کولکتہ31جنوری(کے ایم ایس) بھارتی ریاست مغربی بنگال میں بی جے پی کے رہنما سویندو ادھیکاری نے کہاہے کہ مغلوں کے نام و نشان کواکھاڑ کر پھینک دینا چاہیے۔ سویندو ادھیکاری نے کولکتہ میںصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ مغلوںنے بہت سارے ہندوئوں کو قتل اور مندروں کو تباہ کیاہے۔ ان کے نام سے منسوب تمام جگہوں کی نشاندہی کرکے ان کے نام تبدیل کئے جانے چاہیے ۔ انہوں نے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 31 جنوری, 2023
مسئلہ کشمیر اب بھی اقوام متحدہ کے منشور کا حصہ ہے
نیویارک31جنوری(کے ایم ایس)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے بارہا اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ تنازعہ کشمیر اب بھی اقوام متحدہ کے چارٹر پر موجود ہے اور وہ بھارتی فوجیوں کی طرف سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر فکر مند ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سیاسی امور اور امن کے لئے اقوام متحدہ کے اسسٹنٹ سیکرٹری محمد خالد کھیاری اور اقوام متحدہ کے …
تفصیل۔۔۔بھارت: تلنگانہ کے رکن اسمبلی کو نفرت انگیز تقریرکرنے پرپولیس کا نوٹس
حیدرآباد31جنوری(کے ایم ایس)بھارتی شہر حیدرآباد کی پولیس نے بی جے پی رہنما اور تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کے رکن ٹی راجہ سنگھ کو 29 جنوری کو ممبئی میں ایک ریلی سے نفرت انگیز تقریر کرنے پر ایک اور نوٹس جاری کیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ منگلہاٹ پولیس نے متنازعہ قانون ساز کو اتوار 29جنوری کو ممبئی میں ایک ریلی سے اشتعال انگیز تقریر کرنے پر نوٹس …
تفصیل۔۔۔کشمیریونیورسٹی نے کل ہونے والے امتحانات شدید برفباری کے باعث ملتوی کردیے
سرینگر31جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کشمیر یونیورسٹی نے ایم بی بی ایس، ایل ایل بی اور بی اے ایل ایل بی کے امتحانات ملتوی کر دیے ہیں جو یکم فروری 2023یعنی بدھ کو ہونے والے تھے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر ماجد زمان نے بتایا کہ برفباری والے علاقوں سے تعلق رکھنے والے جموں وکشمیرکے طلبا ء …
تفصیل۔۔۔کشمیر بھارت کا حصہ نہیں۔بی بی سی کی دستاویزی فلم مودی حکومت کے لئے درد سربن گئی
نئی دہلی31جنوری(کے ایم ایس) بھارتی ریاست گجرات میں 2002میں مسلمانوں کے قتل عام میں وزیر اعظم نریندر مودی کے ملوث ہونے کے بارے میں برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی دو اقساط پر مشتمل دستاویزی فلم سامنے آنے کے بعدسے بی جے پی کی حکومت نے اس کے خلاف ایک مذموم مہم چلارکھی ہے۔ بھارتی حکومت نے بی بی سی اور اس کی دستاویزی فلم کو بدنام کرنے کے …
تفصیل۔۔۔بھارت میں ایک اور سینئر صحافی نے این ڈی ٹی وی چھوڑ دیا
نئی دہلی31جنوری(کے ایم ایس) بھارت میں ایک اور سینئرٹی وی صحافی ندھی رازدان نے نئی دہلی ٹیلی ویژن(این ڈی ٹی وی)کو خیرباد کہہ دیا ہے۔ اڈانی گروپ کی طرف سے این ڈی ٹی وی کی باگ ڈورسنبھالنے بعدسینئر ٹی وی صحافی ندھی رازدان ادارے کو چھوڑنے والے صحافیوں میں تازہ ترین اضافہ ہے۔ گزشتہ سال اگست میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے بزنس ٹائیکون دوست گوتم اڈانی کو این …
تفصیل۔۔۔بھارت: ٹی وی چینلز کو ہر ماہ 15گھنٹے تک نام نہاد قومی مفادکے پروگرام نشر کرنے کا حکم
نئی دہلی31جنوری(کے ایم ایس) بھارت میں مارچ 2023سے تمام نجی ٹیلی ویژن چینلوں کو ہر ماہ 15گھنٹے تک نام نہاد قومی مفاد سے متعلق پروگرام نشر کرنے ہونگے۔ بھارتی وزارت اطلاعات و نشریات نے سوموار کو اس سلسلے میں ایک تفصیلی ایڈوائزری جاری کی ہے۔بھارتی اخبار”انڈین ایکسپریس”کی رپورٹ کے مطابق وزارت نے ایڈوائزری میں کہا ہے کہ وزارت کی طرف سے دیے گئے بعض موضوعات کی بنیاد پر نجی نشریاتی …
تفصیل۔۔۔نئی دہلی میں کشمیری تاجر لاپتہ ہوگیا
نئی دہلی31جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والا ایک کشمیری تاجر نئی دہلی میں لاپتہ ہو گیا ہے۔ 52سالہ تاجر مرزا محمد حنیف بیگ جو سرینگر کے علاقے حول کا رہائشی ہے، پیر سے نئی دہلی میں اپنی رہائش گاہ سے لاپتہ ہے۔حنیف بیگ کے ایک رشتہ دار نے اپنے فیس بک پروفائل پر لکھا کہ میرا کزن مرزا …
تفصیل۔۔۔بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی طرف سے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالیوں پر اظہار تشویش
نیو یارک31جنوری(کے ایم ایس ) آزاد کشمیرکے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے بھارت کے زیر تسلط جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں پر سخت تشویش ظاہر کرتے ہوئے ان پامالیوں کا سلسلہ بند کرانے پر زوردیا ہے ۔ سلطان محمود چوہدری نے ان خیالات کا اظہار یو یارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں اقوام متحدہ کے اسسٹنٹ سیکرٹری برائے سیاست وقیام امن محمد خالد …
تفصیل۔۔۔امریکی نیوز ایجنسی اے پی نے اپنی خبر میں مقبوضہ کشمیر کیلئے متنازعہ علاقے کا لفظ استعمال کیا
واشنگٹن 31 جنوری (کے ایم ایس) جموں وکشمیر پر بھارت کے خود ساختہ دعوے کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نے بھارت کی اپوزیشن پارٹی کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کے مارچ سے متعلق اپنی خبر میں بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کیلئے متنازعہ علاقے کا لفظ استعمال کیا ہے۔ اے پی کی خبرجس کی سرخی "کانگریس کی …
تفصیل۔۔۔