سرینگر06فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے کہا ہے کہ تجاوزات کے خلاف مہم مقامی لوگوں کی زمینوں پر قبضہ کرنے اور علاقے میں آبادی کے تناسب کو بڑے پیمانے پر تبدیل کرنے کی ایک اور کوشش ہے۔ پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے پی ڈی پی کی صدر محبوبہ …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 6 فروری, 2023
پاکستان کشمیر کاز کی حمایت کے لیے پرعزم ہے: مریم اورنگزیب
اسلام آباد06فروری(کے ایم ایس) وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کہا ہے کہ پاکستان جموں و کشمیر کے عوام اورکشمیرکازکی حمایت کے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، لیکن یہ کشمیریوں کے آزادی کے عزم کو نہیں روک سکتی۔وزیراطلاعات نے عالمی برادری پر زور …
تفصیل۔۔۔