برسلز24جنوری(کے ایم ایس) آزاد جموں و کشمیرکے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے یورپی یونین پر زوردیاہے کہ وہ کشمیر کے لیے اپنا خصوصی نمائندہ مقرر کرے تاکہ اس دیرینہ مسئلے کو پرامن طریقے سے حل کرنے میں مدد ملے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے یہ بات برسلز میں ایک عشائیے میں یورپی پارلیمنٹ، بیلجیم کی سینیٹ اور پارلیمنٹ کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوںنے انسانی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 24 جنوری, 2023
ڈبلیو ایچ او کا موت کا سبب بننے والی بھارتی ساختہ کھانسی کی شربت پرفوری کارروائی کا مطالبہ
اقوام متحدہ/جنیوا24جنوری(کے ایم ایس) بھارت اور انڈونیشیا میں بنائی گئی کھانسی کی شربت اور ادویات سے بچوں کی اموات کے تناظر میں عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او)نے ان ممالک سے جعلی ادویات کی تحقیقات کرانے اور بچوں کوان سے بچانے کے لیے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ چار ماہ کے دوران کئی ممالک میں بچوں کے لئے کھانسی کی …
تفصیل۔۔۔بھارت: ہندوتوا غنڈوں کاہندولڑکی کی سالگرہ منانے پر پانچ مسلمان نوجوانوں پر تشدد، پولیس کے حوالے
اندور24جنوری(کے ایم ایس) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں ہندو انتہاپسند تنظیم بجرنگ دل کے ایک گروپ نے ایک ہندو لڑکی کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کرنے پر اس کے پانچ مسلمان دوستوں کو تشدد کانشانہ بناکر پولیس کے حوالے کردیاہے۔ اندور میں ایک 24سالہ ہندو لڑکی ا پنے دوستوں کے ساتھ سالگرہ منارہی تھی۔ تقریب کے دوران ہندو انتہا پسندوں کا ایک ہجوم اچانک فلیٹ میں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں آج رات سے مزید تیز بارش اور برف باری کی پیشگوئی
سرینگر24جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آج رات اور بدھ کو مزید تیزبارش اور برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ سرینگر، جموں اور بانہال میں ہلکی بارش سمیت مقبوضہ جموں وکشمیرکے کئی مقامات پر وقفے وقفے سے بارش اور برف باری ہو ئی۔محکمے نے کہاآج رات اور کل بارش اوربرفباری …
تفصیل۔۔۔یاسین ملک کو گواہ پر جرح کا حق نہ دینے پرمشعال ملک کی بھارتی کینگرو عدالتوں کی مذمت
اسلام آباد24جنوری(کے ایم ایس)پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے محمد یاسین ملک کو ایک جھوٹے مقدمے میں عدالت میں جسمانی طور پر پیش کیے جانے کے بنیادی، قانونی اور آئینی حق سے محروم کرنے پر فسطائی نریندر مودی کی زیرقیادت بھارتی حکومت اور اس کی کینگرو عدالتوں کی شدید مذمت کی ہے۔ مشعال ملک نے جومحمد یاسین ملک کی اہلیہ ہیں، ایک بیان میں کہا کہ …
تفصیل۔۔۔بھارت:بہار میں بجرنگ دل کے غنڈوں کا مسیحی خاندان پر وحشیانہ حملہ
پٹنہ24جنوری(کے ایم ایس)بھارتی ریاست بہار کے ضلع ویشالی میں ہندوتوا تنظیم بجرنگ دل کے غنڈوں نے ایک عیسائی خاندان پر وحشیانہ حملہ کیاہے۔ بجرنگ دل کے غنڈوں نے مسیحی خاندان پر مذہبی تبدیلی کا الزام لگانے کے بعد حملہ کیا۔انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں بجرنگ دل کے ایک کارکن کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ” ہمارے رام سے جو کھلواڑ کرے گا، اسکو ہم …
تفصیل۔۔۔بی بی سی کی دستاویزی فلم کو بلاک کرنے کا حکم آزاد پریس پر حملہ ہے:سی پی جے
نئی دہلی 24جنوری(کے ایم ایس) صحافیوں کی عالمی تنظیم ”کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس ”نے بھارتی حکومت سے وزیر اعظم نریندر مودی کے بارے میں بی بی سی کی دستاویزی فلم تک رسائی کو بحال کرنے کا مطالبہ کیاہے۔ سی پی جے کے ایشیا پروگرام کے کوآرڈینیٹرBeh Lih Yiنے بھارتی حکام کی جانب سے یوٹیوب اور ٹویٹر پر بی بی سی کی دستاویزی فلم”انڈیا: دی مودی کوسچن”تک رسائی پر پابندی کے …
تفصیل۔۔۔اترپردیش: گائے ذبح کرنے کے جھوٹے الزام میں مسلمان کو قتل کرنے پر 12پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج
لکھنو 24 جنوری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک 42 سالہ مسلمان کے قتل کے جر م میں 12بھارتی پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیاہے۔ اتر پردیش پولیس نے 42 سالہ ذیشان حیدر کے قتل میں ملوث12پولیس افسروں کے خلاف شکایت درج کرائی تھی۔ ذیشان کو 5ستمبر 2021کو دیوبند شہر میں پولیس اہلکاروں نے مبینہ طور پر گائے ذبح کرنے پر گولی مار کر …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری کے جوان سال بیٹے کی وفات
سرینگر 24 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کشمیر ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری محمد اشرف بٹ کے جوان سال بیٹے ایڈووکیٹ باسط اشرف بٹ کی نماز جنازہ منگل کو راول پو رہ سرینگر میں ادا کی گئی، جن کا گزشتہ روز حرکت قلب بند ہونے سے انتقال ہو گیاتھا۔ مرحوم کی عمر 25سال تھی، انہیں آبائی …
تفصیل۔۔۔غاصب بھارت کو جموں وکشمیرمیں اپنا یوم جمہوریہ منانے کا کوئی حق حاصل نہیں ہے ، نعیم خان
سرینگر 24 جنوری (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماء نعیم احمد خان نے کشمیریوں پرزوردیا ہے کہ وہ جمعرات کو بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں ۔ انہوں نے کہاکہ بھارت نے کشمیریوں کے تمام بنیادی حقوق سلب کرر کھے ہیں اور اسے مقبوضہ جموں وکشمیرمیں اپنا یوم جمہوریہ منانے کا کوئی حق حاصل نہیں ہے ۔ غیر قانونی طورپر نظربند …
تفصیل۔۔۔