سرینگر 24فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ جب ان کی جماعت برسر اقتدار آئیگی تو وہ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کے تمام عوام دشمن اقدامات کو منسوخ کر دیں گے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فاروق عبداللہ نے ان خیالات کا اظہار سرینگر میں پارٹی کے ایک اجلاس سے خطاب …
تفصیل۔۔۔