تحریک آزادی کشمیر کی توانا آواز ہمیشہ کیلئے خاموش ہوگئی سرینگر یکم ستمبر(کے ایم ایس)مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کشمیر کی ایک انتہائی توانا آواز بابائے حریت سید علی گیلانی آج سرینگر میں داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج اور پولیس نے ان کے گھر کو جانے والے تمام راستے بند کر دئے ہیں اور ان کے جسد خاکی کو تحویل میں لے …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: ستمبر 2021
کشمیر ی عوام اپنے شہداءکا خون رائیگاں جانے کی اجازت نہیں دیں گے:پیر پنجال پیس فاو¿نڈیشن
جموں یکم ستمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں جموں و کشمیر پیر پنجال پیس فاﺅنڈیشن نے حال ہی میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے نوجوانوں کو خراج عقیدت پیش کیاہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پیر پنجال پیس فاﺅنڈیشن کے چیئرمین محمد حنیف کالس نے جموں میں جاری ایک بیان میں کہاکہ کشمیر ی عوام اپنے شہداءکا خون رائیگاں جانے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر کی تمام مساجدمیں نماز جمعہ اداکرنے کی اجازت دی جائے: متحدہ مجلس علماء
سرینگریکم ستمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں متحدہ مجلس علماءجموں وکشمیر کے اہم ارکان کا ایک اجلاس تاریخی میرواعظ منزل سرینگر میں ہوا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق اجلاس کی صدارت معروف عالم دین اور انجمن تبلیغ الاسلام کے سرپرست مولانا شوکت حسین کینگ نے کی۔ اجلاس میں تاریخی جامع مسجد سرینگر اور دیگراہم اور مرکزی مساجدکی نمازجمعہ اور دیگر مذہبی تقریبات …
تفصیل۔۔۔بھارت : مندر کے احاطے میں غیر ہندوﺅں کے گاڑی کھڑی کرنے پر پابندی
منگلورو یکم ستمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک مندر کے منتظمین نے مندر کے احاطے میںغیر ہندوﺅں کے گاڑیاں کھڑی کرنے پر پابندی لگائی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کرناٹک کے شہر پتورمیں مہالنگیشورا مندر کے منتظمین نے ایک نوٹس بورڈ لگایا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اگر غیر ہندوافراد نے اپنی گاڑیاں احاطے کے اندر کھڑی کیں توان کے خلاف کارروائی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر : بھارتی فوج کے ہاتھوں اگست میں 18کشمیری شہید
بھارت کشمیریوں سے کئے گئے وعدے پورے کرے: حریت کانفرنس سرینگر یکم ستمبر (کے ایم ایس )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ اگست میں 18کشمیریوں کوشہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے آج جاری کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق ان میں سے تین نوجوانوں کو بھارتی فوجیوں …
تفصیل۔۔۔بھارت میں کورونا کے 41ہزار965 نئے مریض، 460اموات
نئی دہلی یکم ستمبر (کے ایم ایس) بھارت کی وزارت صحت کی طرف سے جاری کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق ملک میں ایک دن میں کورونا وائرس کے مزید 41ہزار965 نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ وبا سے ایک دن میں مزید 460 افراد کی موت ہوئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 41ہزار965 نئے مریضوں کے ساتھ بھارت میں وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ تنازعہ کشمیر کو سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کرانے کے لئے ٹھوس اقدامات کرے:حریت آزادکشمیر
اسلام آباد یکم ستمبر (کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تنازعہ کشمیر کے حوالے سے سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملد آمد کو یقینی بنانے کے لئے ٹھو س اقدامات کرے۔ کشمیرمیڈیا سروس کےمطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کے کنوینر محمد فاروق رحمانی ، غلام محمد صفی ،سید فیض نقشبندی اوردیگر …
تفصیل۔۔۔ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا ایڈوکیٹ ذوالفقار علی کاٹھوکے انتقال پراظہار تعزیت
سرینگریکم ستمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے سرینگر کے علاقے ہارون سے تعلق رکھنے والے سینئر وکیل ایڈوکیٹ ذوالفقار علی کاٹھوکے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ ذوالفقار علی بدھ کی صبح مختصر …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ کشمیریوں کو حق خودارادیت دلانے کا پابند ہے
سرینگریکم ستمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں سیاسی تجزیہ کاروں، ماہرین اور حریت رہنماو¿ں نے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر اقوام متحدہ کے لئے ایک ٹیسٹ کیس ہے کہ وہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کو یقینی بنائے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں نے سرینگر میں اپنے انٹرویو زمیں کہا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کو اپنے76 …
تفصیل۔۔۔کشمیری بھارتی تسلط سے مکمل آزادی تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے
سرینگر یکم ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں جموں و کشمیر سٹوڈنٹس یوتھ فورم نے کہا ہے کہ کشمیری اپنی سرزمین پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کو مسترد کرتے ہیں اور وہ بھارت سے مکمل آزادی تک اپنی پر امن جدوجہد آزادی جاری رکھیں گے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سٹوڈنٹس یوتھ فورم نے مقبوضہ جموں وکشمیر کے مختلف …
تفصیل۔۔۔