تازہ ترین

Monthly Archives: ستمبر 2021

پولیس کے تشدد میں سیدعلی گیلانی کا بیٹا اور بہو زخمی

سرینگر02 ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بزرگ حریت رہنما سیدعلی گیلانی کا بیٹا اور بہو سرینگر کے علاقے حیدر پورہ میں اپنی رہائش گاہ پر پولیس کے تشدد میں زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سیدعلی گیلانی کے بیٹے ڈاکٹر نعیم گیلانی اور ان کی اہلیہ بھارتی پولیس کی طرف سے بزرگ رہنماء کی میت کو زبردستی اپنی …

تفصیل۔۔۔

کشمیری اپنے ہر دلعزیز رہنماء سے محروم ہو گئے ،علی گیلانی کو شاندار خراج عقیدت

کشمیری اپنے ہر دلعزیز رہنماء سے محروم ہو گئے ،علی گیلانی کو شاندار خراج عقیدت

  سرینگر02 ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس اور دیگر حریت رہنمائوں اور تنظیموں نے تحریک آزادی کشمیرکے عظیم رہنماء اور بابائے حریت سید علی گیلانی جن کا گزشتہ شب سرینگر میں بھارتی پولیس کی حراست کے دوران انتقال ہو گیا تھا کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت کانفرنس …

تفصیل۔۔۔

حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ آج ہنگامی میڈیا بریفنگ دے گی

اسلام آباد 02 ستمبر(کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر کی ایک انتہائی توانا آواز اور مزاحمتی تحریک کی علامت سید علی گیلانی نے گزشتہ شب سرینگر میں بھارت کی طویل نظربندی کے دوران جام شہادت نوش کرگئے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت کانفرنس آزادکشمیر شاخ کے اسلام آبادمیںدفتر میں آج دوپہر دو بجے ایک ہنگامی …

تفصیل۔۔۔

ورلڈ کشمیر اوئیر نس فورم کی طرف سے کل یوم سوگ منانے کی اپیل

ورلڈ کشمیر اوئیر نس فورم کی طرف سے کل یوم سوگ منانے کی اپیل

واشنگٹن 02 ستمبر(کے ایم ایس) واشنگٹن میں قائم ورلڈ کشمیر اوئیرنس فورم نے دنیا بھر کے تمام مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سیدعلی گیلانی کو زبردست خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے آئندہ جمعہ کو یوم سوگ کے طور پر منائیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی حکام نے غیر قانونی طور پر اپنے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سید علی گیلانی کو گزشتہ ایک دہائی تک اپنے …

تفصیل۔۔۔

گیلانی: ‘ جس نے ’ہم پاکستانی ہیں، ہاکستان ہمارا ہے‘ کا نعرہ لگایا

گیلانی: ‘ جس نے ’ہم پاکستانی ہیں، ہاکستان ہمارا ہے‘ کا نعرہ لگایا

سید علی گیلانی کے اجداد مشرق وسطیٰ سے ہجرت کر کے کشمیر میں آباد ہوئے تھے۔ وہ شمالی کشمیر کے سوپور قصبے میں ڈُورو گاوں کے ایک آسودہ حال گھرانے میں 29 ستمبر 1929 کو پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم سوپور میں حاصل کرنے کے بعد وہ اعلیٰ تعلیم کے لیے اورینٹل کالج لاہور چلے گئے، جہاں وہ جماعت اسلامی کے بانی مولانا مودودی کے خیالات اور علامہ اقبال کی شاعری …

تفصیل۔۔۔

عمران خان کی طرف سے سیدعلی گیلانی کی وفات پر رنج و غم کا اظہار

عمران خان کی طرف سے سیدعلی گیلانی کی وفات پر رنج و غم کا اظہار

انکے مشہور نعرے ”ہم پاکستانی ہیں ، پاکستان ہمارا ہے”کو دوہرایا اسلام آباد 02 ستمبر(کے ایم ایس) وزیراعظم عمران خان نے بزرگ حریت رہنماء سید علی گیلانی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ انہوں نے کشمیریوں کے حق خودارادیت کیلئے عمر بھر جدوجہد جاری رکھی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک ٹویٹ میں سیدعلی گیلانی کی طویل جدوجہد …

تفصیل۔۔۔

حریت کانفرنس کی سیدعلی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کی اپیل

سرینگر 02 ستمبر(کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارت کے غیر قانونی زیرتسلط جموں وکشمیراور آزاد کشمیر کے عوام ، پاکستانیوں، بیرون ملک مقیم کشمیریوں اور پوری امت مسلمہ سے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کی اپیل کی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس نے سرینگر میں جاری ایک بیان میںکشمیری عوام پر خصوصی دعائیہ مجالس …

تفصیل۔۔۔

سیدعلی گیلانی کی زندگی پر ایک نظر

سیدعلی گیلانی کی زندگی پر ایک نظر

  سرینگر02 ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں سید علی گیلانی 29ستمبر 1929کو ضلع بارہمولہ کے قصبے سوپور کے علاقے زینہ گیر میں پیدا ہوئے ۔انہوںنے اپنی ابتدائی تعلیم سوپور میں حاصل کی جبکہ انہوں نے اورینٹل کالج لاہور پاکستان سے اپنی تعلیم مکمل کی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سید علی گیلانی نے 1950سے اپنی عملی سیاست کا آغا ز …

تفصیل۔۔۔

مودی حکومت نے وادی کشمیر کو گوانتانامو بے میں تبدیل کردیا

مودی حکومت نے وادی کشمیر کو گوانتانامو بے میں تبدیل کردیا

سرینگر02 ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے وادی کشمیر خصوصا سرینگر اور اسکے نواحی علاقوں کو گوانتانامو بے میں تبدیل کردیا ہے تاکہ لوگوں کو سیدعلی گیلانی کی دوران حراست وفات پر احتجاج سے روکاجاسکے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سیدعلی گیلانی کی وفات پر بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہروں کے خوف کی وجہ …

تفصیل۔۔۔

سیدعلی گیلانی کو حیدر پورہ میں سپرد خاک کردیاگیا

سیدعلی گیلانی کو حیدر پورہ میں سپرد خاک کردیاگیا

سرینگر02 ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بزرگ حریت رہنما اور کشمیرکی مزاحمتی تحریک کی علامت سید علی گیلانی کو جمعرات کی صبح سرینگر کے علاقے حیدر پورہ میں سخت فوجی محاصرے میں سپرد خاک کردیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض حکام نے لوگوں کی نقل و حرکت پر سخت پابندیاں عائد کر کے پورے علاقے کامحاصرہ کر …

تفصیل۔۔۔