اسلام آباد28جنوری(کے ایم ایس)سکھز فار جسٹس (ایس ایف جے)نے اعلان کیا ہے کہ آسٹریلیا میں خالصتان ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ 29جنوری کو میلبورن کے فیڈریشن اسکوائر میں ہوگی۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق میلبورن کے مری پیری گردوارے کے نمائندے روی اندر سنگھ نے آسٹریلوی میڈیا کو بتایا کہ ووٹنگ کاعمل جسے خالصتان ریفرنڈم کے نام سے جانا جاتا ہے، دنیا بھر کے لاکھوں سکھوں کے حق خود ارادیت کی جانب …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 28 جنوری, 2023
پی یو آئی سی کمیٹی نے کشمیرکے بارے میں پاکستان کی قرارداد منظور کر لی
اسلام آباد28جنوری(کے ایم ایس)اسلامی ممالک کی پارلیمانی یونین (پی یو آئی سی)کی خصوصی کمیٹی برائے سیاسی و خارجہ امور نے کشمیرکے بارے میں پاکستان کی قرارداد کی متفقہ طور پر منظوری دے دی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق قرارداد میں بین الاقوامی برادری پر زور دیا گیا کہ وہ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لے اور بھارت سے اس کی تقسیم، سیاسی …
تفصیل۔۔۔دہلی کی عدالت کا سرینگر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے دفتر کوضبط کرنے کا حکم
نئی دہلی28جنوری(کے ایم ایس)دہلی کی ایک عدالت نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں فنڈنگ سے متعلق ایک جھوٹے کیس میں سرینگر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے دفترکو ضبط کرنے کا حکم دیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج شیلندر ملک نے راج باغ سرینگر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے ہیڈ کوارٹر کو ضبط کرنے کا حکم دیا۔عدالت نے مضحکہ خیز آبزرویشن دی کہ حریت دفتر وہ …
تفصیل۔۔۔دہلی کی عدالت کا سرینگر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے دفتر کوضبط کرنے کا حکم
نئی دہلی28جنوری(کے ایم ایس)دہلی کی ایک عدالت نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں فنڈنگ سے متعلق ایک جھوٹے کیس میں سرینگر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے دفترکو ضبط کرنے کا حکم دیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج شیلندر ملک نے راج باغ سرینگر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے ہیڈ کوارٹر کو ضبط کرنے کا حکم دیا۔عدالت نے مضحکہ خیز آبزرویشن دی کہ حریت دفتر وہ …
تفصیل۔۔۔ایک اور سینئر بھارتی صحافی کا این ڈی ٹی وی چھوڑ نے کا اعلان
نئی دہلی28جنوری(کے ایم ایس)بھارت میں ایک اور سینئر صحافی اور گروپ ایڈیٹرسری نواسن جین نے این ڈی ٹی وی چینل چھوڑنے کااعلان کرتے ہوئے سب سے بڑے بھارتی نیوز نیٹ ورک کے ساتھ تین دہائیوں پر محیط تعلقات ختم کردیے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سری نواسن جین نے یہ فیصلہ نومبر 2022میں ادارے پر اڈانی کی اجارہ داری قائم ہونے کے ردعمل میں کیا ہے۔سری نواسن جین نے …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں نے ضلع جموں سے 11افراد گرفتار کرلئے
جموں 28جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع جموں میں کم از کم گیارہ شہریوں کو گرفتار کر لیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ان افرادکو ضلع کے علاقے ارنیا میں اہم تنصیبات کی تصاویر کھینچنے کے الزام پر گرفتارکیاگیا۔پولیس نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ بھارتی فوجیوں نے سرحد سے متصل ارنیا بیلٹ سے 11مزدوروں کو گرفتارکیاہے …
تفصیل۔۔۔علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا طالب علم ” اللہ اکبر” کا نعرہ لگانے پر معطل
نئی دہلی28جنوری (کے ایم ایس)بھارت میںعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ایک طالب علم کو یونیورسٹی میں بھارتی یوم جمہوریہ کی تقریب کے دوران ”اللہ اکبر” کا نعرہ لگانے پر معطل کر دیا گیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یونیورسٹی کے ایک طالب علم نے ٹیلیفون پر صحافیوںکو بتایا کہ مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والے ایک طالب علم وحیدالزمان کو 26جنوری کو ایس ایس ہال (جنوبی)میں ایک تقریب کے دوران” …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: مسافر بس الٹنے سے کئی افراد زخمی
جموں28جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں سے ڈوڈہ جا نے والی ایک مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں کئی افرادزخمی ہوگئے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مسافر بس ضلع ادھم پور کے علاقے سیل سلان میں سرینگرجموں شاہراہ پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو علاج کے لئے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال عالمی توجہ کا تقاضا کرتی ہے: حریت کانفرنس
سرینگر28جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو علاقے میں انسانی حقوق کی سنگین صورت حال کی طرف فوری توجہ دینے کی ضرورت ہے تاکہ جنوبی ایشیا پر منڈلاتی ہوئی ایک بڑی تباہی کو روکا جا سکے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ …
تفصیل۔۔۔عالمی برادری مقبوضہ جموں وکشمیر کوتباہی سے بچانے کے لیے مداخلت کرے
بھارت سلامتی کونسل کی قراردادوںکی خلاف ورزی کرنے والوں میں سرفہرست ہے سرینگر28جنوری (کے ایم ایس )کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ نریندر مودی کے زیر قیادت ظالم بھارتی حکومت مقبوضہ جموں و کشمیر میں خاص طور پر اگست 2019میں علاقے کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے بعدبین الاقوامی قوانین کی کھلم کھلاخلاف ورزی کر رہی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کی قیادت نے سرینگر …
تفصیل۔۔۔