واشنگٹن ڈی سی03جنوری(کے ایم ا یس)کشمیر ڈائسپورا کولیشن نے کشمیری عوام سے جو 5جنوری 2023کودنیا بھر میں یوم حق خودارادیت منارہے ہیں ، اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہاہے کہ5جنوری 1949کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے بھارت وپاکستان (UNCIP)نے کشمیریوں کو حق خودارادیت دینے کی اپنی قرارداد منظور کی تھی ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کشمیر ڈائسپورا کولیشن میںورلڈ کشمیر اویئرنس فورم واشنگٹن ، کشمیر ہائوس استنبول، کشمیر سویٹاس کینیڈا،ورلڈ کشمیر …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 3 جنوری, 2023
بھارت : گرجا گھرمیں ہندو انتہاپسندوں کی توڑ پھوڑ کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل
نئی دہلی03جنوری(کے ایم ا یس)بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ہندوانتہا پسندوں کی طرف سے ایک گرجاگھر میں توڑ پھوڑ کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی ہے۔ ویڈیو میں ایک شخص کو گرجاگھرکے مجسمے کو توڑتے ہوئے دیکھا جاسکتاہے جبکہ دوسرا اس کی ویڈیوبنارہا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق گزشتہ تین ہفتوں کے دوران ریاست میںعیسائیوں پر درجنوں حملے کئے گئے جس سے ہزاروں عیسائی اپنے علاقے چھوڑنے پر …
تفصیل۔۔۔بھارت: پولیس نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے کشمیری طلباء کی تفصیلات طلب کرلیں
علی گڑھ03جنوری(کے ایم ا یس) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں زیر تعلیم کشمیری طلباء میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے کیونکہ بھارتی ریاست اتر پردیش کی پولیس نے یونیورسٹی میں زیر تعلیم تمام کشمیری طلبا ء کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات نے تمام دیپارٹمنٹس کے لئے ایک سرکیولر جاری کیاہے جس میں طلبا ء کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں جو اتر …
تفصیل۔۔۔دہلی کی این آئی اے عدالت نے کشمیری فوٹو جرنلسٹ کی ضمانت منظورکرلی
نئی دہلی03جنوری(کے ایم ا یس) نئی دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے فوٹو جرنلسٹ منان ڈار کی ضمانت منظور کر لی ہے جنہیںاکتوبر 2021میں ایک جھوٹے مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا۔ ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر)نے جس نے منان ڈار کے لیے این آئی اے عدالت میں مقدمہ لڑا، ایک بیان …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوج کی حراست میں نوجوان کی گمشدگی کے خلاف کپواڑہ میں احتجاجی مظاہرہ
سرینگر03جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ایک اور بے گناہ کشمیری نوجوان بھارتی فوج کی حراست میں لاپتہ ہوگیا جس کے بعد لواحقین اور رشتہ داروں نے کپواڑہ کے علاقے کنن پوش پورہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور نوجوان کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔ عبدالرشید نامی نوجوان کو بھارتی فوج نے دسمبر 2022میں گھر پر چھاپے کے …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت مقبوضہ جموں وکشمیرکوگوڈسے کی ہندوتوا ریاست بنا رہی ہے: محبوبہ مفتی
سرینگر03جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے جموں و کشمیر کو گوڈسے کی ہندوتواریاست بنانے پر بھارتیہ جنتا پارٹی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ نتھورام گوڈسے ایک ہندو قوم پرست تھا جس نے 30جنوری 1948کو نئی دہلی میںمہاتما گاندھی کو قتل کیا تھا۔ضلع راجوری کے علاقے ڈنگری میں چار افراد کی ہلاکت پر …
تفصیل۔۔۔دہلی میں بی جے پی کارکنوں کے ہاتھوں خاتون کی عصمت دری ، قتل اورلاش کی بے حرمتی
نئی دہلی03جنوری(کے ایم ایس)بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے غنڈوں نے ایک 20سالہ خاتون کو عصمت دری کرکے قتل کردیااور بعد میں اس کی لاش کو کارکے ساتھ باندھ کر کئی کلومیٹر تک گھسیٹتے رہے۔ خاتون کے ساتھ جو ایک ایونٹ منیجر تھی، یہ لرزہ کے واقعہ یکم جنوری کی صبح اس وقت پیش آیا جب وہ کام سے واپس آرہی تھی اوراس کا سکوٹر ایک …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ کی قرار دادوں پرعملدرآمد ہی مسئلہ کشمیر کا واحد حل ہے: محمود ساغر
اسلام آباد 03جنوری(کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے کہاہے کہ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی مسلسل کارروائیوں میں سال 2022میں ایک خاتون اور پانچ کمسن بچوں سمیت 214بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیاہے ۔ محمود احمد ساغر نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان …
تفصیل۔۔۔یکطرفہ فیصلے اور اقدامات تنازعہ کشمیرکو ختم نہیں کر سکتے: میرواعظ
سرینگر03جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنمامیر واعظ عمر فاروق نے جو اگست 2019سے مسلسل اپنے گھر میں نظر بند ہیں، ضلع راجوری میں دوبچوں سمیت چھ شہریوں کے قتل پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔ میرواعظ عمرفاروق نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ وہ اصولی طور پر …
تفصیل۔۔۔بھارتی عدالت نے 2008 کے مالیگاوں دھماکہ کیس کے مجرم کرنل پروہت کو بری کرنے سے انکار کر دیا
ممبئی 03جنوری(کے ایم ایس)ممبئی ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ ستمبر 2008 میںہونے والے مالیگاﺅں دھماکے میں جس میں کم از کم چھ مسلمان جاں بحق جبکہ سو سے زائد زیادہ زخمی ہوئے تھے، بھارتی فوج کے لیفٹیننٹ کرنل پرساد پروہت اور دیگر شریک ملزمان واضح طوپر ملوث ہیں ۔ 24صفحات پر مشتمل ایک حکم نامے میں جسٹس اے ایس گڈکری اور پرکاش نائک پر مشتمل ڈویژن بنچ نے کرنل …
تفصیل۔۔۔