نئی دہلی07جنوری(کے ایم ایس) بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کو پاکستان کی سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی تصویر بھی برداشت نہ ہو سکی اور اس پر بھی نفرت انگیز بیانات دینا شروع کر دیے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق آل انڈیا ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن (AIDWA)نے جو کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ)کی خواتین شاخ ہے، پاکستان کی سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی تصویر کو اپنی قومی کانفرنس کے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 7 جنوری, 2023
مقبوضہ جموں و کشمیر: سوپور میں بنک نے پھیرن پہننے والے لوگوں کے داخل ہونے پر پابندی لگا دی
سرینگر07جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع بارہمولہ کے علاقے سوپور میں ایک بینک نے پھیرن(کشمیریوں کا روایتی لباس) کے ساتھ لوگوں کے داخل ہونے پر پابندی لگا دی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک سرکیولرمیں بینک برانچ نے پھیرن پہنے ہوئے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ بینک کے احاطے میں داخل نہ …
تفصیل۔۔۔عالمی طاقتیں مسئلہ کشمیر حل کرانے کے لیے بھارت پر دبائو ڈالیں
برمنگھم07جنوری(کے ایم ایس) پانچ جنوری کوکشمیریوں کے یوم حق خودارادیت کے سلسلے میں یورپ اور برطانیہ کے متعدد شہروں میں مختلف کانفرنسوں اورسمینارز کا انعقادکیاگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق برطانیہ کے شہربرمنگھم اور اٹلی کے شہر ویسنزا میں بھی کانفرنسوں کا انعقادکیاگیا جن میں بڑی تعداد میںکشمیریوں، پاکستانیوں اور ان کے ہمدردوں نے شرکت کی۔ کانفرنسوں کے مقررین نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ مقبوضہ جموں و …
تفصیل۔۔۔بی جے پی بھارت کے آئین کو تباہ کر دے گی: محبوبہ مفتی
سرینگر07جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہاہے کہ بی جے پی بھارت کے آئین کو تباہ کردے گی۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے اپنے آبائی علاقے بجبہاڑہ میں پارٹی کارکنوںسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوئی ملک چاہے کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو اپنے ہی لوگوں کے خلاف جنگ نہیں …
تفصیل۔۔۔لہہ اورکرگل کی تنظیموں کا بھارت کی اعلیٰ سطحی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے انکار
جموں07جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں لہہ ایپکس باڈی اور کرگل ڈیموکریٹک الائنس(کے ڈی اے)نے بھارتی حکومت کی تشکیل شدہ اعلیٰ سطحی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کے ڈی اے کے ایک رکن نے بتایا کہ بھارتی وزارت داخلہ کی طرف سے تشکیل شدہ اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی کی روشنی میں لہہ اپیکس باڈی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی وجہ عالمی برادری کی خاموشی ہے، کل جماعتی حریت کانفرنس
قابض انتظامیہ نے جماعت اسلامی کی مزید جائیدادیں ضبط کرلیں سرینگر 07 جنوری (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی سنگین صورتحال پر عالمی برادری اور اقوام متحدہ کی مجرمانہ خاموشی کے باعث بھارت کو کشمیریوں پر اپنے مظالم جاری رکھنے کی شہ ملی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر …
تفصیل۔۔۔بھارت : مسلمان مصنفوں کو نظر انداز کرنے پرکنڑا ادبی کانفرنس کے منتظمین تنقید کی زد میں
بنگلورو 07جنوری(کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک میں ”کل ہند کنڑا ادبی کانفرنس” کے منتظمین نے مسلمانوں کے خلاف اپنے تعصب کا اظہارکرتے ہوئے مسلمان مصنفین اور ادیبوں کو نظر انداز کردیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وزیر اعلیٰ بسواراج بومائی کے آبائی شہر ہاویری میں کنڑا ساہتیہ پریشدکے زیر اہتمام 86ویں کل ہندکنڑا ادبی کانفرنس کا افتتاح جمعہ کو بڑے دھوم دھام سے کیا گیا، تاہم مسلمان مصنفوں …
تفصیل۔۔۔بی جے پی ریاستی حکومتوں کو غیر مستحکم کرنے کے لئے مرکزی اداروںکا غلط استعمال کررہی ہے: کانگریس
پانی پت 07جنوری(کے ایم ایس)بھارت میں کانگریس پارٹی کے صدر ملک ارجن کھرگے نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی جمہوری طور پر منتخب ریاستی حکومتوں کو غیر مستحکم کرنے کے لیے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ اورانکم ٹیکس جیسے اداروں کا غلط استعمال کر رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کانگریس صدر نے بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر پانی پت میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج تک …
تفصیل۔۔۔فریدہ بہن جی کا شہید سجاد کینو کو خراج عقیدت
07 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جمو ں وکشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس کی رہنماءفریدہ بہن جی نے تحریک آزادی کشمیر کے کارکن سجاد احمد کینوکو ان کے 27ویںیوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہداءکا عظیم مشن ہر قیمت پر پایہ ءتکمیل تک پہنچایا جائے گا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فریدہ بہن نے سرینگر میںجاری ایک بیان میں کہا کہ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر :دہلی کے زیر کنٹرول ” ایس آئی اے ‘نے جماعت اسلامی کی مزید جائیدادیں ضبط کر لیں
سرینگر07 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میںنئی دہلی کے زیر کنٹرول ”سٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی(ایس آئی اے) نے مختلف مقامات پر جماعت اسلامی کی مزید جائیدادیں ضبط کر لی ہیں۔ ایک افسرنے صحافیوں کو بتایا کہ ایس آئی اے نے ضلع اسلام آباد کے علاقوں سرہامہ، ودی سری گفوارہ اور ارونی کے علاوہ کولگام قصبے میں جماعت اسلامی کی جائیدادیں ضبط کیں۔انہوں نے …
تفصیل۔۔۔