بنگلورو 06 جنوری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں مندر کے ایک پجاری نے ایک دلت خاتون پر وحشیانہ تشدد کیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پجاری کی طرف سے مندر میں ایک خاتون کو لاتیں مارنے، گھسیٹنے اور لاٹھیوں سے تشددکا نشانہ بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہے ۔بھارتی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق متاثرہ دلت خاتون ہیماوتی نے پولیس میں …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 6 جنوری, 2023
سوپور قتل عام کے بارے میں لیگل فورم فار کشمیر کی رپورٹ جاری
اسلام آباد 06 جنوری (کے ایم ایس) لیگل فورم فار کشمیر نے 06جنوری 1993کو غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں سوپور قتل عام کے بارے میں ایک تحقیقاتی رپورٹ جاری کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق لیگل فورم فار کشمیر نے آج ایک بیان میں کہا ہے کہ آج سوپور قتل عام کو 30برس مکمل ہونے کے موقع پر ایک تحقیقاتی …
تفصیل۔۔۔انجمن اوقاف جامع مسجد کی طرف سے میر واعظ کی مسلسل نظر بندی کی مذمت
سرینگر06 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے اپنے سربراہ میرواعظ عمر فاروق کی مسلسل غیر قانونی نظر بندی پر سخت تشویش کا اظہارکرتے ہوئے انکی فوری رہائی کا اپنا مطالبہ دہرایا ہے۔ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے 05اگست 2019کومقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخ کے بعد سے میر واعظ عمر فاروق …
تفصیل۔۔۔واشنگٹن، نیویارک میں ڈیجیٹل ٹرکوں کے ذریعے کشمیر یوں کو انکا حق خودارادیت دلوانے کے پیغامات کی تشہیر
واشنگٹن 06 جنوری (کے ایم ایس) واشنگٹن میں قائم ایک ایڈوکیسی گروپ ورلڈ کشمیر اویئرنس فورم نے واشنگٹن اور نیویارک میں موبائل ڈیجیٹل ٹرکوں کے ذریعے پیغامات کی تشہیر کی جن میں اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا گیاتھا کہ وہ کشمیری عوام کو ان کا حق خودارادیت دلانے کیلئے ان سے کیے گئے اپنے وعدے پورے کرے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق5جنوری بروز جمعرات کو منائے جانیوالے کشمیریوں کے یومِ حق خودارادیت …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ کشمیر بارے اپنی قراردادوں پر عمل درآمد میں ناکام رہاہے ،راجہ نجابت حسین
میرپور06 جنوری (کے ایم ایس) جموں وکشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل کے بانی چیئرمین راجہ نجابت حسین نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کے بارے میں اپنی قراردادوں پر عمل درآمد میں مکمل طور پر ناکام ہو چکاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق راجہ نجابت حسین نے میر پور میں کشمیریوں کے یوم حق خودارادیت کے سلسلے میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جموں و کشمیر …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کا سوپور قتل عام کے شہداءکو خراج عقیدت
06 جنوری (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں کشمیر شاخ نے سوپور قتل عام کے شہداءکو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموںوکشمیر شاخ نے آج سوپور قتل عام کے شہداءکی برسی پر کنوینر محمود احمد ساغر کی صدارت میں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا ۔ حریت رہنماﺅں نے کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ یہ 6جنوری …
تفصیل۔۔۔مظفر آباد: سوپورقتل عام کے شہداءکی برسی پر بھارت مخالف مظاہرہ
مظفرآباد 06 جنوری (کے ایم ایس )انٹرنیشنل فورم فار جسٹس ہیومن رائٹس کے زیر اہتمام آج سوپور قتل عام کے شہداءکی برسی پر مظفر آباد میں بھارت مخالف مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ انہوں نے کتبے اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف نعرے درج تھے ۔ مظاہرین نے …
تفصیل۔۔۔سرینگر میں رواں موسم کی ایک اور سرد ترین رات ریکارڈ
سرینگر 06 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں سردی کا سخت ترین موسم ”چلہ کلاں “اپنے عروج پر ہے۔ سرینگر میں رواں موسم کی ایک اور سرد ترین رات ریکارڈ ہوئی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 6.4ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاجہاں گزشتہ شپ کا درجہ حرارت منفی 5.2ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔ اس سے قبل …
تفصیل۔۔۔سوپور قتل عام کے شہداءکو خراج عقیدت
سرینگر06 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماوں نے سوپور قتل عام کے شہداءکو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے کی بگڑتی ہوئی صورتحال عالمی مداخلت کی متقاضی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابقبھارتی فوجیوں نے 6 جنوری 1993 کو سوپور قصبے میں ادھا دھند گولیاں برسار کر 60 سے زائد بے گناہ …
تفصیل۔۔۔بھارت فوجی مبصرین گروپ کے کام میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ 06 جنوری (کے ایم ایس) اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت لائن آف کنٹرول کی نگرانی کیلئے تعینات عالمی ادارے کے فوجی مبصرین گروپ کے کام میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے جس سے گروپ کی امن کے قیام کی کوششوںکو نقصان پہنچ رہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین گروپ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت …
تفصیل۔۔۔