Daily Archives: 18 جنوری, 2023

بھارت نے خبروں ، اطلاعات کو جھوٹا قراردیکر سوشل میڈیا پر انکی اشاعت پر پابندی عائد کر دی

بھارت نے خبروں ، اطلاعات کو جھوٹا قراردیکر سوشل میڈیا پر انکی اشاعت پر پابندی عائد کر دی

نئی دلی 18جنوری (کے ایم ایس ) بھارت میں مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے آزادی اظہار پر پابندی کی اپنی مہم جاری رکھتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کسی بھی ایسی معلومات کو جاری کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے جسے رواں ہفتے جاری کئے گئے آئی ٹی قوانین کے مسودے کے مطابق جھوٹ پر مبنی قراردیاگیا ہو۔ مودی حکومت کی طرف سے میڈیاپر قدغن …

تفصیل۔۔۔

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر 5فروری کو پیرس میں ریلی نکالی جائیگی

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر 5فروری کو پیرس میں ریلی نکالی جائیگی

پیرس18جنوری(کے ایم ایس) یوم یکجہتی کشمیرکے موقع پر 5فروری کو فرانس کے دارلحکومت پیرس میں ایک ریلی نکالی جائیگی ۔ کشمیریوں کے ناقابل تنسیخ حق، حق خودارادیت کے حصول کیلئے ان کی منصفانہ جدوجہد کی حمایت کے اعادے کے لیے 5فروری کو منائے جانیوالی یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پیرس ریلی نکالی جائیگی ۔ ریلی کی تیاریوں کے حوالے سے ایک مقامی ریسٹورنٹ میں معروف سیاسی و سماجی رہنما …

تفصیل۔۔۔

عالمی برادری کشمیر،فلسطین اور مسئلہ قبرص کے حل کیلئے کردارادا کرے،بیرسٹرسلطان

عالمی برادری کشمیر،فلسطین اور مسئلہ قبرص کے حل کیلئے کردارادا کرے،بیرسٹرسلطان

اسلام آباد 18جنوری(کے ایم ایس) آزادجموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ کشمیر، فلسطین اور قبرص کے دیرینہ تنازعات کے حل کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔ آزادکشمیر کے صدر نے قبرص کے وزیراعظم Unal Ustelسے آج انقرہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور ترکیے نے قبرص اور کشمیر کے مسئلے پر ہمیشہ ایک دوسرے کی حمایت …

تفصیل۔۔۔

مغربی بنگال : دسویں جماعت کے پرچے میں "آزاد کشمیر”سے متعلق سوال پر مودی حکومت برہم

مغربی بنگال : دسویں جماعت کے پرچے میں "آزاد کشمیر”سے متعلق سوال پر مودی حکومت برہم

نئی دلی 18جنوری(کے ایم ایس) بھارتی ریاست مغربی بنگال میں گزشتہ روز ایک سیاسی تنازع کھڑا ہو گیا، جب دسویں جماعت کے امتحان میں طالب علموں کو بھارت کے نقشے پر "آزاد کشمیر” پر نشان لگانے کے لیے کہا گیاجبکہ ریاست کی حزب اختلاف کی جماعت بی جے پی نے مسلمانوں کو بدنام کرنے کیلئے پرچے میں آزاد کشمیرکے ذکر کو ایک” جہادی سازش” قراردیا ہے ۔ پرچے کی تصویر …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر: تحقیقات کے حکم نے جموں میں4کشمیری نوجوانوں کی جعلی مقابلے میں شہادت کی تصدیق کر دی

مقبوضہ کشمیر: تحقیقات کے حکم نے جموں میں4کشمیری نوجوانوں کی جعلی مقابلے میں شہادت کی تصدیق کر دی

سرینگر18جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں 28دسمبر کو جموں کے علاقے سدرہ میں بھارتی پولیس کے ہاتھوں ایک جعلی مقابلے میں چار بے گناہ کشمیری نوجوانوں کی شہادت کی تصدیق اس واقعے کی مجسٹریل انکوائری کے حکم سے ہوگئی ہے ۔ مقامی حکام نے کشمیریوں کی طرف سے بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہروں کے بعد اس سفاکانہ واقعے کی مجسٹریل تحقیقات …

تفصیل۔۔۔

گجرات میں2002کے مسلم کش فسادات میں مودی کے کردار سے متعلق بی بی سی کی دستاویزی فلم جاری

گجرات میں2002کے مسلم کش فسادات میں مودی کے کردار سے متعلق بی بی سی کی دستاویزی فلم جاری

لندن 18جنوری(کے ایم ایس) برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پر دو قسطوں پر مشتمل ایک سیریز ریلیز کر دی ہے جس کا عنوان ہے "انڈیا: دی مودی کوسچن "۔ یہ سیریز 2002میں گجرات میں مسلم کش فسادات میں ان کے کردار سے متعلق ہے ۔ فسادات میں 2 ہزار سے زیادہ مسلمانوںکو قتل کیاگیا تھا ۔ بی بی سی کی سیریز میں جائزہ …

تفصیل۔۔۔

مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کیلئے نئے سیکریٹری خارجہ اسد مجید کی سفارتی کوششوں کا خیرمقدم

مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کیلئے نئے سیکریٹری خارجہ اسد مجید کی سفارتی کوششوں کا خیرمقدم

برسلز18جنوری(کے ایم ایس) چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے پاکستان کے نئے سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید خان کی پاکستان اوریورپی یونین کے درمیان تعلقات میں بہتری اور مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے حوالے سے سفارتی کوششوں کا خیرمقدم کیا ہے۔ علی رضا سید نے ان خیالات کا اظہار سیکریٹری خارجہ اسد مجید کے اعزاز میں منعقدہ الوداعی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔تقریب کا اہتمام …

تفصیل۔۔۔

قابض حکام نے خانقاہوں ،مساجد کا انتظامی کنٹرول سنبھالنے کے لئے ضلعی سطح پر کمیٹیاں تشکیل دیں

قابض حکام نے خانقاہوں ،مساجد کا انتظامی کنٹرول سنبھالنے کے لئے ضلعی سطح پر کمیٹیاں تشکیل دیں

سرینگر18جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں فسطائی ہندوتوا حکومت نے تمام خانقاہوں اور مساجد کا انتظامی کنٹرول سنبھالنے کے لئے نوتشکیل شدہ جموں و کشمیر وقف بورڈ کے ذریعے ضلعی سطح پرکمیٹیاں بنائی ہیں جن سے کہا گیا ہے کہ وہ تمام خانقاہوں، جامع مساجد، درگاہوں اور متعلقہ جائیدادوں کی فہرست تیار کریں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ایگزیکٹو مجسٹریٹ جے اینڈ کے …

تفصیل۔۔۔

مودی حکومت نے مقبوضہ جموں وکشمیرمیں اپنے نوآبادیاتی منصوبے کو تیز کردیا

مودی حکومت نے مقبوضہ جموں وکشمیرمیں اپنے نوآبادیاتی منصوبے کو تیز کردیا

سرینگر18جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیںنریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے اپنے نوآبادیاتی منصوبے کو تیز کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مودی کی بی جے پی حکومت نے اپنے تازہ ترین اقدام میںمقبوضہ جموں وکشمیر میں انسداد تجاوزات مہم کے نام پر مقامی لوگوں بالخصوص مسلمانوں کی زمینیں اور جائیدادیں چھیننا شروع کر دیا ہے۔ قابض حکام نے …

تفصیل۔۔۔

میرواعظ کی کشمیریوں کی زمینیں چھیننے کے لئے ایک اوربھارتی اقدام کی شدید مذمت

میرواعظ کی کشمیریوں کی زمینیں چھیننے کے لئے ایک اوربھارتی اقدام کی شدید مذمت

سرینگر18جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیںکل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میرواعظ عمرفاروق نے قابض انتظامیہ کے ایک اور نئے اقدام کی شدید مذمت کی ہے جس کے تحت جموںوکشمیر کے اراضی قوانین کو ختم کرکے خالی اراضی کوکاشت کرنے کے حقوق کو منسوخ کرنے کی بات کی گئی ہے تاکہ پرائیوٹ لینڈ بنک قائم کرکے اسے صنعتیں لگانے کے نام …

تفصیل۔۔۔