی عبدالغنی ازہری کا مختصر علالت کے بعد بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر سہارنپورمیں انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 100برس سے زائد تھی۔ کشمیریونیورسٹی کے شعبہ عربی کے سابق سربراہ مفتی عبدالغنی ازہری نے سہارنپور کے دارالعلوم دیوبند میں آخری سانس لی جہاں وہ سرکاری سروس سے ریٹائرمنٹ کے بعد خدمات انجام دے رہے تھے۔ انہی سہارنپور میں ہی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر :ہائیکورٹ نے پانچ افراد پر لاگو کالا قانون ”پی ایس اے “ کالعدم قرار دیدیا
سرینگر 19 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی ہائی کورٹ نے پانچ افراد کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے )کے تحت غیر قانونی حراست کالعدم قرار دےدی ہے۔ عدالت نے نظربندی کی وجوہات کو مبہم اور بلا جواز قرار دیتے ہوئے انتظامیہ کو کو نظربندوں کو رہا کرنے کی ہدایت کی۔ عدالت نے عبدالرشید ملک، محمد سلیم میر، ریاض احمد …
تفصیل۔۔۔