جموں 12جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں ایک 9 سالہ کشمیر ی لڑکا پراسرار طورپر فائرنگ میں زخمی ہو گیا ۔ ضلع کے علاقے سرن کوٹ میں پراسرار طورپر فائرنگ میں افران احمد نامی کشمیری لڑکا زخمی ہو گیا جو سانگلہ کارہائشی ہے۔ لڑکے کو فوری طورپر علاج معالجے کیلئے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال سرن کوٹ منتقل کیاگیا جہاں سے اسے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 12 جنوری, 2023
چیئرمین فرینڈز آف کشمیر انٹرنیشنل کی طرف سے یواین نیوز کے اردو ورژن کے اجراء کا خیرمقدم
عالمی ادارے کو کشمیریوں سے 73برس قبل کئے گئے اپنے وعدے کو بھی پورا کرنا چاہیے اسلام آباد 12جنوری(کے ایم ایس) چیئرمین فرینڈز آف کشمیر انٹرنیشنل غزالہ حبیب اور حریت رہنما عبد الحمید لون نے یو این نیوز کے اردو ورژن کے اجرا کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے اقوام متحدہ کی دنیا بھر میں اردو زبان کے سامعین تک رسائی کو وسعت ملے گی اور متعدد …
تفصیل۔۔۔2022بھارت میں مذہبی اقلیتوں کے خلاف نفرت، امتیازی سلوک اور ظلم و تشدد کا سال تھا
نئی دلی12جنوری(کے ایم ایس) سٹیزن فار جسٹس اینڈ پیس ان انڈیا نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہاہے کہ 2022بھارت میں مذہبی اقلیتوں کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم ، امتیازی سلوک اور ظلم وتشدد کا سال تھا۔ ”بھارت میں مذہبی اقلیتوں کے ساتھ ظلم و تشدد کا سال 2022”کے عنوان سے سٹیزن فار جسٹس اینڈ پیس انڈیا کی سالانہ رپورٹ میں بھارت بھر میں اقلیتی برادریوں کے خلاف نفرت پر …
تفصیل۔۔۔مسلم لیگ جموں کشمیر کی طرف سے کشمیری نظربندوں کی حالت زار پر اظہار تشویش
سرینگر 12دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مسلم لیگ جموں وکشمیر نے مقبوضہ علاقے اور بھارت کی مختلف جیلوں میں غیر قانونی طورپر نظربند کشمیری آزادی پسندوں کی حالت ِ زار پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ مسلم لیگ کے ترجمان نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا کہ مودی حکومت نے کشمیری حریت پسند عوام کے خلاف …
تفصیل۔۔۔برطانوی پارلیمنٹ کی خارجہ امورکمیٹی کے مسئلہ کشمیر بارے خصوصی اجلاس کا خیرمقدم
اسلام آباد 12جنوری(کے ایم ایس) جموں وکشمیر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل کے بانی چیئرمین راجہ نجابت حسین نے مسئلہ کشمیر کے بارے میں برطانوی پارلیمنٹ کی وزارت خارجہ کمیٹی کے خصوصی اجلاس کا خیرمقدم کیا ہے جس میں مقررین نے تنازعہ کشمیر کے جلد از جلد حل پر زوردیا ہے ۔ راجہ نجابت حسین نے ایک بیان میں کہاہے کہ کمیٹی کی چیئر پرسن اوررکن پارلیمنٹ ایلیسیاکیرنز نے آل پارٹیز …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر: سڑک حادثے میں پانچ زخمی
سرینگر 12 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج ضلع اسلام آباد میں ایک سڑک حادثے میں کم از کم پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ ایک پولیس افسر نے بتایا کہ ضلع کے علاقے سری گفوارہ میں ایک مسافر گاڑی سڑک سے پھسل گئی جسکے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
تفصیل۔۔۔دلی ائر پورٹ پر آسٹریلیائی خاتون مسافر کے زیورات چوری
نئی دلی12جنوری( کے ایم ایس)بھارتی دارلحکومت نئی دلی کےاندراگاندھی انٹرنیشنل ائر پورٹ پر ایک آٹریلیائی خاتون مسافر کے زیورات چوری کر لیے گئے ہیں۔ 40سالہ ا کیشنی سنگھ کور کا کہنا ہے کہ ائر پورٹ کے انٹرنیشنل ٹرمنل سے ڈومیسٹک ٹرمنل جانے کے دوران ایکسرے چیک کے وقت اس کے ہیند بیگ سے زیورات اور 50ہزار روپے چرا لیے گئے ۔ خاتون ائر انڈیا کی پرواز سے سڈنی سے دلی …
تفصیل۔۔۔”بی جے پی“ نفرت اور خوف پھیلانے میں مصروف ہے، راہول گاندھی
فتح گڑھ صاحب12جنوری( کے ایم ایس)انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کہا کہ بی جے پی ملک میں نفرت اور خوف پھیلانے میں مصروف ہے ۔ راہول گاندھی نے اپنی بھارت جوڑو یاترا کے دوران پنجاب کے قصبے سرہند میں عوامی اجتماع سے خطاب میں کہا کہ بی جے پی اور آر ایس ایس لوگوں میں دوریاں پیدا کر رہی ہیں ، ایک مذہب کو دوسرے مذہب ، …
تفصیل۔۔۔ہریانہ : سلینڈر پھٹنے سے 6لوگوں کی موت
چندی گڑھ 12جنوری ( کے ایم ایس ) بھارتی ریاست ہریانہ میں پانی پت کے علاقے تحصیل کیمپ میں ایک گھر میں گیس سلینڈر پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد کی موت ہو گئی۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب صبح کھانا تیار کیا جا رہا تھا۔ بتایا جا رہا ہے کہ دھماکہ گیس سلینڈر میں آگ لگنے سے ہوا۔ سب کچھ اتنی جلدی ہوا کہ گھر کے …
تفصیل۔۔۔بھارت : ”انسانی قربانی“ کی سفاکانہ رسم کے تحت نابالغ لڑکے کا سر قلم ِ
نئی دہلی 12 جنوری (کے ایم ایس) بھارت میں انسانی قربانی کی سفاکانہ رسم کے ایک اور واقعے میں ایک نو سالہ لڑکے کا سر قلم کر دیا گیا ۔ یہ اندوہناک واقعہ مرکز کے زیر انتظام علاقے دادرا نگر حویلی میں پیش آیا ۔پولیس نے بتایا کہ ریاست گجرات کے پڑوسی علاقے ولساڈ ضلع میں واپی شہر کے قریب دامن گنگا نہر میں قبائلی برادری سے تعلق رکھنے والے …
تفصیل۔۔۔