سرینگر 08 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں لداخ خطے کے لوگوں نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جموں وکشمیر کا ریاستی درجہ اور خصوصی حیثیت چھینے کا اقدام واپس لے۔ لداخ کے دو اعلیٰ سماجی و سیاسی اداروں، لیہہ اپیکس باڈی (ایل اے بی) اور کارگل ڈیموکریٹک الائنس (کے ڈی اے) نے چار اہم نکات پر اپنا موقف مزیدسخت کر …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 8 جنوری, 2023
اترا کھنڈ: چوشی مٹھ میں پن بجلی منصوبہ لوگوں کیلئے عذاب بن گیا، سینکڑوں مکانات میں دراریں
دہرا دون08جنوری(کے ایم ایس)بھارتی ریاست اترا کھنڈ کے علاقے جوشی مٹھ میں مکانات میں ڈراریں پڑھنے کی صورتحال کافی سنگین ہوتی جارہی ہے۔ شہر کے علاقے شنکراچاریہ مٹھ میں بھی کئی مقامات پر دراریں پڑ گئی ہیں۔ مقامی لوگ اس تباہی کا سبب علاقے میں کیے جانے والے ترقیاتی کاموں کو قرار دے رہے ہیں ۔ شنکراچاریہ مٹھ کے سربراہ سوامی وشواپریانند نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ 15 دن …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیرمیں لوگوں کو خوف ودہشت کے ماحول کا سامنا ہے، غلام نبی آزاد
سرینگر 08 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی (ڈی پی اے پی) کے چیئرمین غلام نبی آزاد نے کہا ہے کہ کشمیر میں لوگ خوف کی فضا میں رہتے ہیں۔ غلام نبی آزاد نے پارٹی کی ایک تقریب سے سری نگر میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے لوگ خوف کے ماحول میں رہ رہے ہیں، کب کس …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر میں G20 اجلاس کے انعقاد سے رکن ملکوں کے چہرے سے جمہوری نقاب الٹ جائے گا،کل جماعتی حریت کانفرنس
سرینگر08 جنوری (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس نے عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ خطے جموں و کشمیر میں جی 20 کانفرنس کے انعقاد کے بارے میں میڈیا رپورٹس پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے کانفرنس کے رکن ملکوںکے چہرے سے جمہوری نقاب الٹ جائے گا۔ کل جماعتی حریت کانفرنس نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ جموں و کشمیر …
تفصیل۔۔۔پرگیہ سنگھ کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، سابق بیورو کریٹس
نئی دلی08 جنوری(کے ایم ایس)بھارت میں سرکاری ملازمین کے ایک گروپ نے بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی) کی رکن پارلیمنٹ پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے جس نے ہندوﺅں کو گھروں میں ہتھیار رکھنے کی تاکید کی تھی۔ بھوپال کی رکن پارلیمنٹ نے 25دسمبر کو کرناٹک کے شہر شیوا موگہ میں ہندو جاگرنا ویدیکے کی طرف سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب میں کہا تھا کہ ہندوﺅں …
تفصیل۔۔۔شمالی بھارت میں شدید سردی سے زندگی مفلوج، درجنوں اموات
نئی دلی08 جنوری(کے ایم ایس)بھارت کی شمالی ریاستوں میں شدید سردی نے نظام زندگی مفلوک کر کے کر دیا ہے۔دہلی ، راجستھان، مدھیہ پردیش، اترپردیش، پنجا ب ، ہریانہ ، اترا کھنڈاور بہار میں ہرجگہ سے سردی کی سخت لہر اور شدید کہرے کی خبر سامنے آرہی ہے۔خون جما دینے والی سردی کی وجہ سے اب تک مختلف علاقوں میں دوجنوں لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔ بھارتی محکمہ موسمیات کا …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: ڈوڈہ، کشتواڑ میں بھارتی فوج کی محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں
جموں 08 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںبھارتی فوج نے جموں خطے میں اپنی کارروائیاں تیز کرتے ہوئے اتوار کے روز ڈوڈہ اورکشتواڑ اضلاع کے مختلف علاقوں میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں کیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع ڈوڈہ کے علاقے ٹھاٹھری اور ضلع کشتواڑ کے مختلف علاقوں میںمیں محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں کیں۔ فوجیوں نے ان علاقوں …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجی مقبوضہ جموں وکشمیر میں بیگناہ نوجوانوں کو شہید کر رہے ہیں: محمود ساغر
اسلام آباد08جنوری(کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے کہاہے کہ بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ علاقے میں اپنے مظالم میں تیزی لائی ہے اور وہ محاصرے اور تلاشی کارروائیوں کی آڑ میںبیگناہ نوجوانوں کو شہید کر رہے ہیں۔ محمود احمد ساغر نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں کہاکہ بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں اپنی ریاستی دہشت گردی …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجی مقبوضہ جموں وکشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہے ہیں:رپورٹ
اسلام آباد08جنوری(کے ایم ایس)بھارتی فوج مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں کر رہی ہے جبکہ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے 5اگست 2019کو مقبوضہ جموں وکشمیرکی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد اپنے جابرانہ ہتھکنڈوں میںمزید اضافہ کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیاہے کہ آئے روز بے گناہ لوگوں کے قتل، تشدد اور گرفتاریوں نے …
تفصیل۔۔۔کولگام کے نوجوان اسکالر کا میسور یونیورسٹی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال
میسور08جنوری(کے ایم ایس)جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام سے تعلق رکھنے والا ایک 26سالہ نوجوان جو کیمسٹری میں پی ایچ ڈی کر رہا تھا، بھارتی ریاست کرناٹک کی میسور یونیورسٹی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مرحوم نوجوان کے رشتہ داروںمیں سے ایک مشتاق احمد نے صحافیوں کو بتایا کہ کولگام کے علاقے چانسر سے تعلق رکھنے والا پی ایچ ڈی اسکالر شبیر احمد وانی …
تفصیل۔۔۔