اقوام متحدہ جموں وکشمیر کے بارے میں اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کرائے اسلام آباد05 جنوری (کے ایم ایس) کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے آج یوم حق خود ارادیت منایا جسکا مقصد عالمی برادری خاص طور پر اقوام متحدہ کو یاد دلاناتھا کہ وہ تنازعہ کشمیر کے حل سے متعلق اپنی ذمہ داریاں پوری کرے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق 1949 ء میں …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 5 جنوری, 2023
اسلام آباد : محمد فاروق رحمانی کی تصنیف ”کشمیر کے خونچکاں ماہ وسال” کی تقریب رونمائی
اسلام آباد05 جنوری (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے سینئر رہنماء محمد فاروق رحمانی کی کتاب ”کشمیر کے خونچکاں ماہ وسال” کی تقریب رونمائی اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔اس موقع پرلیگل فورم فار کشمیر کی مرتب کردہ انسانی حقوق رپورٹ برائے سال 2022بھی جاری کی گئی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے زیر اہتمام یوم حق خودارادیت اور رائے …
تفصیل۔۔۔پاکستان کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی حمایت جاری رکھے گا ،دفتر خارجہ
اسلام آباد05 جنوری (کے ایم ایس) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت کے حصول کی کشمیریوں کی جدوجہد کی سیاسی ، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہر ہ بلوچ نے اسلام آباد میں نیوز بریفنگ کے دوران کہاکہ گزشتہ سال بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیرمیں214کشمیریوں کو شہید کیا …
تفصیل۔۔۔بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو جیل میں تبدیل کردیا ہے، جہاں موت کا رقص جاری ہے ،مشعال ملک
اسلام آباد 05دسمبر (کے ایم ایس) پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن اور بھارت کی جیل میں غیر قانونی طورپر نظر بند کشمیری حریت رہنما محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت نے کشمیریوں کو انکا ناقابل تنسیخ حق خود ارادیت دینے کے بجائے اپنے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر کو جیل میں تبدیل کررکھاہے جہاں موت کا رقص جاری ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق …
تفصیل۔۔۔یوم حق خودارادیت کے موقع پر مظفر آباد میں پاسبان حریت کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی
مظفرآباد05 جنوری (کے ایم ایس) پاسبان حریت جموں کشمیر کے زیر اہتمام مظفر آباد میں اقوامِ متحدہ سے 5 جنوری 1949 کی سلامتی کونسل کی قرارداد پر عملدرآمد، مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارت کے جنگی جرائم بند کرانے اور مودی حکومت کے5اگست 2019کے غیر قانونی اقدامات کی منسوخی کے مطالبے کے حق میں ایک ریلی نکالی گئی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مظفرآباد میں برہان وانی شہید چوک سے نکالی گئی …
تفصیل۔۔۔بی جے پی مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کنٹرول کرنے میں ناکام ہو گئی ہے ، محبوبہ مفتی
سرینگر05 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت جموں و کشمیر کی سنگین صورتحال کو کنٹرول کرنے میں نا کام رہی ہے اور اب برادریوں کے درمیان اختلافات کو مزید ہوا دینے کیلئے مقامی لوگوں کو مسلح کر رہی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محبوبہ مفتی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر :دہلی کے زیر کنٹرول” ایس آئی اے “ کے کپواڑہ میں متعدد مقامات پر چھاپے
سرینگر 05 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نئی دہلی کے زیر کنٹرول سٹیٹ انویسٹی ایجنسی (ایس آئی اے) نے ضلع کپواڑہ میں گھروں پر چھاپوں کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ”ایس آئی اے“ کے اہلکار بھارتی پیرا ملٹری اور پولیس اہلکاروں کے ہمراہ ضلع کے مختلف علاقوں میں گھروں پر چھاپے مار رہے ہیں۔ آخری اطلاعات …
تفصیل۔۔۔عالمی برادری کشمیری عوام کے ناقابل تنسیخ حق خودارادیت کے حصول کو یقینی بنائے،بلاول بھٹو
اسلام آباد 05 جنوری (کے ایم ایس) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے جموں و کشمیر کے عوام کے حق خود ارادیت کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے عالمی برادری بالخصوص اقوام متحدہ پرزوردیا ہے کہ وہ کشمیریوں سے کئے گئے اپنے وعدوں کو پورا کرے اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق انہیں انکاحق خودارادیت دلوانے کیلئے اقدامات کرے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے …
تفصیل۔۔۔”اقوام متحدہ کشمیرکے بارے میں اپنی قرارداد پر عمل درآمد کرائے“: مقبوضہ کشمیر میں پوسٹرچسپاں
سرینگر 05 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سری نگر اور وادی کشمیر کے دیگر علاقوں میں پوسٹرچسپاں کیے گئے ہیں جن کے ذریعے اقوام متحدہ سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ 5 جنوری 1949 کو منظور کی گئی اپنی قرارداد کے مطابق تنازعہ کشمیر حل کرائے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پوسٹرز آزادی پسند تنظیموں ” جموں وکشمیر وارثین شہدائ، …
تفصیل۔۔۔بھارت: فلم ”پٹھان “ کی مخالفت، بجرنگ دل کا احمد آباد میں ہنگامہ
گجرات05 جنوری (کے ایم ایس)بھارت میں ہندو انتہا پسند فلم سٹار شاہ رخ خان کی نئی فلم ”پٹھان“ پر سخت آگ بگولہ ہیں۔ بجرنگ دل اور وشوا ہندو پریشد کے کارکنوں نے گجرات کے شہر احمد آبادکے علاقے دستاپور کے الفاون مال میں لگے شاہ رخ خان اور فلم میں شامل دیگر سٹار کاسٹ کی تصاویر کی توڑ پھوڑ کی ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق احتجاجی ہندوﺅں کا کہنا تھا …
تفصیل۔۔۔