سرینگر06مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ رائل گالف اسپرنگ کی فروخت اس بات کی ایک اور مثال ہے کہ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے 5اگست2019ء کے یکطرفہ اقدام کے بعد مودی حکومت کس طرح خطے کی ترقی کر رہی ہے۔ سرینگر گالف کورس کے بارے میں تازہ …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 6 مارچ, 2023
بھارت اگلے تین سال میں آزاد کشمیر پر قبضہ کر لے گا: بی جے پی رہنما
نئی دہلی06مارچ(کے ایم ایس )بالاکوٹ میں بھارتی فضائی کے 26فروری 2019کے حملوں کے بعدپاکستانی فضائیہ کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست سے کوئی سبق نہ سیکھتے ہوئے ہریانہ کے وزیر اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما کمل گپتا ہندوتوا بھارتی حکومت کے اس منتر میں شامل ہوگیا ہے کہ بھارت اگلے تین سال میں آزاد کشمیر پر حملہ کر کے اس پر قبضہ کر لے گا۔ روہتک میں ایک تقریب سے …
تفصیل۔۔۔بھارت نے کشمیری عوام کے تمام بنیادی حقوق سلب کررکھے ہیں: نعیم خان
سرینگر06مارچ(کے ایم ایس )کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما نعیم احمد خان نے بھارت میں مودی حکومت پر واضح کیا ہے کہ وہ اپنے ہندوتوا ایجنڈے کو نافذ کرکے مقبوضہ جموں و کشمیر میں زمینی حقائق کو تبدیل نہیں کر سکتی اور جلد یا بدیر بھارت کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق تنازعہ کشمیر کو حل کرناپڑے گا۔ نعیم احمد خان نے جو بھارت کی تہاڑ جیل میں …
تفصیل۔۔۔ترکی کی جانب سے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر اٹھانے سے بھارت بوکھلاہٹ کا شکار
جنیوا06مارچ(کے ایم ایس )اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل)یو این ایچ آرسی)کے 52ویں اجلاس میں ترکی اور اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے مسئلہ کشمیر اٹھانے سے بھارت اس قدر بوکھلاہٹ کا ہوگیا ہے کہ اس نے ترکی میں زلزہ متاثرین کے لئے امدادی سامان کی چھوٹی سی کھیپ بھیجنے کابھی ذکر کیا۔ بھارت اس اقدام سے اس حد تک حیران ہو گیا کہ اس نے نہ صرف ترکی کی …
تفصیل۔۔۔بھارتی بحریہ نے بحیرہ عرب میں براہموس میزائل کا تجربہ کیا
نئی دہلی06مارچ(کے ایم ایس) بھارتی بحریہ نے بحیرہ عرب میں براہموس میزائل کا تجربہ کیا۔یہ تجربہ اتوار کی شام کولکتہ میں گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائر جنگی جہاز سے کیا گیا۔ ایک بھارتی عہدیدارنے بتایا کہ میزائل اپنے ہدف کو درستگی کے ساتھ نشانہ بنانے میں کامیاب رہا۔وزارت دفاع نے کہا کہ برہموس میزائل خود انحصاری کے بھارت کے عزم کومضبوط بناتا ہے۔اس سے قبل بھارتی فضائیہ نے سکھوئی ایس یو 30ایم …
تفصیل۔۔۔