لندن 20جنوری(کے ایم ایس) برطانوی پارلیمنٹ کے رکن عمران حسین نے کہا ہے کہ برطانیہ کو گجرات میں مسلمانوں کے قتل عام میں مودی کے کردار کے بارے میں اصل حقائق کو منظر عام پر لانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دارلعوام میں وزیر اعظم سے وقفہ سوالات کے دوران عمران حسین نے کہاکہ گزشتہ شب برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے 2002کے گجرات میں مسلمانوں …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 20 جنوری, 2023
بھارتی فوجیوں کی کولگام میں تلاشی اورمحاصرے کی کارروائی
سرینگر20جنوری(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع کولگام میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی ہے ۔ فوجیوں نے آج شام ضلع کے علاقے دھمال ہانجی پورہ کا محاصرہ کر کے تلاشی کی کارروائی شروع کی ۔ فوجیوں نے علاقے میں فائرنگ بھی کی جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں …
تفصیل۔۔۔ترک اراکین پارلیمنٹ کا پارلیمانی کشمیرکمیٹی قائم کرنے پر اتفاق
انقرہ 20جنوری(کے ایم ایس) ترکیہ کے اراکین پارلیمنٹ نے کشمیر کمیٹی تشکیل دینے اور ترک پارلیمنٹ میں کشمیریوں کے حق میں قرارداد پیش کرنے پر اصولی اتفاق کیا ہے۔ اس حوالے سے اعلان آج انقرہ میں ترک حکمران جماعت کے رکن علی شاہین اور آزاد جموں و کشمیرکے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے درمیان ایک غیر معمولی ملاقات کے دوران کیا گیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے آزاد جموں …
تفصیل۔۔۔کشمیری انسانی حقوق کے کارکن خرم پرویز ”مارٹن اینالز” ایوارڈ کیلئے نامزد
جنیوا 20جنوری(کے ایم ایس) انسانی حقوق کے غیر قانونی طورپر نظربند کشمیری کارکن خرم پرویز کو2023کے مارٹن اینالز ایوارڈ کیلئے نامزد کیاگیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وینزویلا، چاڈ اور کشمیر میں انسانی حقوق کی تحریکوں کو اجاگر کرنے والے تین نمایاں کارکنوں کو 16فروری کو جنیوا، سوئٹزرلینڈ میں مارٹن اینالز ایوارڈ 2023 دیا جائے گا۔انسانی حقوق کی دنیا کی 10 سرکردہ این جی اوز ایمنسٹی انٹرنیشنل، ہیومن …
تفصیل۔۔۔ڈیووس: وزیر خارجہ نے عالمی اقتصادی فوم میں کشمیر کا مسئلہ اٹھایا
ڈیووس 20جنوری(کے ایم ایس) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ڈیووس میں عالمی اقتصادی فوم میں کشمیر کا مسئلہ اٹھایا ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے دوران سیکورٹی اور کوآر ڈینیشن کے موضوع پراجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ یوکرین کے معاملے پر اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل کیا جارہا ہے لیکن افسوس کی بات ہے کہ مغرب نے کشمیر کے …
تفصیل۔۔۔بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیرمیں کشمیریوں کی جبری بے دخلی کیخلاف کوئی بھی حکم جاری کرنے سے انکار کر دیا
سرینگر20جنوری(کے ایم ایس) مودی حکومت کے زیر اثر بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں کشمیریوںکو جبری طورپر انکی زمینوں سے بے دخل کرنے کے قابض انتظامیہ کے حکمنامے کے خلاف کوئی بھی حکم جاری کرنے سے انکار کردیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فسطائی بھارتی حکومت اور مقبوضہ کشمیرمیں اس کی انتظامیہ نے کشمیری مسلمانوں کی زمینوں پر قبضے کے لیے مقبوضہ علاقے کے تمام اضلاع میں …
تفصیل۔۔۔ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے صدرکی طرف سے جنسی استحصال کیخلاف خواتین ریسلرز کا احتجاج تیسرے دن بھی جاری
نئی دلی20جنوری(کے ایم ایس) بھارت میں ممتا ز ریسلرز وینیش پھوگاٹ، ساکشی ملک، سمیت ملک اور بجرنگ پونیانے آج مسلسل تیسرے دن بھی نئی دلی کے علاقے جنتر منترمیں ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے صدر اور حکمران بھارتیہ جنتاپارٹی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ کی طرف سے خواتین ریسلرز کے جنسی استحصال کے خلاف اپنا احتجاج جاری رکھا۔ خاتون ریسلر وینیش پھوگاٹ نے بدھ کو ڈبلیو ایف آئی کے …
تفصیل۔۔۔شہدائے گاﺅ کدل کو شاندار خراج عقیدت پیش
سرینگر20 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماوں اور تنظیموں نے شہدائے گاﺅ کدل کو ان کی برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری عوام کی بیش بہا قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی۔ بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پویس فورس(سی آر پی ایف ) کے اہلکاروں نے 21 جنوری 1990 کو سری نگر …
تفصیل۔۔۔انجمن اوقاف جامع مسجد کی طرف سے میر واعظ کی مسلسل نظر بندی کی مذمت
سرینگر 20جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے اپنے سربراہ میرواعظ عمر فاروق کی گزشتہ ساڑھے تین برس سے مسلسل گھر میں غیر قانونی نظر بندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے انکی فوری رہائی کا اپنا مطالبہ دہرایا ہے۔ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے 05اگست 2019کومقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخ کے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ سے قبل حفاظتی اقدمات مزید سخت
سرینگر20 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض انتظامیہ نے 26 جنوری کو بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ سے قبل حفاظتی اقدامات مزید سخت کر دیے ہیں۔ بھارتی فورسز نے سرینگر اور دیگر علاقوں میں گاڑیوں اور مسافروں کی تلاشی کا سلسلہ تیز کر دیا ہے جس سے بھارتی ریاستی دہشت گردی کا شکار کشمیریوں کی زندگی مزید اجیرن بن گئی …
تفصیل۔۔۔