سرینگر 27 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںو کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں آج ایک نامعلوم مسلح شخص نے ایک لڑکے کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔ مسلح شخص نے ضلع کے علاقے ہیہامہ میں ساحر احمد خان نامی لڑکے کو 12بور رائفل کی گولی مار کر زخمی کیا۔ ایک پولیس افسر نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ لڑکے کے چہرے پر معمولی زخم آئے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 27 جنوری, 2023
کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کا کپواڑہ قتل عام کے شہداءکو خراج عقیدت
اسلام آباد27 جنوری (کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ نے کپواڑہ قتل عام کے شہداءکو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ بھارتی فوجیوں نے 1994میں آج ہی کے دن کپواڑہ قصبے کے بازار میں اندھا دھند فائرنگ کر کے 27بیگناہ کشمیری شہید جبکہ بیسیوں زخمی کر دیے تھے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ نے کپواڑہ قتل عام کے شہداءکی برسی پر کنوینر …
تفصیل۔۔۔مظفر آباد: انٹرنیشنل فورم فار جسٹس کے زیر اہتمام بھارت مخالف ریلی
مظفرآباد 27 جنوری (کے ایم ایس) انٹرنیشنل فورم فار جسٹس ہیومن رائٹس جموں کشمیر نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں بیگناہ لوگوں کے قتل عام کے اندوہناک واقعات کے خلاف آج مظفر آباد میں احتجاجی ریلی نکالی۔ بھارتی فوجیوں نے 1990کی دہائی کے دوران مقبوضہ جموںوکشمیر میں سرینگر، سوپور، ہندواڑ ہ ، کپواڑہ ، زکورہ و دیگر مقامات پر نہتے لوگوں پر …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر : راہول گاندھی نے یاترا ملتوی کر دی
سرینگر 27 جنوری (کے ایم ایس)کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے سیکورٹی کی عدم فراہمی پر بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جمو ںوکشمیر میںاپنی”بھارت جوڑو یاترا“ وقتی طور پر ملتوی کر دی ہے۔ راہول گاندھی نے مقبوضہ وادی کشمیر کے قصبے اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ یاترا کی حفاظت کیلئے یہاں بڑی تعداد میں پولیس اہلکار موجود وہونے چاہیے تھے جو نہیں ہیں۔ انہوں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات نہ کرانے پر مودی حکومت پر تنقید
جموں27 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نیشنل کانفرنس (این سی) کے رہنما عمر عبداللہ نے مقبوضہ علاقے میں اسمبلی انتخابات نہ کرانے پر نریند ر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ عمر عبداللہ نے بانہال میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات ہوئے آٹھ سال ہوچکے ہیں۔ …
تفصیل۔۔۔سرینگر: ا نجمن اوقاف جامع مسجد نے سالانہ ہجری کلینڈر جاری کر دیا
میر واعظ عمر فاروق کی مسلسل نظر بندی کی مذمت سرینگر27 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میںا نجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے میرواعظ فاﺅنڈیشن کے اشتراک سے مرکزی جامع مسجد سرینگرمیں سالانہ ہجری کلینڈر برائے سال 1444-45ھ مطا بق2023ءکا اجرا ءعمل میں لایا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اس موقع پر یہ بات واضح کی گئی کہ رواں برس کے اس کلینڈر کی …
تفصیل۔۔۔بھارت جموں و کشمیر کی متنازع حیثیت ہرگز تبدیل نہیں کر سکتا، کل جماعتی حریت کانفرنس
برطانیہ بھر میں زبردست بھارت مخالف مظاہرے سرینگر27 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھار ت اپنے جبری ہتھکنڈوں اور استعماری اقدامات سے جموں و کشمیر کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ حیثیت ہرگز تبدیل نہیں کرسکتا۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ کشمیر …
تفصیل۔۔۔کشتواڑ میں بڑا برفانی تودہ
جموں 27 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جمعہ کو ضلع کشتواڑ میں ایک بڑا برفانی تودہ گراہے۔تاہم کسی قسم کے جانی یا ملی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق برفانی تودہ ضلع کے ایک دور افتادہ علاقے پڈر میں گرا۔حکام کے مطابق برفانی تودہ مژھل کے قریب ایک بستی میں بہنے والے ایک …
تفصیل۔۔۔سنیوکت کسان مورچہ کی طرف سے اپنے مطالبات کے حق میں مارچ میں نئی دلی میں احتجاج کا اعلان
نئی دلی27 جنوری (کے ایم ایس) بھارت میں کسانوں تنظیموں کے اتحادسنیوکت کسان مورچہ نے فصلوں کی کم سے کم امدادی قیمت کی قانونی ضمانت سمیت اپنے مختلف مطالبات کے حق میں مارچ میں نئی دلی میںاحتجاج کرنے کا اعلان کیا ۔ سنیوکت کسان مورچہ کے لیڈر درشن پال نے نئی دلی میں منعقد ہ کسان پنچایت میں فصلوں کی کم سے کم امدادی قیمت کی قانونی ضمانت سمیت …
تفصیل۔۔۔بھارت،مشرقی لداخ میں 26پٹرولنگ پوائنٹس سے محروم ہو گیا
نریندر مودی ، امیت شاہ اوراجیت ڈوول کی موجودگی میں اعلی افسرکا انکشاف نئی دلی27 جنوری (کے ایم ایس) چین کے ساتھ جاری سرحدی تنازعے کے دوران غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے خطے مشرقی لداخ میں بھارت 65 پٹرولنگ پوائنٹس میں سے 26تک رسائی سے محروم ہوگیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق لداخ کے اہم شہر لہہ کی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ …
تفصیل۔۔۔