چندی گڑھ21جنوری(کے ایم ایس)بھارتی فوج سٹریٹجک خطرات سے نمٹنے کے لئے ایسے 200 ڈرون جیمرز کی تلاش میں ہے جن کو ایک آدمی اٹھا سکتا ہو۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی وزارت دفاع کی طرف سے 20جنوری کو پیش کی گئی تجاویز میں کہاگیا ہے کہ ڈرون جیمرہر قسم کے ڈرونز اور کواڈ کاپٹروں کو کسی بھی صورتحال میں پکڑنے اور جام کرنے کی صلاحیت رکھتے ہوں۔ یہ نظام …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 21 جنوری, 2023
قابض انتظامیہ نے ضلع اسلام آباد میں اب تک لوگوں سے 40ہزارکنال اراضی چھین لی
سرینگر21جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںقابض حکام نے اب تک ضلع اسلام آباد میںانسدادتجاوزات کے نام پر لوگوں سے مجموعی طورپر40ہزارکنال سے زائد اراضی چھین لی ہے جبکہ صرف گزشتہ تین دن میں لوگوں سے4200کنال سے زیادہ اراضی چھینی گئی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد ڈاکٹر بشارت قیوم نے کہا کہ مختلف تحصیلوں میں زمینوں کی …
تفصیل۔۔۔سبھاس چندر بوس آر ایس ایس نظریات کے مخالف تھے: بیٹی انیتا بوس
کولکتہ 21جنوری(کے ایم ایس)بھارت میں تحریک آزادی کے رہنما آنجہانی سبھاس چندر بوس کی بیٹی انیتا بوس نے آر ایس ایس کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے والد آر ایس ایس کے نظریات کے مخالف تھے اور وہ تمام مذاہب کا احترام کرتے تھے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق آر ایس ایس بھارتی ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ میں 23جنوری کو سبھاش چندر بوس کایوم پیدائش منانے …
تفصیل۔۔۔بھارتی حکومت کا ٹویٹر اور یوٹیوب کوگجرات فسادات اورمودی کے بارے میں بی بی سی کی دستاویزی فلم کے لنکس ہٹا نے کا حکم
بھارتی حکومت کا ٹویٹر اور یوٹیوب کوگجرات فسادات اورمودی کے بارے میں بی بی سی کی دستاویزی فلم کے لنکس ہٹا نے کا حکم نئی دہلی 21جنوری(کے ایم ایس)بھارتی حکومت نے ٹویٹر اور یوٹیوب کو حکم دیا ہے کہ وہ 2002کے گجرات فسادات اور وزیر اعظم نریندر مودی کے بارے میں بی بی سی کی دستاویزی فلم کے لنکس کو ہٹا دیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی ذرائع ابلاغ کی …
تفصیل۔۔۔راجوری اورکشتواڑ اضلاع میں بے دخلی مہم کے خلاف احتجاجی مظاہرے
جموں 21 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں لوگوں کو سرکاری اراضی سے بے دخل کرنے کی قابض انتظامیہ کی مہم کے خلاف راجوری اور کشتواڑ اضلاع میں زبردست احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق نیشنل کانفرنس کے مقامی رہنما یشو وردھن سنگھ کی قیادت میں سول سوسائٹی کے سینکروں ارکان اور پارٹی کارکن بس اسٹینڈ کالاکوٹ کے …
تفصیل۔۔۔گاو کدل قتل عام کے متاثرین 33سال بعد بھی انصاف کے منتظر ہیں: مشعا ل ملک
اسلام آباد21جنوری(کے ایم ایس) پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے گا ئوکدل قتل عام کے شہداء کو ان کے 33ویں یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے بہادر کشمیریوں کے اس عزم کا اعادہ کیاہے کہ وہ بھارت کی غلامی سے آزادی تک اپنے شہدا کے مشن کو جاری رکھیں گے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی جیل میں نظربند کشمیری حریت رہنما محمد یاسین ملک …
تفصیل۔۔۔بمبئی: وزیر اعظم مودی کے اجلاس میں فوجی بن کر گھسنے کی کوشش پر ایک شخص گرفتار
بمبئی21 جنوری (کے ایم ایس)بھارتی ریاست مہاراشٹر کے دارلحکومت بمبئی میں پولیس نے ایک شخص کووزیر اعظم نریندر مودی کے ایک اجلاس میں گھسنے کی کوشش پر گرفتار کرلیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کے روز پیش آیا جب پولیس نے ایک شخص کو نریندر مودی کے ممبئی کے باندرا کرلا کمپلیکس پہنچنے سے قریباً نوے منٹ قبل ہائی سیکورٹی زون میں داخل ہونے کی کوشش کے …
تفصیل۔۔۔جھارکھنڈ : دھماکے میں بھارتی پیراملٹر ی کے دو کمانڈو زخمی
جمشید پور21 جنوری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں ایک بم دھماکے میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے دو کمانڈوز زخمی ہوگئے۔ دھماکہ ضلع مغربی سنگھ بھوم کے علاقے چائی باسا میں واقع تمباہاکا جنگل میں نکسل علیحدگی پسندوں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران ہوا ۔دھماکے میں کمانڈو بٹالین کوبرا کے دو اہلکار زخمی ہوئے۔ زخمی اہلکاروں کو ہوائی جہاز کے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے حوالے سے رپورٹ کا اجرائ
گاﺅ کدل قتل عام کے شہداءکو خراج عقیدت اسلام آباد 21 جنوری(کے ایم ایس) ”کشمیر میڈیا سروس“ نے کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے تعاون سے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز کی طرف سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور بیگناہ کشمیریوں پر گزشتہ چھ ماہ کے دوران ڈھائے جانیوالے مظالم کے اعداد و شمار پر مبنی ایک رپورٹ جاری …
تفصیل۔۔۔بی جے پی نے غیر جمہوری طریقے سے دفعہ 370 کو منسوخ کیا،کانگریس
جموں21 جنوری (کے ایم ایس) انڈین نیشنل کانگریس نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے آئین کی دفعہ 370 غیر جمہوری طریقے سے منسوخ کی ہے ۔ نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت نے 5 اگست 2019 کو دفعہ 370منسوخ کر کے مقبوضہ جموںکشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی تھی۔ کانگریس پارٹی کے چیف ترجمان جے رام رمیش نے جموں خطے کے علاقے کٹھوعہ میں …
تفصیل۔۔۔