اسلام آباد 24 مارچ(کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے کشمیر کے بارے میں بری فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کے بیان کا خیرمقدم کیا ہے جس میں انہوں نے جموںو کشمیر کے بارے میں پاکستان کے غیر متزلز ل عزم کا اعادہ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمود احمد ساغر نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 24 مارچ, 2023
مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالیوں میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے،رپورٹ
اسلام آباد 24 مارچ(کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں اگست 2019 میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی ہندوتوا بھارتی حکومت کی طرف سے جموںو کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے بعد سے بھارتی فوجیوں،پیراملٹری فورسز اور پولیس اہلکاروں کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج …
تفصیل۔۔۔اپوزیشن جماعتوں کو بی جے پی کا مقابلہ کرنے کیلئے متحد ہونا ہو گا، محبوبہ مفتی
سرینگر24 مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بھارت میں حزب اختلاف کی تمام جماعتوں کو آئندہ عام انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کا مقابلہ کرنے کیلئے متحد ہونا ہوگا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے سرینگر میں ایک میڈیا انٹرویو میں کہا کہ کانگریس کی قیادت میں اپوزیشن جماعتوں کا …
تفصیل۔۔۔بھارتی پولیس نے امرت پال سنگھ کو پناہ دینے پر ہریانہ کی ایک خاتون کو گرفتار کرلیا
نئی دلی 24 مارچ(کے ایم ایس) بھارتی ریاست ہریانہ میں پولیس نے خالصتان تحریک کے رہنما امرت پال سنگھ کو پناہ دینے پر ایک خاتون کو گرفتار کر لیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بلجیت کور نامی خاتون نے وارث پنجاب دے تنظیم کے سربراہ امرت پال سنگھ اور اس کے ساتھی پاپ پریت سنگھ کو ہریانہ کے ضلع کروکشیتر میں اپنے گھر میں پناہ دی تھی۔ سکھ رہنما …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں نے سوپور سے ایک کشمیری نوجوان گرفتار کر لیا
سرینگر24 مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع بارہمولہ میں ایک نوجوان کو گرفتار کر لیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوان کو ضلع کے علاقے سوپورمیں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا۔کشمیری نوجوان کی گرفتاری کا جواز پیش کرنے کے لیے بھارتی فوجیوں نے اس کے پاس سے ہتھیار اور گولہ بارود، ایک …
تفصیل۔۔۔