سری نگر25 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت بیگناہ کشمیریوں کے قتل پر بھارتی پولیس کے 168اہلکاروں کو کل نام نہاد بھارتی یوم جمہوریت کے روز تمغوں سے نوازے گی۔ مقبوضہ علاقے کے محکمہ داخلہ نے168پولیس افسروں و اہلکاروں کی ایک فہرست جاری کی ہے جنہیں کل26جنوری کو اعزازات دیے جائیں گے۔چھ پولیس افسروں کو میڈلز دیے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 25 جنوری, 2023
بی بی سی کی دستاویزی فلم پر پابندی کے بھارتی حکومت کے اقدام کی مذمت
نئی دہلی 25 جنوری (کے ایم ایس)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے 2002 میں ریاست گجرات میں مسلم مخالف قتل عام میں نریندر مودی کے کردار پر بی بی سی کی ایک دستاویزی فلم پر پابندی کے بھارتی حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہیومن رائٹس واچ نے ایک بیان میں کہا کہ فلم کو سنسر کرنا وزیر اعظم نریندر مودی …
تفصیل۔۔۔بہار : نوجوان کو پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا گیا
پٹنہ 25 جنوری (کے ایم ایس)بھارتی ریاست بہار کے شہر نوادہ میں سرسوتی پوجا کے لیے چندہ نہ دینے پر رکشہ ڈرائیور کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا گیا۔ رکشہ ڈرائیور کی شناخت رویندرا راجونشی کے نام سے ہوئی ہے۔مقتول کے خاندان والوں نے بتایا کہ رویندرا سے کچھ نوجوانوں نے سرسوتی پوجا کے لیے چندہ مانگااوراسکے انکار پر انہوں نے اسے شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے …
تفصیل۔۔۔لاہور:بھارت میں بنیادی حقوق کی صورتحال پر کل سیمینار کا انعقاد کیا جائے گا
لاہور 25 جنوری (کے ایم ایس) لاہور میں قائم” دیال سنگھ ریسرچ اینڈ کلچرل فورم“ بھارت میں بنیادی حقوق کی صورتحال کے حوالے سے کل ایک سیمینار کا انعقاد کر رہا ہے۔ پروگرام کی میزبانی ’ دیال سنگھ ریسرچ اینڈ کلچرل فورم‘ کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق شاہد کریں گے۔ ویبنار سے دیال سنگھ ریسرچ اینڈ کلچرل فورم کے کوآرڈی نیٹر رباب یاسر کے علاوہ قیوم نظامی، ڈاکٹر سریش کمار …
تفصیل۔۔۔پاکستان کی طرف سے جموں وکشمیر اور فلسطین کے عوام کے تحفظ کیلئے اجتماعی کوششوں پر زور
اقوام متحدہ25جنوری(کے ایم ایس )پاکستان نے دنیا بھر میں تحفظ کی ذمہ داری کے تصور کو فروغ دینے والوں پر زور دیا ہے کہ وہ جموں و کشمیراور فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں لوگوں کے تحفظ کے لیے اجتماعی اقدام کی ضرورت پر غور کریں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل نمائندہ عامر خان نے قتل عام ، جنگی جرائم، نسل کشی اور انسانیت کے …
تفصیل۔۔۔ہندواڑہ قتل عام کے شہداءکو شاندار خراج عقیدت پیش
سرینگر25 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماوں خادم حسین اور سبط شبیر قمی نے ہندواڑہ قتل عام کے شہداءکو آج ان کے33ویں یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 1990 میں آج کے دن مقبوضہ وادی کشمیر کے ہندواڑہ قصبے میں پرامن مظاہرین پر بھارتی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس آزادکشمیر شاخ کی طر ف سے شہدائے ہندواڑہ کوشاندار خراج عقیدت
اسلام آباد 25 جنوری (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ کے زیر اہتمام آج اسلام آباد میں ایک سیمینار میں شہدائے ہندواڑہ کوشاندار خراج عقیدت پیش کیاگیا۔سیمینار کی صدارت کنوینر محمود احمد ساغر نے کی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق 25جنوری 1990کو ہندواڑہ قصبے میں ہزاروں لوگ بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکاروں کے ہاتھوں چند روز قبل سرینگر کے علاقے گائوکدل میں …
تفصیل۔۔۔بی جے پی سے ناراض کشمیری پنڈت خواتین کی طرف سے راہل گاندھی کا والہانہ استقبال
جموں 25جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کشمیری پنڈت خواتین نے جموں شہر میں کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کے استقبال کے لیے سڑکوں پر نکل آئیں۔ راہل گاندھی نریندر مودی کی بھارتی حکومت کی نفرت انگیز پالیسیوں کے خلاف اپنی یاترا کے دوران مقبوضہ کشمیرمیں ہیں۔ Angry at BJP, Kashmiri Pandit women welcome Rahul Gandhi with flowers in Jammu …
تفصیل۔۔۔بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر سخت پابندیوں کی وجہ سے کشمیریوں کی مشکلات میں اضافہ
سرینگر 25جنوری (کے ایم ایس) 26 جنوری کوبھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر بھارتی فوجیوں کی طرف سے نام نہادسیکورٹی اقدامات کے نام پر سرینگر شہر اورجموں وکشمیر کے دیگر حصوں میں تلاشیوں کا سلسلہ مزید تیز کردیا گیا ہے جسکی وجہ سے مظلوم کشمیریوں کی مشکلات میں کئی گنا اضافہ ہو گیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کشمیریوں کی نقل و حرکت پر نظررکھنے کیلئے بھارتی فوجیوں اورپولیس اہلکاروں کی …
تفصیل۔۔۔کشمیری کل بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طورپر منائیں گے
سرینگر25 جنوری (کے ایم ایس) کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری کل بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طورپرمنائیں گے جس کا مقصدعالمی برادری کوباورکرانا ہے کہ بھارت کشمیریوںکو ان کا ناقابل تنسیخ حق، حق خود ارادیت دینے سے مسلسل انکار کر رہا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یوم سیاہ منانے کی اپیل کل جماعتی حریت کانفرنس نے کی ہے ۔اس دن مقبوضہ کشمیرمیں …
تفصیل۔۔۔