جموں06فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع ریاسی میں زمین مالکان اور ہوٹل مالکان سمیت متعدد افراد کے خلاف مقدمے درج کئے ہیں۔ پولیس نے ضلع ریاسی میں کرایہ داروں کی تفصیلات فراہم نہ کرنے پر آٹھ زمین مالکان اور ہوٹل مالکان کے خلاف مقدمات درج کئے۔ اس کا حکم بھارتی حکام نے کشمیری مسلمانوں کو ہراساں کرنے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 6 فروری, 2023
بھارت نے کشمیریوں سے دولاکھ ایکڑسے زائد زمین زبردستی چھین لی ہے:ایل ایف کے
اسلام آباد06فروری(کے ایم ایس) جب سے بھارت نے یکطرفہ اور غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کردی ،علاقے میںسخت پابندیاں عائد ہیں اور لوگوں کواسرائیلی طرز کے نوآبادیاتی مظالم کا سامنا ہے۔ یہ بات لیگل فورم فار کشمیر (ایل ایف کے)نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں کہی۔بیان میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بڑے پیمانے پر انتظامی تبدیلیوں اور قانون سازی …
تفصیل۔۔۔جموں میں انسداد تجاوزات مہم کے خلاف احتجاج کرنے والے 9افراد گرفتار
جموں06فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے جموں میںنام نہاد انسداد تجاوزات مہم کے خلاف احتجاج کرنے پر 9افراد کو گرفتار کر لیاہے۔ ان افراد کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ دیگر افراد کے ہمراہ ضلع جموں میں ناروال بائی پاس پر ملک مارکیٹ میں گاڑیوں کے ایک شوروم کو منہدم کرنے کے خلاف احتجاج کررہے تھے۔ …
تفصیل۔۔۔بھارت:چھتیس گڑھ میں عیسائیوں کو انتہاپسندہندوئوں کے وحشیانہ حملوں کا سامنا ہے: آئی سی سی رپورٹ
نئی دہلی06فروری(کے ایم ایس)بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں انتہاپسندہندوئوں نے قبائلی عیسائیوں کے لئے خوف و دہشت کا ماحول پیدا کر رکھاہے اور ریاست میں ہندوتوا کارکنوں کی طرف سے بے بس کمیونٹی کو وحشیانہ حملوں کا سامنا ہے۔ حقائق معلوم کرنے والی ایک ٹیم کی حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ9سے 18دسمبر 2022کے درمیان دو اضلاع کے کئی دیہاتوں میں قبائلی یا مقامی عیسائیوں پر حملوں کا ایک …
تفصیل۔۔۔برطانیہ، یورپ بھر میں منعقدہ ریلیوں میں کشمیر میں استصواب رائے کے مطالبے کی گونج
لندن06فروری(کے ایم ایس) یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں ہونے والی تقریبات میں جموں و کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خاتمے کے مطالبے سے برطانیہ اور یورپ گونج اٹھا۔ تحریک کشمیر برطانیہ اور یورپ نے مقبوضہ جموں وکشمیرمیں جاری نسل کشی کو اجاگر کرنے کے لیے مشترکہ طور پر اوسلو، لندن، بارسلونا، کوپن ہیگن، گلاسگو، لوٹن، برمنگھم، ڈنڈی، نیلسن، ایڈنبرا، مانچسٹراور بریڈ فورڈ سمیت برطانیہ اوریورپ کے …
تفصیل۔۔۔بری ہونے والے ملزموں نے جو مہینے یاسال جیل میں گزارے ہیں وہ کون واپس کرے گا؟پی چدمبرم
نئی دہلی06فروری(کے ایم ایس)بھارت کے سابق وزیر داخلہ اورکانگریس کے سینئر رہنما پی چدمبرم نے کہاہے کہ شرجیل امام سمیت جامعہ ملیہ اسلامیہ تشدد کیس کے ملزموں کومقدمہ چلانے سے پہلے ہی قید کی سزا دی گئی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق انہوں نے یہ بات دہلی کی ایک عدالت کی طرف سے مقدمے میں 11لوگوں کو بری کرنے اورانہیں ”قربانی کا بکرا” قراردیئے جانے کے بعدایک بیان میں کہی۔ …
تفصیل۔۔۔یوم یکجہتی کشمیرکے سلسلے میں دنیا بھر میں تقریبات کا انعقاد
اسلام آباد06فروری(کے ایم ایس)دنیا بھرمیں لوگوں نے اتوار کے روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت کے حصول کے لیے جائز جدوجہد میں مصروف عمل کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ پاکستان کے سفارت خانوں اور مشنز نے اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر سب سے پرانے زیر التوا اور حل طلب مسئلے کو اجاگر کرنے کے لیے سیمینارز اور تقریبات کا اہتمام کیا۔ …
تفصیل۔۔۔برسلز میں شمعیں روشن کرکے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی
برسلز06فروری(کے ایم ایس) یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے پانچ فروری کو بیلجیم کے دارالحکومت برسلزمیں شمعیں روشن کرکے مظلوم کشمیریوں کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہارکیا گیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق برسلز کے سنٹرل اسٹیشن کے سامنے یہ پروگرام کشمیرکونسل ای یو کے زیراہتمام یورپ اسکوائر پر منعقد کیا گیا۔ اس دوران بھارت میں مسلمانوں پر تشدد اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم کے بارے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:جموں میں ایک مسلمان شخص کی لاش برآمد
جموں06فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں خطے کے ضلع سانبہ سے ایک مسلمان شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ 24سالہ امان بھٹی کی لاش جو 3فروری سے اپنے گھر سے لاپتہ تھے، ضلع کے علاقے کمالہ رام گڑھ سے برآمد ہوئی۔رام گڑھ اسپتال میں ڈاکٹروں نے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو آخری رسومات کے لیے لواحقین کے حوالے کر …
تفصیل۔۔۔مشرف کے انتقال پراظہار تعزیت کرنے پربی جے پی کا کانگریس پر پاکستان پرستی کا الزام
نئی دہلی06فروری(کے ایم ایس) کانگریس کے سینئر رہنما ششی تھرور نے کہا ہے کہ پاکستان کے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کبھی بھارت کے ناقابل تسخیر دشمن تھے لیکن بعد میں وہ امن کے لئے حقیقی طاقت بن گئے۔ اس بیان پر بی جے پی ناراض ہو گئی۔ ششی تھرور کی سوشل میڈیا پوسٹ پر جس میں انہوں نے مشرف کے انتقال پر اظہارتعزیت کیا ہے، ہندوتوا بی جے پی …
تفصیل۔۔۔