نئی دلی 23جنوری(کے ایم ایس)بھارتی حکومت نے 2002میں مغربی ریاست گجرات کے مسلم کش فسادات میں نریندر مودی کے کردار کے حوالے سے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی دستاویزی فلم کو بلاک کرنے کیلئے ملک میں ہنگامی قوانین نافذ کر دئے ہیں ۔ ان قوانین کے نفاذ کے بعد ”انڈیا: دی مودی کوسچن”کے عنوان سے بی بی سی کی دستاویزی فلم کویوٹیوب اور مائیکروبلاگنگ اور ویڈیو شیئرنگ ویب …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 23 جنوری, 2023
مودی حکومت پاکستان کے خلاف سرجیکل سٹرائیک کاکوئی ثبوت پیش نہیں کر سکی ہے ، دگ وجے سنگھ
سرینگر23جنوری(کے ایم ایس) کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ دگ وجے سنگھ نے مودی حکومت کو کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ مودی حکومت پاکستان کے خلاف سرجیکل اسٹرائیک کے اپنے دعوے کے حق میں کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکی ہے۔ ڈگ وجے سنگھ نے جموں میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت پاکستان میںسرجیکل اسٹرائیک کی بات …
تفصیل۔۔۔بھارتی سپریم کورٹ کامسلم طالبات کے حجاب پر پابندی کے خلاف تین رکنی بنچ تشکیل دینے پر اتفاق
نئی دلی 23جنوری(کے ایم ایس) بھارتی سپریم کورٹ نے ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کے حجاب پر پابندی سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت کیلئے تین رکنی بنچ تشکیل دینے پر اتفاق کیا ہے ۔ کرناٹک میں پری یونیورسٹی کالجوں کی مسلم طالبات کی طرف سے حجاب پر پابندی کے خلاف متعدد درخواستیں سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ہیں۔ پیر کے روزطالبات کی وکیل میناکشی اروڑا …
تفصیل۔۔۔کانگریس پارٹی مقبوضہ کشمیر کی ریاستی شناخت کی بحالی کیلئے ہر ممکن کوشش کریگی،رائل گاندھی
جموں 23جنوری(کے ایم ایس) کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کی ریاستی شناخت کی بحالی کے لیے ہرممکن کوشش کریگی ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق راہول گاندھی نے جموں کے ستواری چوک میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مقبوضہ کشمیرمیں بے روزگاری بہت زیادہ ہے۔انہوں نے کہاکہ کانگریس …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:کپواڑہ ۔کرنا روڈ بدستور بند رہنے سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا
سرینگر23جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کپواڑہ کرناہ روڈضلع میں شدید برف باری کے باعث آج چوتھے روز بھی بند ہے ۔ روڈ بندہونے سے معمولات زندگی شدید متاثر ہوئے ہیں۔ اس سے قبل کرناہ کے رہائشیوں کی دو میتیں کپواڑہ میں پھنسی رہیں جبکہ ان کے لواحقین نے مطالبہ کیا کہ میتوںکو جلد از جلد ہیلی کاپٹرکے ذریعے ان کے …
تفصیل۔۔۔